Advertisement

نادان بنو انجان نا بنو

funny-pictures-lions-bite-eachother.jpg
 
سر لیک واپس کیسے ہو سکتی ہے


پھر کس منہ سے واپس آئیں گے ہم
;)
ویسے بھی یہ نواز کے خلاف عالمی سازش ہے

ابھی ہمارے میاں صاحب نے جدے بھی جانا ہے آخری عشرے کے اعتکاف کے لئے
 

پھر کس منہ سے واپس آئیں گے ہم
;)
ویسے بھی یہ نواز کے خلاف عالمی سازش ہے

ابھی ہمارے میاں صاحب نے جدے بھی جانا ہے آخری عشرے کے اعتکاف کے لئے


ویسے یہ نادان غائب کہاں ہو گئیں ہیں؟
 
Advertisement

پھر کس منہ سے واپس آئیں گے ہم
;)
ویسے بھی یہ نواز کے خلاف عالمی سازش ہے

ابھی ہمارے میاں صاحب نے جدے بھی جانا ہے آخری عشرے کے اعتکاف کے لئے

میں نے تو سنا تھا اس بار جدے نہیں کہیں اور جائیں گے

:lol: