- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
عمران خان جیل سے بیٹھ کر تحریکِ چلا رہا ہے اور وہ تحریک کیا ہے؟ "میں نواز شریف نہیں بنوں گا، میں ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا۔" عمران خان تو نہیں مان رہا۔ اب اگر عمران خان کے سپورٹرز اپنے لیڈر کو رہا کروانا چاہتے ہیں تو وہ باہر خود عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلائیں۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/d0XBX5WB/Hamid-Mir-3.jpg
Last edited by a moderator:





