Advertisement

نئے صوبے بنانے کیلئے آئین توڑنا پڑے گا، مزمل سہروردی

"صوبے بنانے میں آئین سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ اس کے لیے آپ کو آئین توڑنا پڑے گا یا بدلنا پڑے گا یا آئین کو Ridicule پڑے گا۔اس آئین کے ہوتے ہوئے 12 یا 28 صوبے بنتے نظر نہیں آرہے۔ آپکو یاد ہوگا کہ ایوب خان نے مارشل لاء میں ون یونٹ بنا دیا تھا"۔ مزمل سہر وردی
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: