Advertisement

نئے پاکستان میں اب چینی بھی اگتا ہے

Advertisement
Advertisement
اب تک جیالوں کی کافی بے عزتی خراب ہو چکی ہے۔
پیپلیوں کو اب خود ہی اپنی پارٹی پر لعنت بہیج دینی چاہیے۔

الللہ سے معافی مانگیں
اللہ بڑا رحم کرنے والا ہے۔

ُ
 
پھر کہتے ہیں کھسرا کیوں کہتے ہو
جناب یہ کھسرا ہی نہیں تصدیق شدہ کھوتا بھی ہے شیخ رشید اس کی فنی خرابی کی صحیح نشاندہی کرتا ہے بلو رانی اور پانامہ رانی اپنے آپ کو وارث کم ڈنگر زیادہ ثابت کرنے پے لگے ہوئے ہیں جن کے صدقے کے بکڑے بھی چوری کے پیسوں سے دییے جاتے ہوں ان میں یہ فالٹ آنا کوئی بڑی بات نہیں کبھی ان سب کو دیکھو وہ گنگلو چال باز لٹیرے نواز کے بچے سب اسی چیز کا شکار نظر آتے ہیں ​
 
Last edited:

یار شرم کرو۔ تمہاری پی ٹی آئی کے دور میں ہی تو کھسروں کو سیاست میں چڑھاوا دیا جارہا ہے۔
اس بیچارے کو کھسرا کھسرا کہہ کر ذلیل کرنے والوں، تم خود اپنی پارٹی کے ایجنڈے کے باغی ہو۔

اس بیچارے کا اس میں کیا قصور ہے؟

چینی اگتا ہے۔۔۔۔ تو تمھیں اس میں جہالت کہاں نظر آتی ہے؟

یہ تو بہت زیادہ پڑھے لکھے ہونے کی نشانی ہے کہ اردو نہیں آتی بلکہ صرف انگلش میں بات کر سکتے ہیں۔

تم سب اس وقت شیخ رشید سے پوچھو کہ اس کے دل پر کیا بیت رہی ہوگی تم لوگوں کی ان حرکتوں سے۔
تم اپنے حمایتیوں کا بھی دل دکھا رہے ہو ظالموں
​
 
جس بندے کو اپنی مادری زبان اردو بھی نہ آتی ہو وہ لیڈر ہے۔ اس کے پیچھے بے انتہا پڑھے لکھے عمر رسیدہ سیاستدان نوکروں کی طرح ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوں، لکھ دی لعنت ایسی غلامی پر۔