- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xمزاکرات کس بات کے ہو رہے ہیں، اگر ایک آدمی آپ کے گھر پر ڈاکا ڈالے تو آپ اس سے اپنا سامان واگزار کروانے کے لیے مزاکرات کریں گے۔۔۔ ہم سب جانتے ہیں پاکستان کی تاریخ کے یہ سب سے بوگس انتخابات ہوئے، عمران خان کسی کو اچھا لگے یا برا لگے یہ بات سب جانتے ہیں کہ عمران خان یہ انتخابات جیت چکا تھا، جس نے بھی یہ کیا اگر وہ پالستان سے محبت کرتے ہیں تو اس بات پر معافی مانگیں۔ میں نواز شریف سے کہتا ہوں کہ شہبازسے استعفی دلوائیں اور یہ حکومت ختم کرنے کے بعد 4 ماہ کے لیے نیشنل گورنمنٹ کا سیٹ اپ لائیں جو بعد میں نئے انتخابات کروائے۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X





