- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
ناراض سیاستدانوں اور کارکنوں کو منانے کی مہم
تحریر :- سید حیدر امام
تحریر :- سید حیدر امام
عمران خان نے ٢٠١٣ کے عدالتی الیکشن کے بعد ایک سال انتظار کیا تھا کے حکومت چلنا شروع کرے . اسکے بعد عمران خان نے الیکشن رگنگ پر ہر ادارے کا دروازہ کھٹکھٹایا ، سڑکوں پر آئے ، ٢٠٠ سے زائد دنوں کا ریکارڈ ساز دھرنا کیا اور بلاخر جوڈیشل کمیشن کے اعلان کے بعد اپنی مہم لپیٹی . پاکستانی کے لئے ہمیشہ سے باہر کی طرف سے صرف آفت ہی نازل ہوتی ہے مگر چوروں کو پڑ گئے مور اور موروں کو پڑا گئے ھور کے مصداق پانامہ لیکس ا گئیں اور عمران خان کو اس لیکس نے انے والے دنوں کے لئے مزید مصروف کر دیا اور وہ اپنی گھریلو ، تنظیمی اور دوسری مصروفیات پر وقت نکال نہ سکے . پانامہ فیصلے کے انتظار میں وہ آجکل پرسکوں ماحول میں اپنے آستانے پر آرام کر رہیں ہیں مگر دوسری طرف سیاسی چوھے دستر خواں بچھنے کی خوشبو پا کر اپنے بلوں سے نکل اے ہیں اور دھماچوکڑی مچا رہیں ہیں
کتنے دلچسپ بیانات ، اعلانات ، دھمکیاں سننے کو مل رہیں ہیں کے دماغ سن ہو جاتا ہے . سیاسی پارٹی کے لیڈران اپنی بنائی جنتوں میں آرام کر رہے تھے کے اچانک جو ٣ سالوں سے مستقل جدوجہد کر رہا تھا وہ اپنے گھر میں بیٹھ کر فیصلے کا انتظار کر رہا ہے اور دوسرے لیڈران بھاگم بھاگ پرانے بھولا دئے گئے ناراض سیاستدانوں اور ناراض کارکنوں کو رام کرنے کی موھم شروع کر چکے ہیں اور وہ تمام پاکستانی سیاسی اداکار نوٹ وکھانے پر رام ہوتے نظر بھی ا رہیں ہیں .
کیا عجیب طوائف صفت طبعیت پائی ہے سیاسی طوائفوں نے ؟

Last edited: