Advertisement

میں پناہ مانگتا ہوں میڈیا اور سوشل میڈیا کے شر سے .وقت بدل گیا، دعا بدل گئی

zero-tolerance.png

سید حیدر امام - ٹورنٹو - کینیڈا

میں شیطان کے شراور وسوسے سے پناہ مانگتا ہوں . یہ کسی زمانے میں ہم دعا مانگا کرتے تھے . آجکل زمین پر شیطان کے چیلوں نے شیطان کو لمبی رخصت پر بھیج دیا ہے اور کمان خود سنبھال لی ہے . پاکستان سے لوگ حج پر جاتے ہیں تو شیطان کو کنکریاں مارنے کا فریضہ جب انجام دیتے ہیں تو شیطان بھی انسے ہوں مخاطب ہوتا ہے ....بروٹس یو ٹو ؟

پاکستان میں شیطانی سیاست کو ٧١ سال ہو چکے اور دنیا یہ چکرپتا نہیں کب سے بھگت رہی ہے . آجکل لوگ شیطان کے شر سے پناہ انہیں مانگتے بلکے میڈیا اور شوشل میڈیا کے شر سے پناہ مانگتے ہیں . سوشل میڈیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں سب ننگے ہوتے ہیں . بڑے بڑے صحافیوں اور تجزیہ نگاروں کی حد جہاں ختم ہوتی ہے وہاں سے میری سوشل میڈیا پر شروعات ہوتی ہے

ایک طرف پیوپلز پارٹی آغا سراج دررانی کے گھر میں خواتین کے پردوں کی بات کا پروپوگنڈا کر رہی ہے اور دوسری طرف انٹرنیٹ پر آغا سراج درانی کے گھر میں کیا کچھ ہوتا ہے وہ سب پر عیاں ہے . انکے گھر کی کہانی سوشل میڈیا پر کب سے گردش کر رہی ہے . شرم انکو مگر نہیں اتی ، یہ ڈھکوسلا کیسے کر لیتے آج کل کے دور میں ؟

سندھ کا چیف منسٹر کہتا ہے کے کسی سرکاری ہرکارے نے سگریٹ کا دھونواں کسی خاتوں پر چھوڑا ہے . ایک تصویر میں آغا سراج درانی اپنے گھریلو خاندان کی عورتوں سے ساتھ بیر پیتے نظر ا رہے ہیں ، ایک تصویر میں بیگم درانی خود سگریٹ نوش فرما رہی ہیں ، ایک تصویر میں ایک معروف سیاسی خاتوں ڈانس کرتی نظر ا رہی ہیں اور ایک تصویر میں موصوف اپنی بیگم کے ساتھ بیٹھ کر خود سگار پی کر دھونواں اڑانے میں مصروف ہیں

محو حیرت ہوں کے یہ لوگ جس دور میں جی رہے ہیں وہاں کسطرح ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں اور وہ چل بھی جاتا ہے ؟

یہ ہے اسلامی مملکت کے صوبے سندھ کے سپیکر کا گھریلو نقشہ اور خواتین کا احترام

10750501-1496941253904339-1664006491311480283-o.jpg

CG1j-Kb-GUYAA9-AAa.jpg

540261-101230440018431-1811581028-n-1-1.jpg

IMG-20190223-WA0004.jpg
​
 
Last edited:
Advertisement
THE LEADERS OF ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN OPENLY DRINK ALCOHOL. WHAT A HYPOCRISY.

Not only that but they cry wolf openly. It's irony .
They think that they could sell their nuisance in parliment and their puppet will defend them on main stream media . What they don't know that social media does not buy that crap . Never................We reject all state nuisance with full force.
 
Advertisement
اچھا ہے کہ حج بیت اللہ کی بجائے حج بیت البلاول سستےمیں پڑےگا اور طواف کعبہ کی بجائےسندھی دھمال کی بھی چھوٹ ہو گی

مولانا ڈیزل ایسی واہیات سن کر کبھی فتوے نہیں دے گا
سارے فتوے اس نے عمران خان کے لئے سنبھال رکھے ہیں
 
Not only that but they cry wolf openly. It's irony .
They think that they could sell their nuisance in parliment and their puppet will defend them on main stream media . What they don't know that social media does not buy that crap . Never................We reject all state nuisance with full force.
TOTALLY AGREED
 
You have enough wit and intellect to prove your worth. There was no need to be Ghutiya like this Haider Imam.
 
مولانا ڈیزل ایسی واہیات سن کر کبھی فتوے نہیں دے گا
سارے فتوے اس نے عمران خان کے لئے سنبھال رکھے ہیں
SYED HAIDAR IMAM SAHIB, JUST A HUMBLE REQUEST, PLEASE DONT CALL THIS DIESEL AS "MAULANA" AS MAULANA IS USED FOR "OUR MAULA"
 
Advertisement
میں پناہ مانگتا ہوں میڈیا اور سوشل میڈیا کے شر سے .وقت بدل گیا، دعا بدل گئی

zero-tolerance.png

سید حیدر امام - ٹورنٹو - کینیڈا

میں شیطان کے شراور وسوسے سے پناہ مانگتا ہوں . یہ کسی زمانے میں ہم دعا مانگا کرتے تھے . آجکل زمین پر شیطان کے چیلوں نے شیطان کو لمبی رخصت پر بھیج دیا ہے اور کمان خود سنبھال لی ہے . پاکستان سے لوگ حج پر جاتے ہیں تو شیطان کو کنکریاں مارنے کا فریضہ جب انجام دیتے ہیں تو شیطان بھی انسے ہوں مخاطب ہوتا ہے ....بروٹس یو ٹو ؟

پاکستان میں شیطانی سیاست کو ٧١ سال ہو چکے اور دنیا یہ چکرپتا نہیں کب سے بھگت رہی ہے . آجکل لوگ شیطان کے شر سے پناہ انہیں مانگتے بلکے میڈیا اور شوشل میڈیا کے شر سے پناہ مانگتے ہیں . سوشل میڈیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں سب ننگے ہوتے ہیں . بڑے بڑے صحافیوں اور تجزیہ نگاروں کی حد جہاں ختم ہوتی ہے وہاں سے میری سوشل میڈیا پر شروعات ہوتی ہے

ایک طرف پیوپلز پارٹی آغا سراج دررانی کے گھر میں خواتین کے پردوں کی بات کا پروپوگنڈا کر رہی ہے اور دوسری طرف انٹرنیٹ پر آغا سراج درانی کے گھر میں کیا کچھ ہوتا ہے وہ سب پر عیاں ہے . انکے گھر کی کہانی سوشل میڈیا پر کب سے گردش کر رہی ہے . شرم انکو مگر نہیں اتی ، یہ ڈھکوسلا کیسے کر لیتے آج کل کے دور میں ؟

سندھ کا چیف منسٹر کہتا ہے کے کسی سرکاری ہرکارے نے سگریٹ کا دھونواں کسی خاتوں پر چھوڑا ہے . ایک تصویر میں آغا سراج درانی اپنے گھریلو خاندان کی عورتوں سے ساتھ بیر پیتے نظر ا رہے ہیں ، ایک تصویر میں بیگم درانی خود سگریٹ نوش فرما رہی ہیں ، ایک تصویر میں ایک معروف سیاسی خاتوں ڈانس کرتی نظر ا رہی ہیں اور ایک تصویر میں موصوف اپنی بیگم کے ساتھ بیٹھ کر خود سگار پی کر دھونواں اڑانے میں مصروف ہیں

محو حیرت ہوں کے یہ لوگ جس دور میں جی رہے ہیں وہاں کسطرح ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں اور وہ چل بھی جاتا ہے ؟

یہ ہے اسلامی مملکت کے صوبے سندھ کے سپیکر کا گھریلو نقشہ اور خواتین کا احترام

10750501-1496941253904339-1664006491311480283-o.jpg

CG1j-Kb-GUYAA9-AAa.jpg

540261-101230440018431-1811581028-n-1-1.jpg

IMG-20190223-WA0004.jpg
​

Your name has Syed and Imam in it and your words are dirt.

Allah ka khauf karo.

Who are you to tell people to change their dua?

Allah has ordered us to seek protection against Satan and there are duas for that.

Who in the **** are you to tell us that dua has been changed?

Maybe the people in the photograph are more closer to Allah than your dirty mouth is. They surely aren't mocking Islam like you are.

“So when you want to recite the Qur’aan, seek refuge with Allaah from Shaytaan (Satan), the outcast (the cursed one)”

[al-Nahl 16:98]
 
THE LEADERS OF ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN OPENLY DRINK ALCOHOL. WHAT A HYPOCRISY.
Jis mulk mein quran ki 3-4 aayatein bhi zubani yaad na hoon, wo hamary Musalman Parlimentarian hein