- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
میں گرفتار نہیں اغوا ہوں ۔ ڈی سی اور ایس پی کسی بریگیڈئیر کو رپورٹ کرتے ہیں اور میں ایجنسیوں کے کہنے پر جیل میں ہوں میں نے بھوک ہڑتال کر دی ہے اور میرا مطالبہ ہے کہ کم از کم مجھے میرے اغواء کاروں کے براہ راست حوالے کیا جائے تاکہ میں ان سے پوچھ سکوں کہ وہ کیا چاہتے ہیں ۔
کشمیر میں تمام گرفتار افراد کو فوج کنٹرول کر رہی ہے ساتھ والے گرفتار لوگوں نے بتایا کہ ڈی سی اور ایس پی سماعت کے دوران ہی جج کو اچانک کمرے میں لے جاتے ہیں اور ان تک بھیجے گئے پیغامات پہنچائے جاتے ہیں





