- Joined
- May 12, 2015
- Posts
- 9,024
- Reaction score
- 9,389
- Points
- 193
نئے مسلمان نے بھی یہ بات مانی ھے کہ دین اسلام اللّٰہ کی ہدایت اور زندگی گزارنے کا صحیح طریقہ ھے ۔ انسان کا سب سے بڑا دشمن شیطان ھے جو کہ انسان کو بولتا ھے کہ صرف دنیا کی زندگی طرف آ ، اور لائف کو انجوائے کر یعنی کہ (شیطان انسان کو دھوکا دیتا ھے ) (شیطان انسان کو بولتا ھے کہ طاغوت کی طرف آ ، اور منافق بن کر زندگی گزار اس میں بہت مزا ھے (شیطان انسان سے بولتا ھے کہ زندگی اپنی خواہشات کے مطابق گزار ، دین اسلام میں بہت مشکلات ہیں)
قرآن مجید کو پڑھ کر ایک اچھا انسان ایک اچھا سیاست دان بن سکتا ھے یا کیسی بھی شعبے میں آکر انسان کامیاب ہو سکتا ھے لیکن اس کےلئے قرآن پڑھ کر اور اس کی تعلیمات پر عملدرآمد بہت ضروری ہیں
قرآن مجید کو پڑھ کر ایک اچھا انسان ایک اچھا سیاست دان بن سکتا ھے یا کیسی بھی شعبے میں آکر انسان کامیاب ہو سکتا ھے لیکن اس کےلئے قرآن پڑھ کر اور اس کی تعلیمات پر عملدرآمد بہت ضروری ہیں





