Advertisement

میں ہوں آپکا آنے والا کل میں ابھی زندہ ہوں مگر بہت کمزور ہوں مجھے مرنے ناں دینا میں پاکستان ہوں ۔

عمران خان کو ختم کرنے کے لیے حکمت عملی تیار، بڑے بڑے میڈیا چینلز خاموش کیوں؟ تمام پاکستانی یہ پوسٹ لازمی پڑھیں

بھارت
نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے میڈیا وار لانچ کردی. عمران خان کی حکومت کو بہت مشکل حالات اور بڑے چیلنجز کا سامنا ہے. پاکستان پر بری طرح (5th Generation War) مسلط کر دی گئی ہے. اس جنگ میں عمران خان کے خلاف یہ مہم بہت تیزی سے شروع کر دی گئی ہے. اس مہم کا مقصد ہے کہ عمران خان کی حکومت کو جلد از جلد گرایا جائے. اسکا طریقہ کار کچھ یوں ہوگا کہ پہلے مرحلے میں بد ترین پروپیگنڈا کیا جائیگا. اس پروپیگنڈا میں سوشل میڈیا پوری طرح شامل ہوگا. مارننگ شوز پر فحاشی عام ہوجائیگی. فوج اور پاکستان کی سالمیت پر حملے ہوں گیں جس پر عمران خان کی حکومت ایکشن میں آئیگی لیکن انکے خلاف میڈیا وار اس حد تک شروع ہوجائیگی کہ پہلے یہ بات صرف میڈیا تک رہے گی اور پھر اسکے بعد سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر بڑے بڑے پیجز اور چینل بناۓ جائیں گیں. عمران خان اور پاکستان خلاف یہ پیجز اور چینلز بھارت کے خفیہ ایجنٹ چلا رہے ہیں.
ن لیگ ہو، پیپلز پارٹی ہو، یا بے شک فضل الرحمان کی پارٹی ہو، تمام اپوزیشن پارٹیز عمران خان اور پاکستان کو گرانے کی مہم کا حصّہ ہیں. آپ خود اندازہ کریں کہ آج کل عمران خان کی حکومت کے خلاف میڈیا کس قدر خبریں شائع کر رہا ہے. شیروانی، عمران خان کے چاۓ بسکٹ کا خرچہ، وزیراعظم کے فوٹوشوٹ کا خرچہ، بشریٰ بی بی، اور خاور مانیکا آج کل میڈیا کی زینت بنے هوئے ہیں. جبکہ اہم ترین مسلے جیسے زرداری کی کرپشن و منی لانڈرنگ، عزیر بلوچ کا معاملہ، بے نظیر کا قتل، شہباز شریف کا ماڈل ٹاؤن کیس، 56 کمپنیوں کا کرپشن اسکینڈل، اور ملک کا سب سے بڑا سکینڈل ملک ریاض کے فراڈ کے بارے میں نہ ہونے کے برابر بات کی جارہی ہے. یعنی میڈیا اہم مسائل کو چھوڑ کر صرف عمران خان اور مانیکا خاندان کے پیچھے پڑ گیا ہے.
اب عمران خان خلاف ہونے والی سازش کے پیچھے اصل وجہ بھی سن لیں.
میڈیا کا خرچہ 100 روپے ہے اور کمائی صرف 50 روپے ہے. تو بتائیں پھر یہ میڈیا چلتا کیسے ہے؟ یہ میڈیا ملک ریاض جیسے لوگوں، سیاسی لوگوں، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پھر خفیہ ایجنسیاں را کی بدولت چل رہا ہے اور کمائی کر رہا ہے. تمام میڈیا ہاؤسز منی لانڈر کیے هوئے پیسے باہر سے وصول کرتے ہیں. یہ عمران خان کو منی لانڈرنگ پر قانون بنا رہے ہیں اس پر ان تمام میڈیا چینلز کی چیخیں نکل رہی ہیں. راؤف کلاسرا ہو یا جیو کوئی بھی چینل ان کرپٹ لوگوں اور پاکستان خلاف خفیہ ایجنسیوں کی مدد کے بغیر نہیں چل سکتا. علاوہ ازیں جو ماڈلز اور اداکارائیں ایان علی کی طرح منی لانڈرنگ کرتی رہی ہیں اور جو اینکرز ملک ریاض جیسے کرپٹ بندوں سے پلاٹ اور گاڑیاں لیتے رہے ہیں، یہ سب پھنسنے والے ہیں.
میڈیا کا کام یہ ہے کہ عوام کو عمران خان کے خلاف کرنا ہے، جھوٹا پروپیگنڈا کرنا ہے، سوشل میڈیا پر جعلی ناموں کے ساتھ اکاؤنٹ بنا کر بدترین سازش کرنی ہے، عوام کے دلوں میں عمران خان کے خلاف نفرت پیدا کرنی ہے. میڈیا وار کے ذریعے لوگوں کو منتشر کرنا ہے. یہ بلکل وہی طریقہ کار ہے جو عراق، شام، اور مصر میں کروایا گیا تھا.ہٹ مین اور واۓ دا نیشن فیل جیسی کتابوں کا مطالعہ کرنے سے آپکو پتا چلے گا کہ کس طرح امریکا میڈیا وار کرتا ہے، کیسے پروپیگنڈا کرکے ملک کو توڑا جاتا ہے، کیسے حالات خراب کرواۓ جاتے ہیں، اور کیسے جھوٹی سازشیں کر کے لوگوں کو سڑکوں پر نکالا جاتا ہے. کتابیں پڑھنے سے آپکو یہ بھی پتا چلے گا کہ ، را کا مقصد پاکستانی عوام کو فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف کرنا ہے. عمران خان کی حکومت کمزور کرنے کے لیے پختونخوا میں بھی حملے کرواۓ جائیں گیں اور کہا جائیگا کہ پختونوں پر حملے ہو رہے ہیں اور پختونوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے.
روشن پاکستان کے لیے متحد ہو جائیں
اب ہم سب کو مل کر کرنا کیا ہے؟ پاکستان کی سالمیت کے لیے اور کرپشن کے خاتمے کے لیے ہمیں اس قسم کی کسی نیوز کا اثر نہیں لینا. نہ ہم نے اس بکاؤ میڈیا کی جھوٹی سازش پر پریشان ہونا ہے اور نہ ہی ہم نے افراتفری پھیلانی ہے. ہم نے لڑنا نہیں ہے، سچ بات کے آنے کا انتظار کرنا ہے، اور کسی بات کا بغیر کوئی ثبوت یقین نہیں کرنا. منظور پشتین ہو یا کوئی اور، یہ سب پالتو کتے ہیں، اس لیے آپ نے ڈٹ کر انکا مقابلہ کرنا ہے.
اگر آپ محب وطن پاکستانی ہیں تو اس پوسٹ کو جہاں تک ہو سکے شئیر کریں اور اپنے زندہ ہونے کا ثبوط دیں ۔ صرف دو سال کے بعد ایک نیا پاکستان کرپشن سے پاک اپکے سامنے ہو گا ۔
یہ مت دیکھنا عمران خان ماضی میں کیا کرتا رہا۔
یہ دیکھنا عمران پاکستان کے لئیے کیا کر رہا ہے۔

میں ہوں آپکا آنے والا کل
میں ابھی زندہ ہوں
مگر بہت کمزور ہوں
مجھے مرنے ناں دینا
میں پاکستان ہوں ۔
 
Featured Thumbs

Last edited by a moderator:
Advertisement
Oh please

Why does India need to remove a PM who says he's a pacifist and doesn't believe in war?

India doesn't feel any threat from IK. It annexed Kashmir. It attacked Pakistan.

All Modi needs to say we are ready for peace talks and IK will drop whatever he's holding and run for them. When your opponent is a loser like that, you support a loser like that instead of removing him.

What more could it want?

Funny thread
 
Advertisement
With zero vision people still conceder him a leader.wow
A leader Dosen'T blame NAB,COURTS OR his own ministers he take initiative.
1st three weeks he didn't even go out of his office because burocate scared him so much that he closed himself in walls.
And after that istekhara there is long list of Uturns.when we have some weak batsman on crease we never try to out him cause it benefits us. So why india derail him???
 
عمران خان کو ختم کرنے کے لیے حکمت عملی تیار، بڑے بڑے میڈیا چینلز خاموش کیوں؟ تمام پاکستانی یہ پوسٹ لازمی پڑھیں

بھارت
نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے میڈیا وار لانچ کردی. عمران خان کی حکومت کو بہت مشکل حالات اور بڑے چیلنجز کا سامنا ہے. پاکستان پر بری طرح (5th Generation War) مسلط کر دی گئی ہے. اس جنگ میں عمران خان کے خلاف یہ مہم بہت تیزی سے شروع کر دی گئی ہے. اس مہم کا مقصد ہے کہ عمران خان کی حکومت کو جلد از جلد گرایا جائے. اسکا طریقہ کار کچھ یوں ہوگا کہ پہلے مرحلے میں بد ترین پروپیگنڈا کیا جائیگا. اس پروپیگنڈا میں سوشل میڈیا پوری طرح شامل ہوگا. مارننگ شوز پر فحاشی عام ہوجائیگی. فوج اور پاکستان کی سالمیت پر حملے ہوں گیں جس پر عمران خان کی حکومت ایکشن میں آئیگی لیکن انکے خلاف میڈیا وار اس حد تک شروع ہوجائیگی کہ پہلے یہ بات صرف میڈیا تک رہے گی اور پھر اسکے بعد سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر بڑے بڑے پیجز اور چینل بناۓ جائیں گیں. عمران خان اور پاکستان خلاف یہ پیجز اور چینلز بھارت کے خفیہ ایجنٹ چلا رہے ہیں.
ن لیگ ہو، پیپلز پارٹی ہو، یا بے شک فضل الرحمان کی پارٹی ہو، تمام اپوزیشن پارٹیز عمران خان اور پاکستان کو گرانے کی مہم کا حصّہ ہیں. آپ خود اندازہ کریں کہ آج کل عمران خان کی حکومت کے خلاف میڈیا کس قدر خبریں شائع کر رہا ہے. شیروانی، عمران خان کے چاۓ بسکٹ کا خرچہ، وزیراعظم کے فوٹوشوٹ کا خرچہ، بشریٰ بی بی، اور خاور مانیکا آج کل میڈیا کی زینت بنے هوئے ہیں. جبکہ اہم ترین مسلے جیسے زرداری کی کرپشن و منی لانڈرنگ، عزیر بلوچ کا معاملہ، بے نظیر کا قتل، شہباز شریف کا ماڈل ٹاؤن کیس، 56 کمپنیوں کا کرپشن اسکینڈل، اور ملک کا سب سے بڑا سکینڈل ملک ریاض کے فراڈ کے بارے میں نہ ہونے کے برابر بات کی جارہی ہے. یعنی میڈیا اہم مسائل کو چھوڑ کر صرف عمران خان اور مانیکا خاندان کے پیچھے پڑ گیا ہے.
اب عمران خان خلاف ہونے والی سازش کے پیچھے اصل وجہ بھی سن لیں.
میڈیا کا خرچہ 100 روپے ہے اور کمائی صرف 50 روپے ہے. تو بتائیں پھر یہ میڈیا چلتا کیسے ہے؟ یہ میڈیا ملک ریاض جیسے لوگوں، سیاسی لوگوں، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پھر خفیہ ایجنسیاں را کی بدولت چل رہا ہے اور کمائی کر رہا ہے. تمام میڈیا ہاؤسز منی لانڈر کیے هوئے پیسے باہر سے وصول کرتے ہیں. یہ عمران خان کو منی لانڈرنگ پر قانون بنا رہے ہیں اس پر ان تمام میڈیا چینلز کی چیخیں نکل رہی ہیں. راؤف کلاسرا ہو یا جیو کوئی بھی چینل ان کرپٹ لوگوں اور پاکستان خلاف خفیہ ایجنسیوں کی مدد کے بغیر نہیں چل سکتا. علاوہ ازیں جو ماڈلز اور اداکارائیں ایان علی کی طرح منی لانڈرنگ کرتی رہی ہیں اور جو اینکرز ملک ریاض جیسے کرپٹ بندوں سے پلاٹ اور گاڑیاں لیتے رہے ہیں، یہ سب پھنسنے والے ہیں.
میڈیا کا کام یہ ہے کہ عوام کو عمران خان کے خلاف کرنا ہے، جھوٹا پروپیگنڈا کرنا ہے، سوشل میڈیا پر جعلی ناموں کے ساتھ اکاؤنٹ بنا کر بدترین سازش کرنی ہے، عوام کے دلوں میں عمران خان کے خلاف نفرت پیدا کرنی ہے. میڈیا وار کے ذریعے لوگوں کو منتشر کرنا ہے. یہ بلکل وہی طریقہ کار ہے جو عراق، شام، اور مصر میں کروایا گیا تھا.ہٹ مین اور واۓ دا نیشن فیل جیسی کتابوں کا مطالعہ کرنے سے آپکو پتا چلے گا کہ کس طرح امریکا میڈیا وار کرتا ہے، کیسے پروپیگنڈا کرکے ملک کو توڑا جاتا ہے، کیسے حالات خراب کرواۓ جاتے ہیں، اور کیسے جھوٹی سازشیں کر کے لوگوں کو سڑکوں پر نکالا جاتا ہے. کتابیں پڑھنے سے آپکو یہ بھی پتا چلے گا کہ ، را کا مقصد پاکستانی عوام کو فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف کرنا ہے. عمران خان کی حکومت کمزور کرنے کے لیے پختونخوا میں بھی حملے کرواۓ جائیں گیں اور کہا جائیگا کہ پختونوں پر حملے ہو رہے ہیں اور پختونوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے.
روشن پاکستان کے لیے متحد ہو جائیں
اب ہم سب کو مل کر کرنا کیا ہے؟ پاکستان کی سالمیت کے لیے اور کرپشن کے خاتمے کے لیے ہمیں اس قسم کی کسی نیوز کا اثر نہیں لینا. نہ ہم نے اس بکاؤ میڈیا کی جھوٹی سازش پر پریشان ہونا ہے اور نہ ہی ہم نے افراتفری پھیلانی ہے. ہم نے لڑنا نہیں ہے، سچ بات کے آنے کا انتظار کرنا ہے، اور کسی بات کا بغیر کوئی ثبوت یقین نہیں کرنا. منظور پشتین ہو یا کوئی اور، یہ سب پالتو کتے ہیں، اس لیے آپ نے ڈٹ کر انکا مقابلہ کرنا ہے.
اگر آپ محب وطن پاکستانی ہیں تو اس پوسٹ کو جہاں تک ہو سکے شئیر کریں اور اپنے زندہ ہونے کا ثبوط دیں ۔ صرف دو سال کے بعد ایک نیا پاکستان کرپشن سے پاک اپکے سامنے ہو گا ۔
یہ مت دیکھنا عمران خان ماضی میں کیا کرتا رہا۔
یہ دیکھنا عمران پاکستان کے لئیے کیا کر رہا ہے۔

میں ہوں آپکا آنے والا کل
میں ابھی زندہ ہوں
مگر بہت کمزور ہوں
مجھے مرنے ناں دینا
میں پاکستان ہوں ۔
Some people use lot of words and say absolutely nothing.
 
Advertisement
اوپر کمنٹس پڑھنے کے بعد میں یہ کہوں گا کہ اگر لوگ اتنے سنجھ دار ہوتے تو چوروں کو ملک لوٹنے کبھی نہ دیتے.
کیونکہ لوگ احمق ہیں اس لئے خان کیا کر رہا ہے نہیں سمجھ سکتے .

اور تھوڑے دنوں میں سب کو سمجھ آ جاۓ گی.
ایماندار اور محب وطن حکومت ہو اور وہ ملک کے سارے رسورسس استمال کرے تو بہت طاقت ور ہوتی ہے.
ابھی ذرا دلدل سے نکل لیں لوگوں کو یقین نہیں اے گا خان کیا کرنے جا رہا ہے.

خان پاگل ہے اور اس کے پاس اس ملک جو ایٹمی طاقت ہے کے سارے رسورسس موجود ہیں.

زرداری اور شریف خاندان اس لئے ملک کی طاقت استمال نہیں کر سکے کیونکہ وہ چور تھے اور ان کی ساری توجہ ملک کو لوٹنے کی طرف تھی.

.
​
 
بڑی دور کی کوڑی لائے ہو پر خان کی حماقتوں میں پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ اور اگر سارا ملک احمق اور چور اور ان پڑھ ہے تو ان کا لیڈر بھی انہی میں سے ہے۔
جب تم لوگ خان کی حمایت میں نکلتے ہو تو اسے فرشتے کی صف میں لے جاتے ہو اور عوام کو فرعون کی ۔ کیا یہ ناروے سے ووٹ لے کر آیا ہے ؟
 
اگر سارا ملک احمق اور چور اور ان پڑھ ہے تو ان کا لیڈر بھی انہی میں سے

تھا

۔corrected it for you

​
.
 
Advertisement
یہ مت دیکھنا عمران خان ماضی میں کیا کرتا رہا۔
یہ دیکھنا عمران پاکستان کے لئیے کیا کر رہا ہے۔

this crack head had his chance and has lost it miserably. Now, he is just a sitting duck to be shot by anyone very soon !
 
Oh please

Why does India need to remove a PM who says he's a pacifist and doesn't believe in war?

India doesn't feel any threat from IK. It annexed Kashmir. It attacked Pakistan.

All Modi needs to say we are ready for peace talks and IK will drop whatever he's holding and run for them. When your opponent is a loser like that, you support a loser like that instead of removing him.

What more could it want?

Funny thread
Because imran Khan left ZEENAT AMAN ??
 
عمران خان کو ختم کرنے کے لیے حکمت عملی تیار، بڑے بڑے میڈیا چینلز خاموش کیوں؟ تمام پاکستانی یہ پوسٹ لازمی پڑھیں

بھارت
نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے میڈیا وار لانچ کردی. عمران خان کی حکومت کو بہت مشکل حالات اور بڑے چیلنجز کا سامنا ہے. پاکستان پر بری طرح (5th Generation War) مسلط کر دی گئی ہے. اس جنگ میں عمران خان کے خلاف یہ مہم بہت تیزی سے شروع کر دی گئی ہے. اس مہم کا مقصد ہے کہ عمران خان کی حکومت کو جلد از جلد گرایا جائے. اسکا طریقہ کار کچھ یوں ہوگا کہ پہلے مرحلے میں بد ترین پروپیگنڈا کیا جائیگا. اس پروپیگنڈا میں سوشل میڈیا پوری طرح شامل ہوگا. مارننگ شوز پر فحاشی عام ہوجائیگی. فوج اور پاکستان کی سالمیت پر حملے ہوں گیں جس پر عمران خان کی حکومت ایکشن میں آئیگی لیکن انکے خلاف میڈیا وار اس حد تک شروع ہوجائیگی کہ پہلے یہ بات صرف میڈیا تک رہے گی اور پھر اسکے بعد سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر بڑے بڑے پیجز اور چینل بناۓ جائیں گیں. عمران خان اور پاکستان خلاف یہ پیجز اور چینلز بھارت کے خفیہ ایجنٹ چلا رہے ہیں.
ن لیگ ہو، پیپلز پارٹی ہو، یا بے شک فضل الرحمان کی پارٹی ہو، تمام اپوزیشن پارٹیز عمران خان اور پاکستان کو گرانے کی مہم کا حصّہ ہیں. آپ خود اندازہ کریں کہ آج کل عمران خان کی حکومت کے خلاف میڈیا کس قدر خبریں شائع کر رہا ہے. شیروانی، عمران خان کے چاۓ بسکٹ کا خرچہ، وزیراعظم کے فوٹوشوٹ کا خرچہ، بشریٰ بی بی، اور خاور مانیکا آج کل میڈیا کی زینت بنے هوئے ہیں. جبکہ اہم ترین مسلے جیسے زرداری کی کرپشن و منی لانڈرنگ، عزیر بلوچ کا معاملہ، بے نظیر کا قتل، شہباز شریف کا ماڈل ٹاؤن کیس، 56 کمپنیوں کا کرپشن اسکینڈل، اور ملک کا سب سے بڑا سکینڈل ملک ریاض کے فراڈ کے بارے میں نہ ہونے کے برابر بات کی جارہی ہے. یعنی میڈیا اہم مسائل کو چھوڑ کر صرف عمران خان اور مانیکا خاندان کے پیچھے پڑ گیا ہے.
اب عمران خان خلاف ہونے والی سازش کے پیچھے اصل وجہ بھی سن لیں.
میڈیا کا خرچہ 100 روپے ہے اور کمائی صرف 50 روپے ہے. تو بتائیں پھر یہ میڈیا چلتا کیسے ہے؟ یہ میڈیا ملک ریاض جیسے لوگوں، سیاسی لوگوں، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پھر خفیہ ایجنسیاں را کی بدولت چل رہا ہے اور کمائی کر رہا ہے. تمام میڈیا ہاؤسز منی لانڈر کیے هوئے پیسے باہر سے وصول کرتے ہیں. یہ عمران خان کو منی لانڈرنگ پر قانون بنا رہے ہیں اس پر ان تمام میڈیا چینلز کی چیخیں نکل رہی ہیں. راؤف کلاسرا ہو یا جیو کوئی بھی چینل ان کرپٹ لوگوں اور پاکستان خلاف خفیہ ایجنسیوں کی مدد کے بغیر نہیں چل سکتا. علاوہ ازیں جو ماڈلز اور اداکارائیں ایان علی کی طرح منی لانڈرنگ کرتی رہی ہیں اور جو اینکرز ملک ریاض جیسے کرپٹ بندوں سے پلاٹ اور گاڑیاں لیتے رہے ہیں، یہ سب پھنسنے والے ہیں.
میڈیا کا کام یہ ہے کہ عوام کو عمران خان کے خلاف کرنا ہے، جھوٹا پروپیگنڈا کرنا ہے، سوشل میڈیا پر جعلی ناموں کے ساتھ اکاؤنٹ بنا کر بدترین سازش کرنی ہے، عوام کے دلوں میں عمران خان کے خلاف نفرت پیدا کرنی ہے. میڈیا وار کے ذریعے لوگوں کو منتشر کرنا ہے. یہ بلکل وہی طریقہ کار ہے جو عراق، شام، اور مصر میں کروایا گیا تھا.ہٹ مین اور واۓ دا نیشن فیل جیسی کتابوں کا مطالعہ کرنے سے آپکو پتا چلے گا کہ کس طرح امریکا میڈیا وار کرتا ہے، کیسے پروپیگنڈا کرکے ملک کو توڑا جاتا ہے، کیسے حالات خراب کرواۓ جاتے ہیں، اور کیسے جھوٹی سازشیں کر کے لوگوں کو سڑکوں پر نکالا جاتا ہے. کتابیں پڑھنے سے آپکو یہ بھی پتا چلے گا کہ ، را کا مقصد پاکستانی عوام کو فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف کرنا ہے. عمران خان کی حکومت کمزور کرنے کے لیے پختونخوا میں بھی حملے کرواۓ جائیں گیں اور کہا جائیگا کہ پختونوں پر حملے ہو رہے ہیں اور پختونوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے.
روشن پاکستان کے لیے متحد ہو جائیں
اب ہم سب کو مل کر کرنا کیا ہے؟ پاکستان کی سالمیت کے لیے اور کرپشن کے خاتمے کے لیے ہمیں اس قسم کی کسی نیوز کا اثر نہیں لینا. نہ ہم نے اس بکاؤ میڈیا کی جھوٹی سازش پر پریشان ہونا ہے اور نہ ہی ہم نے افراتفری پھیلانی ہے. ہم نے لڑنا نہیں ہے، سچ بات کے آنے کا انتظار کرنا ہے، اور کسی بات کا بغیر کوئی ثبوت یقین نہیں کرنا. منظور پشتین ہو یا کوئی اور، یہ سب پالتو کتے ہیں، اس لیے آپ نے ڈٹ کر انکا مقابلہ کرنا ہے.
اگر آپ محب وطن پاکستانی ہیں تو اس پوسٹ کو جہاں تک ہو سکے شئیر کریں اور اپنے زندہ ہونے کا ثبوط دیں ۔ صرف دو سال کے بعد ایک نیا پاکستان کرپشن سے پاک اپکے سامنے ہو گا ۔
یہ مت دیکھنا عمران خان ماضی میں کیا کرتا رہا۔
یہ دیکھنا عمران پاکستان کے لئیے کیا کر رہا ہے۔

میں ہوں آپکا آنے والا کل
میں ابھی زندہ ہوں
مگر بہت کمزور ہوں
مجھے مرنے ناں دینا
میں پاکستان ہوں ۔

‏دنیا کا وہ واحد سیاسی لیڈر
‏جس کے ہاتھ میں چوبیس گھنٹے تسبیح
‏اور زبان پر چوبیس گھنٹے جھوٹ
‏ وہ کون ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟
‏بوجھو تو جانے
 
خان حکومت کو گرانے سے نون لیگ کو فائدہ ہو سکتا ہے مگر نون لیگ کو اس میں کوئی دلچسبی نہیں ورنہ اگر ایک لاکھ لوگ مولانا لا سکتا ہے اتنی دور سے تو پنجاب کے بیچوں بیچ پچاس ساٹھ ہزار لا کر وہ حکومت گرانے کی کوشش کر سکتے تھے مگر نون سمجھتی ہے یہ درست وقت نہیں - آج اگر خان حکومت گر جاتی ہے تو کل کو یہ باتیں ہونگی ہمیں صرف ایک سال ملا اس لئے نون کم از کم حکومت کے ڈھائی سال پورے ہونے سے پہلے ایسی کسی سازش میں شامل نہ ہو گی نون کی طرف سے پہلی کوشش مڈ ٹرم الیکشن کی مہم چلانا ہو سکتا ہے - اس سے پہلے اگر کوئی انہیں گرانے کی کوشش کر رہا ہے تو سمجھ لیں سلیکٹر خود ہی اپنی سلیکشن سے خوش نہیں اور تبدیلی لانا چاہتے ہیں -
 
عمران خان کو ختم کرنے کے لیے حکمت عملی تیار، بڑے بڑے میڈیا چینلز خاموش کیوں؟ تمام پاکستانی یہ پوسٹ لازمی پڑھیں

بھارت
نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے میڈیا وار لانچ کردی. عمران خان کی حکومت کو بہت مشکل حالات اور بڑے چیلنجز کا سامنا ہے. پاکستان پر بری طرح (5th Generation War) مسلط کر دی گئی ہے. اس جنگ میں عمران خان کے خلاف یہ مہم بہت تیزی سے شروع کر دی گئی ہے. اس مہم کا مقصد ہے کہ عمران خان کی حکومت کو جلد از جلد گرایا جائے. اسکا طریقہ کار کچھ یوں ہوگا کہ پہلے مرحلے میں بد ترین پروپیگنڈا کیا جائیگا. اس پروپیگنڈا میں سوشل میڈیا پوری طرح شامل ہوگا. مارننگ شوز پر فحاشی عام ہوجائیگی. فوج اور پاکستان کی سالمیت پر حملے ہوں گیں جس پر عمران خان کی حکومت ایکشن میں آئیگی لیکن انکے خلاف میڈیا وار اس حد تک شروع ہوجائیگی کہ پہلے یہ بات صرف میڈیا تک رہے گی اور پھر اسکے بعد سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر بڑے بڑے پیجز اور چینل بناۓ جائیں گیں. عمران خان اور پاکستان خلاف یہ پیجز اور چینلز بھارت کے خفیہ ایجنٹ چلا رہے ہیں.
ن لیگ ہو، پیپلز پارٹی ہو، یا بے شک فضل الرحمان کی پارٹی ہو، تمام اپوزیشن پارٹیز عمران خان اور پاکستان کو گرانے کی مہم کا حصّہ ہیں. آپ خود اندازہ کریں کہ آج کل عمران خان کی حکومت کے خلاف میڈیا کس قدر خبریں شائع کر رہا ہے. شیروانی، عمران خان کے چاۓ بسکٹ کا خرچہ، وزیراعظم کے فوٹوشوٹ کا خرچہ، بشریٰ بی بی، اور خاور مانیکا آج کل میڈیا کی زینت بنے هوئے ہیں. جبکہ اہم ترین مسلے جیسے زرداری کی کرپشن و منی لانڈرنگ، عزیر بلوچ کا معاملہ، بے نظیر کا قتل، شہباز شریف کا ماڈل ٹاؤن کیس، 56 کمپنیوں کا کرپشن اسکینڈل، اور ملک کا سب سے بڑا سکینڈل ملک ریاض کے فراڈ کے بارے میں نہ ہونے کے برابر بات کی جارہی ہے. یعنی میڈیا اہم مسائل کو چھوڑ کر صرف عمران خان اور مانیکا خاندان کے پیچھے پڑ گیا ہے.
اب عمران خان خلاف ہونے والی سازش کے پیچھے اصل وجہ بھی سن لیں.
میڈیا کا خرچہ 100 روپے ہے اور کمائی صرف 50 روپے ہے. تو بتائیں پھر یہ میڈیا چلتا کیسے ہے؟ یہ میڈیا ملک ریاض جیسے لوگوں، سیاسی لوگوں، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پھر خفیہ ایجنسیاں را کی بدولت چل رہا ہے اور کمائی کر رہا ہے. تمام میڈیا ہاؤسز منی لانڈر کیے هوئے پیسے باہر سے وصول کرتے ہیں. یہ عمران خان کو منی لانڈرنگ پر قانون بنا رہے ہیں اس پر ان تمام میڈیا چینلز کی چیخیں نکل رہی ہیں. راؤف کلاسرا ہو یا جیو کوئی بھی چینل ان کرپٹ لوگوں اور پاکستان خلاف خفیہ ایجنسیوں کی مدد کے بغیر نہیں چل سکتا. علاوہ ازیں جو ماڈلز اور اداکارائیں ایان علی کی طرح منی لانڈرنگ کرتی رہی ہیں اور جو اینکرز ملک ریاض جیسے کرپٹ بندوں سے پلاٹ اور گاڑیاں لیتے رہے ہیں، یہ سب پھنسنے والے ہیں.
میڈیا کا کام یہ ہے کہ عوام کو عمران خان کے خلاف کرنا ہے، جھوٹا پروپیگنڈا کرنا ہے، سوشل میڈیا پر جعلی ناموں کے ساتھ اکاؤنٹ بنا کر بدترین سازش کرنی ہے، عوام کے دلوں میں عمران خان کے خلاف نفرت پیدا کرنی ہے. میڈیا وار کے ذریعے لوگوں کو منتشر کرنا ہے. یہ بلکل وہی طریقہ کار ہے جو عراق، شام، اور مصر میں کروایا گیا تھا.ہٹ مین اور واۓ دا نیشن فیل جیسی کتابوں کا مطالعہ کرنے سے آپکو پتا چلے گا کہ کس طرح امریکا میڈیا وار کرتا ہے، کیسے پروپیگنڈا کرکے ملک کو توڑا جاتا ہے، کیسے حالات خراب کرواۓ جاتے ہیں، اور کیسے جھوٹی سازشیں کر کے لوگوں کو سڑکوں پر نکالا جاتا ہے. کتابیں پڑھنے سے آپکو یہ بھی پتا چلے گا کہ ، را کا مقصد پاکستانی عوام کو فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف کرنا ہے. عمران خان کی حکومت کمزور کرنے کے لیے پختونخوا میں بھی حملے کرواۓ جائیں گیں اور کہا جائیگا کہ پختونوں پر حملے ہو رہے ہیں اور پختونوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے.
روشن پاکستان کے لیے متحد ہو جائیں
اب ہم سب کو مل کر کرنا کیا ہے؟ پاکستان کی سالمیت کے لیے اور کرپشن کے خاتمے کے لیے ہمیں اس قسم کی کسی نیوز کا اثر نہیں لینا. نہ ہم نے اس بکاؤ میڈیا کی جھوٹی سازش پر پریشان ہونا ہے اور نہ ہی ہم نے افراتفری پھیلانی ہے. ہم نے لڑنا نہیں ہے، سچ بات کے آنے کا انتظار کرنا ہے، اور کسی بات کا بغیر کوئی ثبوت یقین نہیں کرنا. منظور پشتین ہو یا کوئی اور، یہ سب پالتو کتے ہیں، اس لیے آپ نے ڈٹ کر انکا مقابلہ کرنا ہے.
اگر آپ محب وطن پاکستانی ہیں تو اس پوسٹ کو جہاں تک ہو سکے شئیر کریں اور اپنے زندہ ہونے کا ثبوط دیں ۔ صرف دو سال کے بعد ایک نیا پاکستان کرپشن سے پاک اپکے سامنے ہو گا ۔
یہ مت دیکھنا عمران خان ماضی میں کیا کرتا رہا۔
یہ دیکھنا عمران پاکستان کے لئیے کیا کر رہا ہے۔

میں ہوں آپکا آنے والا کل
میں ابھی زندہ ہوں
مگر بہت کمزور ہوں
مجھے مرنے ناں دینا
میں پاکستان ہوں ۔
A very thought provoking thread.
I was watching and waiting with interest to see who among the 5th generation warriors would show up and oppose the thread....So far the following showed up....The chores with a tinka in their darhi:
Steyn
jan.dkboss angryoldman Reason Competent Toni Khan Awan S
 
عمران خان نے تمام غریب عوام کو بہت رلا دیا۔ بہت انتقام لے لیا سیاستدانوں سے۔ بہت بوٹ پالش کر دی ابے کی۔
اب اسکا جانا نوشتہ دیوار ہے۔