- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعیناتی کا 3 سال کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے، اسکے بعد آرمی ایکٹ میں ترمیم کی گئی۔۔ قانونی طور پہ میں نے چیک کیا ہے کہ جب تک شہباز شریف اور صدرزرداری ایک نیا نوٹیفیکیشن ایشو نہیں کرتے اتنی دیر تک جنرل عاصم منیر قانونی طور پر اپنی سروس جاری نہیں رکھ سکتے۔آپ کے ذہن میں یہ بھی آتا ہے کہ آ ج کل نوٹیفکیشن کی کون پرواہ کرتا ہے، تو آپ بالکل صحیح کہتےہیں، نوٹیفکیشن کیا، آئین، قانون، کسی چیز کی ان کو ضرورت نہیں ہے "۔ معید پیرزادہ





