Advertisement

میں وزیر نہیں رہوں گاتو ڈار صاحب آپ بھی نہیں رہیں گے،امین الحق

Advertisement
اسی لئے کراچی والوں کو سمجھ آگئی ہے کہ ان وزیروں کے نزدیک کراچی جائے بھاڑ میں انکئ وزارتیں قائم رہنی چاہئی کبھ کسی ایک کیو ایم کے وزیر سے سنا ہے کہ اگر کوٹا سسٹم ختم نا کیا تو ہم حکومت چھوڑ دیں گے کبھی سنا ہے کراچی کا پانی کا مثلہ حل نا کیا تو حکومت چھوڑ دیں گے اس وقت تو ٹرمپ کا پتہ انکے ہاتھ میں ہے مرکزی حکومت سے نکلیں حکومت ختم ہوجاتی ہے اس دھمکی سے کوٹا سسٹم ختم ہوسکتا پانی ٹرانسپورٹ سمیت بجلی سمیت کراچی کے سارے مثائل حل ہو سکتے ہیں مگر جن وزیروں کئ ہر روز کروڑوں روپے کی دیہاڑی لگتی ہو وہ انکو وہ کروڑوں روپے اسی لئے ملتے ہیں کہ زاتی مثائل حل کریں کراچی والوں کے نہیں اس سے اچھا موقع چالیس سال میں نہیں آیا جب کراچی والے اپنا کوٹا سسٹم ختم کرا سکتے ہوں مگر کرائیں گے نہیں پانچ منٹ میں کراچی کے مثائل حل ہو سکریٹری ہیں انکو چپ رہنے کے ہڈی روزانہ ملتی ہے کروڑوں روپے روزانہ
لگے رہو منا بھائی
 
Advertisement
*میرا سوال: 8 مارچ 2022 کو عوامی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کیوں لائے ؟؟؟ اور کیا کیا جھوٹ بول کر لائے؟؟؟ کیا ایک بھی بات پوری کی؟؟؟* میرجعفرملعونوں کے پالتو ڈاکوؤوں کے جھوٹے دعوے تھے :
1) جھوٹ بکا: ہم مہنگائی کے خلاف عدم اعتماد لا رہے ہیں۔
2) جھوٹ بکا: ہم بجلی 70 کی کریں گیں
3) جھوٹ بکا: ہم فضلا الشیطان ڈیزل 70 کا کریں گیں
4) جھوٹ بکا: ہم بجلی کا یونٹ 12 کا کریں گیں
5) جھوٹ بکا: ہم بجلی کی پیداوار بڑھا دیں گیں۔
6) جھوٹ بکا: ہم ڈالرکاریٹ گراکرروپیہ مضبوط کریں گیں
7) جھوٹ بکا: عمران خان نے IMF سے غلط معاہدہ کرلیا ہے۔ ہم IMF سے درست معاہدہ کریں گیں۔
8) جھوٹ بکا: سستی روٹی، سستے کھانے کا۔ پوری قوم کو انٹرنیشنل زبان میں بھکاری بولا۔
-- *میرا سوال: 10 اپریل 2022 کو عوامی حکومت کیوں گرائی؟؟؟ کیا کیا جھوٹ بول کرآئے؟؟؟ کیا ایک بھی بات پر عمل کیا؟؟؟* سوائے عوام کو بھکاری بنانے کے۔
-- مزید پڑھو:
- ساڑھے تین سال ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگاتے رہے اور حسب عادت ڈگی/برقعہ والی سرکار بوٹ پالیش کرکے واپس آئے۔
- ساڑھے تین سال جعلی اسمبلیوں کا کہتے رہے۔ عمران خان نے اسمبلیاں توڑ دیں تو ان ہی جعلی اسمبلیوں میں میرجعفرملعونوں کی مدد سے حکومت حاصل کی۔ بجائے الیکشن کرواتے الٹا اپنے کیسز و ہمارا ملک ختم کرنے میں جٹ گئے۔
- کشمیر بیچنے کا جھوٹ بکتے رہے اور خود آتے ساتھ ہی کشمیر کو پس پشت ڈال کر انڈیا سے تجارت و تعلقات شروع کردیے۔
- ساڑھے تین سال ڈیمز کو جھٹلاتے رہے اور خود حکومت ملتے ہی فورا تختیاں لگانے پہنچ گئے ڈاکو۔
- فرانس کے خلاف جھوٹا مذہبی کارڈ کھیلتے رہے اور خود آتے ہی فرانس کے گستاخ صدر کو مبارکباد دی، پھر سفیر لگایا، پھر گستاخ صدر کو گلے ملکر معاہدے کرکے آئے۔
-- بتاؤ کسی ایک دعوے میں بھی پورے اترے ؟؟؟ *بلکہ ہر کام الٹا اور بدترین کیا۔ تاریخ کی بدترین مہنگائی مچا دی، پیڑول 100 روپے، فضلا الشیطان ڈیزل 119 روپے سے زیادہ بڑھا دیا۔ بجلی کا یونٹ بڑھا دیا، بجلی کی پیداوار کم کردی، مہنگائی سے ملکی زرعی و تجارتی پیداوار رکوا دیں، IMF سے تاریخ کا بدترین معاہدہ کردیا، پہلے چند ماہ میں ہی 60 سے اوپر ڈالر کا ریٹ بڑھا دیا۔ جبکہ عمران خان کی ساڑھے تین سالوں میں صرف 54 روپے کا فرق آیا۔ پھر مسلمانوں کا قتل (ڈرون حملہ: اللہ کی لعنت، غضب و ہمیشہ کی آگ :سورة النساء، آیة 93) کروا کر ڈالر کا تھورا ریٹ گرایا۔ ورنہ 100 سے اوپر جانا تھا۔ مگر بدلہ میں سیلاب کا عذاب پایا۔ قومی خزانہ 22 ارب ڈالر سے گرا کر 7.5 ارب ڈالر پہنچا دیا، 6 GDB سی گرا کر 0.2 تک پہنچا دی ہے۔ جس ملک میں دیوالیہ کا نام و نشان تک نہ تھا۔ ایک مہینے کے اندر ہی ملک میں دیوالیہ کی باتیں شروع ہوگئیں۔*
07Nov2022