- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ایک پہنچی ہوئی ہستی سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ اس نظام کے اندر کلیرٹی ہے کہ جو چیزیں پہلے دن ایجنڈے میں رکھی ہوئی تھیں، انہیں حاصل کرنا ہے، Come What May, at any Cost۔ ایک اہم وفاقی وزیر سے بھی گفتگو میں پوچھا کہ پیپلز پارٹی کے دوست تو بہت مخالفت کر رہے ہیں، تو کیا کریں گے؟ تو انہوں نے پنجابی میں کہا کہ 'جناں سائیاں نے کرانا ایں، کرالینا اے'، یعنی جن بادشاہ لوگوں نے کروانا ہے، وہ کروا لیں گے۔ تو میں نے پوچھا کہ کیسے؟ تو انہوں نے کہا کیسے کو چھوڑیں، آپ لوگ تو 26ویں اور 27ویں ترمیم پر بھی کہتے تھے کیسے؟ تو ہو نہیں گئی؟ تو 28ویں ایسے ہی ہو گی، بس تو دیکھتا جا منیب"۔ منیب فاروق
یہ نظام اب اپنی ہیت بدل رہا ہے، اپنے Muscles Flex کر رہا ہے، عین ممکن ہے کہ اس میں کچھ ایسے چیزیں ہو جو کسی نے سوچی نا ہو، آنے والے دنوں میں اپکو پٹاخے نظر آئے گے شائد چوٹے موٹے پٹاخے لاہور میں پٹے کچھ اسلام آباد میں پٹے اور آپکو پتا چلے کہ اچھا یہ بھی ہو رہا تھا، یہ بھی ہونا تھا، بہت چیزیں ایسی ہوتی ہے کہ آپکا سورس شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتا لیکن میں نے ”پٹاخوں“ کا ذکر کر دیا ہے۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on Xیہ نظام اب اپنی ہیت بدل رہا ہے، اپنے Muscles Flex کر رہا ہے، عین ممکن ہے کہ اس میں کچھ ایسے چیزیں ہو جو کسی نے سوچی نا ہو، آنے والے دنوں میں اپکو پٹاخے نظر آئے گے شائد چوٹے موٹے پٹاخے لاہور میں پٹے کچھ اسلام آباد میں پٹے اور آپکو پتا چلے کہ اچھا یہ بھی ہو رہا تھا، یہ بھی ہونا تھا، بہت چیزیں ایسی ہوتی ہے کہ آپکا سورس شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتا لیکن میں نے ”پٹاخوں“ کا ذکر کر دیا ہے۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





