Advertisement

میں چالیس سال قادیانی رہا ،سنئے ایمان کی دولت کیسے ملی

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Brother he leaves ahmadiyyat and came to Islam after acquiring a lot of knowledge.
Can knowledge and illiteracy be equal??

Guidance has noting to do with knowledge . It’s Allah ‘s blessing that some one chosen for this . Hazrat Bilal (ra) had no knowledge but he accepted Islam while so called very educated and knowledgeable people opposed Prophet all their lives .

By the way I have no problem with any one leaving Ahmadiyyat as it’s up to them and they are answerable to Allah . I am certainly not In favour of killing some one due to his faith changing.
 
قادیانیوں کو مسلمان کرنا ہے تو ان کو تبلیغ کرو ، اُن سے ختم نبوت کے معاملے میں بات چیت کرو اُن کو قائل کرو ، اسلام بھی ہمیں یہی سیکھاتا ہے۔ تبلیغ محبت سے کرو نفرت سے مت کرو، 90٪ احمدی ایسے ہیں جو اپنے مذہب سے اور مرزا خاندان کی بادشاہت سے بے زار ہیں ۔ لیکن افسوس اس ملک کے مُلا سوائے گردن کاٹنے کے اور کوئی بات نہیں کرتے۔
 
ملا نہیں کہتا کہ گردن کاٹو . ملا کہتا کہ قانون پر عمل کراؤ ،اور حکمرانوں کی صفوں میں یہ موجود ہیں ، چاہے وہ زرداری ٹولہ ہو یا نااہل شریف خاندان ، جس کو نبوت کے معاملے میں ذرا شک ہے وہ اپنی اصلاح کرے ، قادیانی جب اپنے آپ کو مسلمان کی بجائے خود احمدی یا قادیانی کہلائے ، اس کا مطلب ہے وہ مسلمان نہیں ہیں ، ان کےنزدیک سارے مسلمان کہلانے والے کافر ہیں جس کی زد میں آپ بھی آتے ہیں

آپ کی یہ بات درست ہے کہ نوے فیصد بیزار ہیں قادیانیت سے ، آپ پہلی ویڈیو غور سے سنیں اور پھر فیصلہ کریں ان کا جبر ،قادیانیت چھوڑنے والوں کیلئے ، کیسے ان کی زندگی اذیت ناک کرتے ہیں

اب سوشل میڈیا کا دور ہے ، مرزا قادیانی کے سارے مغلظات سامنے آ رہے ہیں جن کو یہ آج تک چھپا چھپا کر پردوں میں رکھتے تھے

میں یقین سے کہتا ہوں اکثر قادیانیوں نے مرزا کی اصل کتابیں نہیں پڑھیں ، یہ ایک دفعہ اس کے مغلظات پڑھ لیں تو توبہ کر جائیں ​