Advertisement

ناظم جوکھیو قتل کیس کے 5 ملزمان کمرہ عدالت سے فرار

Advertisement
ایک امیر آدمی یہ کر سکتا ہے تو نواز شریف اور زرداریوں کا یہ عدلیہ یہ ادارے یہ ریاست کیا بگاڑ لیں گے سواے آپریشن کے ان موزیوں کا کوی علاج نہیں
 
meanwhile zardari

Pakistan Ppp GIF by Siasat.pk
 
ایک موت کی سزا کا ملزم ہسپتال میں اپنے پیسے کے بل بوتے عیاشی کررہا تھا اور اب اسی دھڑے کے یہ پانچ، پولیس نے مرنا ہے ان کو روک کر؟
سندھ تو زرداری گینگ کا اڈہ بن چکا ہے چھوٹو گینگ بھی اس گینگ کے آگے پانی بھرتا تھا کیونکہ ان کو کچھ ہوتا ہے تو وفاقی حکومت بچانے آجاے گی
​
 
پنجاب بھی شریف گینگ کا اڈہ ہی ہے
 
پنجاب بھی شریف گینگ کا اڈہ ہی ہے
سندھ کا اس لئے کہا کیونکہ وہاں ان کا وزیراعلی ہے اگر وہ نہ ہوتو زرداری گینگ بے اثر ہوجاے گا وزیراعلی پنجاب بزدار چار سال سے پنجاب میں کیا کررہا ہے؟
 
شریفوں کے گینگ (پنجاب بیروکریسی) سے مقابلہ
پی پی پی اور مسلم لیگ ایک طویل عرصے سے حکومت کرتے رہے اور جو بھی دھڑا آتا اس کے بیوروکریٹس بھی آجاتے اور اس کے جاتے ہی دوسرے دھرے کے آجاتے
یہ کوی نئی بات نہیں پی ٹی آی کے بھی موجود ہیں جو ان کے جانے کے بعد چلے جائیں گے
 
کے پی کے میں حکومتیں بدلتی رہتی ہیں اس لئے وہاں بیروکریٹس کسی خاص پارٹی کے گینگ ممبر نہیں بنتے۔ پنجاب و سندھ میں ن لیگ و پی پی نے طویل اقتدار کے بعد بیروکریسی کو اپنا غلام بنا دیا ہے۔