Advertisement

نائن زیرو سے گرفتار 27 افراد رینجرز کے حوالے

[h=1]عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار عامر خان سمیت 27 افراد کو 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کردیا
[/h] ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے

336307-amir-1426164512-266-640x480.jpg

عامر خان کو ہتھکڑیاں لگا کر پیش کیا گیا یہ اچھی بات نہیں، وکیل ایم کیو ایم، فوٹو: آن لائن




کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار کئے گئے 27 ملزمان کو 90 روز کے لئے رینجرز کے حوالے کردیا ۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق رینجرز حکام نے گزشتہ روز ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو اور اطراف کے گھروں سے حراست میں لئے گئے 27 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پرعدالت میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے، رینجرز اہلکاروں کی بھاری نفری عدالت کے اطراف موجود رہی جب کہ عدالت کے احاطے میں کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی۔ بعد ازاں عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان سمیت 27 ملزمان کو 90 روز کے لئے رینجرز کے حوالے کردیا۔


پیشی کے بعد ایم کیو ایم کے وکیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ ملک کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت ہے لیکن اس کے باوجود رابطہ کمیٹی کے انچارج عامر خان کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا یہ اچھی بات نہیں، گزشتہ روز رینجرز کی جانب سے کہا جاتا رہا کہ عامر خان کو انکوائری کے لئے لے جایا گیا ہے لیکن آج انہیں 90 روز کے لئے رینجرز کے حوالے کردیا گیا۔
​
http://www.express.pk/story/336307/
 
Advertisement
Re: نائن زیرو سے گرفتار 27 افراد رینجرز کے حوال&#174

chors ke saat chor hei ho gaa ,
In any law of land
criminals supporters and give shelters are also bigger criminal of
all
 
Re: نائن زیرو سے گرفتار 27 افراد رینجرز کے حوال&#174

Most of the top MQM leadership needs to be taken out of business other wise it will go back to the same killings and Batha business.
 
Advertisement
Re: نائن زیرو سے گرفتار 27 افراد رینجرز کے حوال&#174

MQM has done genocide of innocent people for Iran and India's interests
 
Re: نائن زیرو سے گرفتار 27 افراد رینجرز کے حوال&#174

Koi bhi Holy Cow nahein . Rangers ne bahut hi accha qaddam uthaya keh
in qatlon ko adalat mein paish kar ke 90 roz ka remond le liyea aur Adalt bhi qable sataeish hai
keh jiss ne itni jurrat ki . . koi rabta commeti ka chairmain ho ya ya kissi party ka chairman
agar ghalt kaam kare ga aur mujarmon ko panah de ga tu ussko hathkari hi lagai jani chahiye
nah chothi bari jamat le leader hone ki wajeh se usse phoolon ka guldast paish kiya jaay .
mqm ke wakeel bhi wakalt tak rahein baher aa kar ishtehal dilane ki koshish nah karein .
 
Re: نائن زیرو سے گرفتار 27 افراد رینجرز کے حوال&

MQM has done genocide of innocent people for Iran and India's interests

Try to come out of sectarian **** hole, Khwarji Talibans are worst than MQM and all those who support them, MQM is just a child in front of them if you have any proof of MQM Iran connection prove it show it to public otherwise you are a munafiq and Ghaddar who is trying to divert attention from real issues
 
Advertisement
Re: نائن زیرو سے گرفتار 27 افراد رینجرز کے حوال

ایم کیو ایم کے وکیل کو اب تک اپنی پارٹی کی بنیادی غلطی سمجھ میں نھیں آ رھی۔۔ھر بندہ جانتا ھے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے اپنے غنڈے پالتی ھیں اور اب تو اسلامی ٹارگٹ کلر بھی دستیاب ھیں خدا کے فضل سے۔۔ لیکن ان سب نے اُوپر سے شرافت کا ڈھونگ ضرور رچایا ھوا ھے۔۔ایم کیو ایم نے کُھلی غنڈہ گردی سے ایک طویل عرصے تک زرداری، رحمان ملک اور نواز شریف کو یرکا کر موج میلا جاری رکھا ھے لیکن اب فوج ریاست کو بچانے میدان میں نکل آۂی ھے جو ریاست ٹکے مار سیاست دانوں کا کبھی مسۂلہ ھی نھیں رھی۔۔ سال بھر کی مزاحمت، ہڈ ***** اور آنا کانی کے بعد سیاست دان ایک طرف ھو بیٹھے ھیں تو ایم کیو ایم بدلے حالات کو سمجھے بغیر بدستورشرارت پر آمادہ ھے تو پھر وھی ھو گا جو فسادیوں کے ساتھ ھوتا ھے۔
 
Last edited:
Re: نائن زیرو سے گرفتار 27 افراد رینجرز کے حوال&#174

اب مزھبی پارٹیؤں کے مدارس میں بھی ایسا ھی ریٹ ھونا چاھئے جو مزہب کےنام کے پیچھے چھپ کر غیر قانونی کاروائیاں کرتی ھیں۰