Advertisement

میں کوئی ولی نہیں کہ تاریخ عدم اعتماد کی تاریخ بتادوں،شہبازشریف

shahbaz-wali12h21.jpg


گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا عدم اعتماد کی تحریک پر اتفاق ہے مگر میں ولی نہیں کہ اس کی تاریخ بتا دوں۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک میں بیروزگاری نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، کرپشن عام ہے، 22 کروڑ عوام نے حکومت کے جانے کا سگنل دے دیا ہے، عوام کی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کریں گے۔

اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ حکومت کے خلاف تحریک میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اور پیپلزپارٹی بھی اپنا حصہ ڈال رہی ہے، قوم ہاتھ اٹھا کر اس حکومت سے نجات کی دعائیں مانگ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد پر ہمارا مکمل اتفاق ہے، کامیابی ناکامی کا اللہ تعالیٰ کو پتہ ہے، میں کوئی ولی نہیں کہ عدم اعتماد پیش کرنے کی تاریخ بتا دوں۔


شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ہمارے قرب وجوار میں جو بھی ملک ہیں چاہے وہ ایران ہوں یا دیگر ممالک ان سے اچھے تعلقات ہمارے حق میں ہیں، میں ایک بار پھر اپنے موقف کو دہراتا ہوں کہ نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔ ن لیگ اور بی این پی مینگل پی ڈی ایم کا حصہ ہیں۔

انہوں نے ملاقات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات میں عدم اعتماد پر جو اصولی فیصلہ ہے اس کے ہوم ورک پر گفتگو کی ہے اور بلوچستان کے سیاسی و معاشی حالات پر بات کی ہے، سیاستدان ہمیشہ گو اینڈ ٹیک ہوتا ہے ہم سیاستدان خوشی اور غم میں شریک ہوتے ہیں۔ اخترمینگل نے بھی تصدیق کی کہ عدم اعتماد کے حوالے سے ہوم ورک پورا ہو چکا ہے۔

 
ظاہر ہے تو ایک نطفہ حرام خنزیر النسل چور فراڈیا منی لانڈر اور امرتسر رام گلی کے چکلے کئ پیداوار ہے تیرے جیسا حرام کا نطفہ فراڈیا نجومی ہو بھی نہیں سکتا۔ در لعنت چور فرازڈئے تیری بے بے کے خصم تیرے اکاؤنٹ میں اربوں روپے اس قوم کے لوٹے ہوئے ڈ ال جاتے ہیے تیرا جیسا نطفہ حرام کو تو کتے کی موت مارنا چاہیے پھانسی کی سزا دیکر در لعنت گھٹیا نیچ زلیل اور کمین ٹبر والے چور فراڈئے نواز شریف بٹ نطفہ حرام اینڈ کمپنی تیری تو کسی کتے والی مریم فراری کیپٹن صفدر اور پرویز رشید نے ہی کردی ہے نواز شریف کی مرضی کے مطابق۔ تو اب کیا بھونک سکتا ہے
 
Advertisement