Advertisement

"میں نے جب گرما دیا اقوام یورپ کا لہو"

Advertisement
ناراض مت ہوں مگر علامہ صاحب نے مغرب پر تنقید فرسٹ ورلڈ وار اور اس دوران نظریاتی کشمکش اور اندرونی ، تضادات پر کی تھی ، ، وہی ذہنی فکری انتشار دوسری جنگ عظیم کی تباہی کی طرف لے گیا۔غلام ملک بھی آزاد ہوئے مگر علامہ صاحب نے جو نتائج نکالے اور امیدیں باندھیں پوری نہ ہوئیں شاید نتیجہ الٹ نکلا ، علامہ صاحب اکیلے نہیں اس دور کے اکثر مفکر جنگ عطیم کے نتائج کا احاطہ نہ کر سکے) ، اشتراکی اور بھر ، لبرل ڈیموکریسی فتح مند ہوئی ، الحاد انمیں مشترک تھا ، پھل پھول رہا ہے ۔ اب لبرلزم بھی آخری سانسیں لے رہا ہے ، مگر الحاد مذید پھل پھول رہا ہے، جو علامہ نے سوچا وہسا کچھ نہ ہوا۔

اب سو سال بعد وہی فکری انتشار آن کھڑا ہے ، سبھی مفکر (وہ لبرل ہون ، لیفت یا مذہبی، یا سائنس کو پوجنے والے ایک برابر فکر مند) اسی بارے لکھتے ہیں کہ کیا حل ہے ، اب انسانیت خود خطرے میں ہے ۔ نظریات اور انسان نہیں چند تولوں اور ادارے مکمل حاوی ہیں أ انسان رہن رکھا جا رہا ہے ، یہ غلامی کی ایک نئی شکل ہے ، امریکہ ہو یا چین یا افغانستان سبھی اسی راہ مگن ہیں۔ لبرلز بھی اب شکست کھا چکے ہیں، پوتن اور روسی انتلکچوئل دعوے کر رہے ہیں مگر عام روسی عوام کی راہ دوسروں سے مختلف نہیں ۔ پوتن بھی اپنے عام لوگوں سے نہیں جیت پائے گا ۔۔
۔۔
یہ نئے حالات ہیں ، نئیے افکار کی ضرورت ہے ، یہ علامہ صاحب اور داکٹر اسرار ساحب کی آج سے کچھ ریلیونس نہیں ، انکی سوچ اپنے عہد کی طرح کالونزم ، ، مغرب کا اس وقت کا زہنی انتشار اور ترقی کی امید کے ترنگے میں لپٹی تھی ۔ وہ وقت بیت گیا ، لنرلزم جیتا مگر پھر ہار گیا ، کوئی نئے مسائل پر لکھنے والا ہو تو بات بنے علامہ صاحب کا کچھ موقع محل نہیں ۔۔صرف الہامی کتب ہمیشہ کیلئے ہیں ، باقی سب وقتی اور فرسودہ ہونے والا ہے ، ،
 
Last edited:
ناراض مت ہوں مگر علامہ صاحب نے مغرب پر تنقید فرسٹ ورلڈ وار اور اس دوران نظریاتی کشمکش اور اندرونی ، تضادات پر کی تھی ، ، وہی ذہنی فکری انتشار دوسری جنگ عظیم کی تباہی کی طرف لے گیا۔غلام ملک بھی آزاد ہوئے مگر علامہ صاحب نے جو نتائج نکالے اور امیدیں باندھیں پوری نہ ہوئیں شاید نتیجہ الٹ نکلا ، علامہ ساحب اکیلے نہیں اس دور کے اکژر جنگ عطیم کے نتائج کا احاطہ نہ کر سکے) ، اشتراکی اور بھر ، لبرل ڈیموکریسی فتح مند ہوئی ، الحاد مشترک تھا ، پھل پھول رہا ہے ۔ اب لبرلزم آخری سانسیں لے رہا ہے ، مگر الحاد مذید پھل پھول رہا ہے، جو علامہ نے سوچا وہکچھ نہ ہوا۔

اب سو سال بعد وہی فکری انتشار آن کھڑا ہے ، سبھی مفکر (وہ لبرل ہون ، لیفت یا مذہبی، یا سائنس کو پوجنے والے ایک برابر فکر مند) اسی بارے لکھتے ہیں کہ کیا حل ہے ، اب انسانیت خود خطرے میں ہے ۔ نظریات اور انسان نہیں چند تولوں اور اداروں مکمل حاوی ہیں أ انسان رہن رکھا جا رہا ہے ، یہ غلامی کی ایک نئی شکل ہے ، امریکہ ہو یا چین یا افغانستان اسی راہ مگن ہیں۔ لبرلز بھی اب شکست کھا چکے ہیں، پوتن اور روسی انتلکچوئل دعوے کر رہے ہیں مگر عام روسی عوام راہ دوسروں سے مختلف نہیں ۔ پوتن بھی اپنے عام لوگوں سے نہیں جیتے پائے گا ۔۔
۔۔
یہ نئے حالات ہیں ، نئیے افکار کی ضرورت ہی ، یہ علامہ صاحب اور داکٹر اسرار ساحب کی آج سے کچھ ریلیونس نہیں ، انکی سوچ اپنے عہد کی طرح کالونزم ، ، مغرب کا اسووت کا زہنی انتشار اور ترقی کی امید کے ترنگے میں لپٹی تھی ۔ وہ وقت گےت ، لنرلزم جیتا مگر پھر ہار گیا ، کوئی نئے مسائل پر لکھنے والا ہو تو بات بنے علامہ صاحب کا کچھ موقع محل نہیں ۔۔ الہامی کتب ہمیشہ کیلئے ، باقی سب وقتی اور فرسودہ ہونے والا ہے ، ،
جی بہت بہتر