Advertisement

ناخواندگی کے بھیانک اور خوفناک اثرات

ایک پٹواری کا انٹرویو۔۔۔​


کیا پاکستان میں کرپشن ہوئی ۔۔۔ ؟ جی ہاں
کیا گزشتہ اور موجودہ ھکمران کرپشن کے ذمہ دار ہیں ۔۔۔؟ جی ہاں
میاں صاھب بار بار اقتدار میں رہے ۔۔۔؟ جی ہاں
معاشی تباہی پر دکھ ہوتا ہے ۔۔۔؟ جی ہاں
ھالات کی تبدیلی چاہتے ہو ۔۔۔؟ جی ہاں
کرپٹ مافیا کا خاتمہ چاہیے۔۔۔؟ جی ہاں
ھکومت میں شفاف لوگ چاہییں ۔۔۔؟ جی ہاں


اگلی دفعہ ووٹ کس کو دو گے ۔۔۔ ن لیگ


​
-: نتیجہ :-
​
bff43ff5265832ba477d0bd9e59b1980_-arrow-down-black-hand-arrow-point-clipart-black-and-white_400-400.png


15977915_10206787038989611_1406791867656599000_n.jpg
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اپنے بچوں کو اچھی سے اچھی تعلیم دلوائے نہیں تو وہ بھی نون لیگ میں شمولیت اختیار کر لیں گے​
 
ہماری ھالت بہت اچھی ہوتی گر اچھی تعلیم ملی ہوتی، ذہن کام کرتا، اچھے بُرے، سچ جھوٹ اور جھوٹے کی تمیز ہوتی

14708195_10206287739667440_7495555538874184342_n.jpg
 
Advertisement
اپنے بچوں کو اچھی سے اچھی تعلیم دلوائے نہیں تو وہ بھی نون لیگ میں شمولیت اختیار کر لیں گے​


[hilar][hilar][hilar]:lol:
 
.اس وقت تعلیم کی جتنی ضرورت ہماری قوم کو ہے، اور کسی کو بھی نہیں ہے
ہماری ترقی کا دار و مدار صرف تعلیم پر ہی ہے، اس کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے
​
 
NawazSharifPatwariKPK_zps93765016.jpg

اسی لیئے سرورِ دو جہاں نے تعلیم پر بہت زور دیا کہ تعلیم کا ھصول ہر مرد و زن کے لیئے بہت ضروری ہے
​
 
اپنے بچوں کو اچھی سے اچھی تعلیم دلوائے نہیں تو وہ بھی نون لیگ میں شمولیت اختیار کر لیں گے​


ہماری ھالت بہت اچھی ہوتی گر اچھی تعلیم ملی ہوتی، ذہن کام کرتا، اچھے بُرے، سچ جھوٹ اور جھوٹے کی تمیز ہوتی


[hilar][hilar][hilar]:lol:

.اس وقت تعلیم کی جتنی ضرورت ہماری قوم کو ہے، اور کسی کو بھی نہیں ہے
ہماری ترقی کا دار و مدار صرف تعلیم پر ہی ہے، اس کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے
​


پی ٹی آئی اور ن لیگی پٹواریون میں ایک بات کومن ہے ان کی بے عزتی ہونے کے بعد ان کو ا*ساس دلانا پڑتا ہے کہ ان کی بے عزتی ہوئی ہے
[hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Advertisement
[hilar][hilar][hilar]:lol:
1001431_649437768401827_1723552296_n+(1).jpg
BwDQBFxCEAAnToU.jpg


​
ھضرت اگر ان غلام ذہنوں میں تعلیم کی شمع جل رہی ہوتی تو دماغ میں بھوسہ نہ بھرا ہوتا اور خود سے سوچتے کہ کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ- ایسے ہی لوگوں کے لیئے اللہ پاک نے قرآن میں فرمایا ہے کہ اور ان کے دلوں پر قفل پڑے ہوئے ہیں- یہ دیکھتے ہیں پر تعلیم کی کمی کی وجہ کر کے سوچنے کی صلاھیت نہیں ہے​