آئینی ترمیم کے لیے ارکان اسمبلی کو بھیڑ بکریوں کی طرح اسمبلی میں بند کیا گیا تھا ایک رکن اسمبلی کی والدہ شدید بیمار تھیں اور وینٹی لیٹر پہ تھیں اس نے منتیں کیں کہ مجھے جانے دو لیکن اسے کہا گیا کہ ووٹ ڈالے بغیر آپ نہیں جا سکتے ! کاشف عباسی ۔۔۔
مریم نواز نے کہا پنجاب کا اتنا مقبول پروگرام ہے کہ ہم نے پنجاب کی صحت ٹھیک کردی ہے لیکن آج بھی کوئی ایسا ہسپتال نہیں جو نواز شریف کو ٹھیک کرسکے اپنا علاج اور چیک اپ کروانے کیلئے نواز شریف کو پھر لندن جانا پڑ رہا ہے کاشف عباسی

ganja jub dil karay aey jub dil karay jai yey phouj yay mulk sub kuch usnay khareeda howa hay her edara usk hukam say chalta hay aur gareeb ko tun k rakha howa hay.in logon ko azad mulk kee heseeyat ka pata naee.they dont take example from iraq libya palestine lebonan etc etc .
YEY DAISH TUMARA HAY
ESAY TUM NAY WARA HAY
BUND TUM NAY DEKHAEE IS MULK KO
YAY SARA KA SARA JURM TUMARA HAY