- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ناروال: مریم نواز کے جلسے کیلئے لیگی رہنما کی رائس مل کے ایک چھوٹے سے کونے کا انتخاب کیا گیا اور جلسہ گاہ بھرنے کیلئے سرکاری ملازمین،اساتذہ، سٹوڈنٹس، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام حاصل کرنیوالی خواتین کو لایا گیا لیکن پھر بھی بمشکل دو اڑھائی ہزار لوگ جمع ہوئے"۔جنید سلیم
"شیر افضل مروت اپنی مقبولیت سے متعلق غلط اندازہ لگابیٹھے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ وہ ہتھے سے اکھڑ گئے ہیں،ایک طرف علی امین گنڈاپور انکے لئے معافی تلافی کررہے ہیں تو دوسری طرف شیر افضل عمران خان کو للکار رہے ہیں "۔ جنید سلیم





