پاکستان میں ٹی وی چینلز کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نیوز چینلز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے مزاحیہ پروگراموں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے وابستہ شخصیات، سیاسی لیڈروں اور دوسرے افراد کو خاکوں، کارٹون، فوٹوشاپ تصاویر اورمزاحیہ میمز کے ذریعے مذاق اور استہزا کا نشانہ بنانے سے گریز کریں۔ اس پر ٹی وی اینکر ماریہ میمن نے لکھا ہے کہ کیا اب نئے پاکستان میں مزاح بھی نہیں چلے گا۔
پیمرا کی جانب سے چینلز کو مزاحیہ کانٹینٹ نشر کرنے کے حوالے سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی نے حالیہ دنوں میں مشاہدہ کیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام اور سیاسی جماعتوں سے وابستہ شخصیات کو خاکوں، کارٹونز، فوٹوشاپ تصاویر اور مزاحیہ میمز کے ذریعے مذاق اور استہزاء کا نشانہ بنانے کا ٹرینڈ بڑھا ہے۔
ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی کو عوام کی جانب سے بھی اس حوالے سے کئی شکایات موصول ہوئی ہے۔
عوام سیاسی رہنماؤں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام کا اس طرح مذاق اڑانے اور استہزا کا نشانہ بنانے کو ناپسند کرتے ہیں۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ عوام کا خیال ہے کہ نیوز اور کرنٹ افئیرز کے چینلز ایسے ٹرینڈ کو فروع دے رہے ہیں جس سے ملک کی قیات کی نہ صرف ملکی بلکہ عالمی سطح پر بھی بدنامی ہو رہی ہے۔
ان تصاویر اور خاکوں میں خواتین سیاستدانوں کی شہرت کو بھی بری طرح خراب کیا جا رہا ہے۔
ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ پیمرا نے کئی مرتبہ ٹی وی چینلز کو اپنا اندرونی خود احتسابی کا میکینزم بنانے اور اپنے ایڈیٹوریل اسٹاف کو موجودہ قوانین، صحافیانہ اخلاقیات، سماجی اقدار اور اس حوالے سے حساسیت کے بارے میں آگاہی دینے کا کہا ہے۔
اس کے علاوہ پیمرا نے میڈیا سے وابستہ افراد کی ٹریننگ کا بھی بندوبست کیا ہے تاہم اس سب کے باوجود ایسا لگتا ہے کہ تخلیق کی جگہ بھیڑ چال نے لے لی ہے اور ہر چینل نقل کرنے کی دوڑ میں لگا ہوا ہے اور اس کا احساس ہی نہیں کہ اس کا ناظرین اور ان فراد پر جن کو ٹاگٹ کیا جاتا ہے کتنا منفی اثر ہوتا ہے۔
ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ایسے مواد کو نشر کرنا پیمرا آرڈیننس کے سیکشن 20 ایف اور الیکٹرانک میڈیا کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 3 (1)، 4 (7)، 4 (10)، 5، 12، 13 اور 17 کی خلاف ورزی ہے۔
"اس لیے تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ایسا مواد نشر کرنے سے گریز کریں جو استہزائیہ ہو، کسی شخصیت کے خلاف نفرت ابھارے یا کسی سیاسی جماعت سے وابستہ فرد یا کسی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افراد کا مذاق اڑائے۔
ایڈوائزری کے مطابق ٹی وی چینلز اندورنی طور پر ایڈیٹوریل کمیٹی تشکیل دیں جو پیمرا قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں اور ایسے ناپسندیدہ مواد کو نشر ہونے سے روک دیں۔ "

This is the beginning of the downfall of PTI.
A party created artificially n will be soon remembered as PML (Q) sister party of 2002-2007.
Insha Allah.
More focus to change the substance of morning shows. These shows must be for education and training purposes rather than acrobatic from the chosen persons. Like communication skills, discipline, table manners, home cleaning & management, neighbourhood ethics, plus dress cutting and stitching for the beginners rather than promoting designers and make up parlours.
"Pemra is receiving numerous complaints from public complaint cell and compliant call center" Aur sub ko pata hai sub se ziyada taqleef bhi patwariyon ko hoti hai agar in ke quaid ke mohtaram ko kuch bol diya jaye aur Panama ke baad sub se ziyada class bhi Nooro ki lagti hai.
So please stop blaming PTI for this, yeh sub patwariyon ke musalsal ronay ki wajah se ho raha hai
And I think Pakistan is the only country where political talks shows are more popular than entertainment programs. Yeah musalsal lunday ki tajziyanigaron ki bak bak sun sun ke qoum bhi zehni mareez ho gai hai.
Fawad Ch was doing the right thing by suggesting more entertainment for the public and TV channels specially for kids.
Two to three months after the elections I totally stopped watching any talkshows, pro or against my views and I am 1000% better for it. And I suggest you all do the same.
This is the beginning of the downfall of PTI.
A party created artificially n will be soon remembered as PML (Q) sister party of 2002-2007.
Insha Allah.
Will we really see the end of Geo-led model of Infotainment that has trivialized the news business?
Perhaps not - because then the news channel will have to hire real journalists and researchers, and dump the current producers hired from showbiz to generate news content.
Further Pakistani audience have become addictive to slutty stuff than for some serious and informative news content.
This is the beginning of the downfall of PTI.
A party created artificially n will be soon remembered as PML (Q) sister party of 2002-2007.
Insha Allah.
More of useless talk! Elections will be at its due time - not a day earlier nor later. Yet, it is my well thought projection that after 4-5 years the game of both PPP and MNLN will be finally over - but let's wait for that day of reckoning.
Your opinions about the current government are just hot air and pointless - however keep living in the bubble of your choice. If you are in illusion that you are somehow nearer to allah - good for you and i also pray for you to be even more nearer to the god and truth!