Advertisement

میں نے عمران خان کو بتایا کہ آپکی رہائی نہیں دیکھ رہے:علی امین گنڈاپور

Loading X post…
Open original post on X
میں نے عمران خان کو بتایا کہ وزیراعلی کی کرسی پر بیٹھ کے میں آپ کی رہائی نہیں دیکھ رہا، ہم پریشر مینج کرتے تھے ہمارے ہوتے ہوئے عمران خان کے ذاتی ڈاکٹرز بھی مل رہے تھے ملاقاتیں بھی ہو رہی تھی سہولیات بھی ملی ہوئی تھیں، علی امین گنڈاپور
Loading X post…
Open original post on X

میں سازشیوں کے ساتھ کھرے ہو کر اپنے خلاف ایک اور سازش کرواؤں، یہ نہیں ہو سکتا عمران خان نے لانگ مارچ کی ذمہ داری کسی اور کو دی ہے اور وہ میرے گلے میں ڈال دے، سہیل آفریدی سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے،سہیل آفریدی کو ٹکٹ نہیں مل رہا تھا میں نے لڑ کر ان کو ٹکٹ دلوایا، علی امین گنڈا پور
Loading X post…
Open original post on X


"اصولوں پر کمپرومائز نہیں کرتے،ورنہ ایک ایم پی اے کمزور ہوتا ہے، مذاق تو نہیں کہ وزیر اعلی (سہیل آفریدی) کو بلاک کرے، میں امید کررہا تھا کہ اس چیز کو دیکھتے ہوئے سہیل آفریدی اس چکر میں نہیں پڑے گا مگر وہ نہیں سمجھا، اسے میری ضرورت نہیں تو مجھے اس کی ضرورت نہیں۔ وہ خان کا وزیراعلی ہے میں اس کا تابعدار، اس سے اگلے کا بھی تابعدار"۔سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور
Loading X post…
Open original post on X

"مجھے عمران خان نے حکم دیا کہ قاضی فائز عیسیٰ ہمارا دشمن ہے، قاضی فائز عیسیٰ کو لانے کے لیے جو سسٹم بن رہا ہے اسے روکنا ہے۔ میں جیل سے نکلا اور 4 اکتوبر ڈی چوک جانے کا اعلان کیا اور وہاں پہنچ کر قاضی فائز عیسیٰ کا راستہ روک لیا۔ مارچ کا یہی ون پوائنٹ ایجنڈا تھا۔ لیکن پھر میرے خلاف باتیں بنائی گئیں"۔ علی امین گنڈاپور کا انکشاف
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
او چل اور بلیک لیبل شہد چٹو - تم تھے ھی نالائق
دیکھنا اب سہیل آفر-ری--دی اور باقی قوم یوتھ کیسے پچھواڑے کے زور پر عمران رھا کرواے گی
ستای ستمبر آنے دے ذرا
 
Advertisement