SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
گرچہ پاکستان کے عام شہری اس حقیقت سے بے خبر ہیں کہ کیوں 1945 سے لیکر بعد تک انگلینڈ کا یونین جیک جن جن ملکوں پر لہراتا تھا انہیں یکایک انگریز نے آزاد کردیا تھا اور وہ اب آزاد مملکتیں ہیں۔سوچئے آپ اپنے بیٹے کی شادی کرنے کے بعد جس آسانی(؟) سے اپنے بیٹے بہو اگر یہ ماں باپ کے ساتھ زیادہ عرصے ٹہرسکے ہوں تو پوتا پوتیوں کو علیحدہ کرنے پر رضامند ہوتے ہیں
مگر تعلقات صلح مشورے ،کفالت بعض حالات میں مالی مدد جاری اور متوقع رہتی ہے۔بس اس ہی اصول پر مبنی وہ ممالک اب دولت مشترکہ کلب کے زیرہدایت انگلینڈ کے ماتحت مگر غیر اعلانیہ محکومیت کو چھپائے اپنا وجود قائم کئے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کمیشن پر کمیشن بنادینے سے چور زیادہ ہوتے جارہے ہیں،
اور مملکتوں کی عوام کی حالت بد سے بدتر ان کتہ دھوبیوں کی بڑھتی تعداد کی وجہ سے ہوتی جارہی ہے۔چونکہ ان دلالوں کی پشت پر جو طاقت کارفرما ہے اسکی توسیقاور منظوری کے بغیر چور ڈاکؤں کو سزا دینا کسی کے بس کی بات نہیں سو وہ بیچ سے جتنا غبن کرنا چاہتے ہیں کرلیتے ہیں۔صدر مشرف نے (گو موصوف بھی اسی کلب کے خادم تھے )انکی اجازت کے بغیر کچھ کام اپنی مرضی سے کرڈالے انجام زندہ تو ہیں
صدام جیسا تو نہیں مگرجیتے جی مار دئے گئے۔اب انکی مرضی سے ہی وہ تونگر بن سکتے ہیں۔اس ہی وجہ سے موجودہ کتہ دھوبیوں کا کشمیر،کلبھوشن یادیو،روہینگیا مسلمانوں اور دوسرے ایسے عنوانوں پر یہ مالشئے چپ سادھے غیر ملکی دوروں پر ٹھوستے اور لوٹ کھسوسٹ میں مصروف رہتے ہیں۔میں بذات خود انگلینڈ کو اس باپ کی طرح سمجھتا ہوں جسکی اولادیں بوڑھے ماں باپ کو چھوڑ کر چلی جاتیں ہیں
مگر وہ علیحدہ ہوکر والدین کو راضی رکھتے ہیں۔بس مجھے اتنا شکوہ ہے ان کتہ دھوبیوں کی لوٹمار سے عوام کی جان چھڑائی جاوے اور ان دو رنگوں اور تیرنگے جھنڈوں کی جگہ یونین جیک کو واپس لہرا دینا چاہئے۔مجھے یقین ہے موجودہ وارداتیوں کی کمی سے عوام لونگ لوو ملکہ کہتی بھنگڑا پاتے پاتے بیہوش تو ہوسکتی ہے مگر انکار نہیں کریگی۔

Last edited by a moderator: