- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"اب آتے ہیں اس پہ کہ پی ٹی آئی (نئے صوبوں کی حمایت کے بدلے) کیا مانگ رہی ہے۔ پی ٹی آئی کا مطالبہ ہے کہ فری اینڈ فیئر الیکشن کروائیں، کسی کی حمایت کے بغیر الیکشن سوئپ کریں گے یا پھر تمام حلقوں کے فارم 45 کھولیں اور 8 فروری کے الیکشن کے فارم 45 کے مطابق نتائج جاری کریں، ن لیگ کی لائی گئی ترمیم کو ہرگز سپورٹ نہیں کریں گے، خود ترمیم لے کر آئیں گے، عمران خان کو جیل سے نکالیں، کیسز ختم کریں"۔ عیسیٰ نقوی
"جو ماحول اس وقت بن رہا ہے، میرا خیال ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ڈراوا دیا جا رہا ہے کہ مان جاؤ تو یہ سٹیٹس برقرار رہے گا۔ پی ٹی آئی کا احتجاج ناکام کرنا بھی ہماری ذمہ داری ہے، اگر نہیں مانتے تو پھر آ رہا ہے عمران خان۔ حالات اتنے کشیدہ ہیں کہ صبح میری کسی سے بات ہو رہی تھی تو انہوں نے کہا کہ عین ممکن ہے کہ یہ جو سارے لندن جا رہے ہیں، واپس ہی نہ آئیں، کیونکہ پاکستان کی تاریخ جلاوطنیوں سے بھری پڑی ہے"۔ اسد اللہ خان
Loading X post…
Open original post on X"جو ماحول اس وقت بن رہا ہے، میرا خیال ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ڈراوا دیا جا رہا ہے کہ مان جاؤ تو یہ سٹیٹس برقرار رہے گا۔ پی ٹی آئی کا احتجاج ناکام کرنا بھی ہماری ذمہ داری ہے، اگر نہیں مانتے تو پھر آ رہا ہے عمران خان۔ حالات اتنے کشیدہ ہیں کہ صبح میری کسی سے بات ہو رہی تھی تو انہوں نے کہا کہ عین ممکن ہے کہ یہ جو سارے لندن جا رہے ہیں، واپس ہی نہ آئیں، کیونکہ پاکستان کی تاریخ جلاوطنیوں سے بھری پڑی ہے"۔ اسد اللہ خان
Loading X post…
Open original post on X





