Advertisement

میں لاہور کا دشمن ہوں؟ ۔۔ روف کلاسرا


مجھے ہرگز خوشی نہیں ہے میرے خدشات درست نکلے ۔ الٹا مجھے افسوس ہے میرے اندازے سے بہت پہلے لاہور پر شہباز شریف ماڈل کے وہ تباہ کن اثرات نازل ہوگئے ہیں جن کا مجھے کئی برسوں سے خوف تھا۔اب بندہ کس سے گلہ کرے جب ساہیوال جیسے زرعی علاقے میں بارہ سو ایکڑ زرعی زمین پر کوئلے کا پلانٹ لگا دیا گیا ۔ سب شور مچاتے رہ گئے یہ ظلم مت کریں۔ اب تو چین نے خود آلودگی کے ہاتھوں تنگ آکر کوئلے کے پلانٹ بند کردیے ہیں اور ہم چین سے وہ پلانٹ اور ان کی بوسیدہ مشینری پاکستانی زرعی زمینوں پر لگا رہے ہیں۔ اگر کوئی سوال اٹھائیں تو آپ سی پیک کے دشمن قرار دیے جاتے ہیں۔ تو پھر قوم بھگتے اس سموگ اور اس سے جڑی خوفناک بیماریوں کو جنہوں نے لاہور اور دیگر علاقوں کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔
​
x21344_55865674.jpg.pagespeed.ic.oqpCNLZRc6.jpg


 
Advertisement
It looks like Rauf Sahib is against democracy and progress of UK, UAE etc kind of countries which are dependent on Sharif and Zardari kind of leaders from all over the world but never like such great leaders in their own countries.
 
https://www.cnbc.com/2017/11/08/delhi-smog-india-capital-gas-chamber.html

کوئی اس بغیرت کو بتایے کہ آج سے پچیس سال پہلے بھی لاہور میں اس طرح کی دھند پندرہ پندرہ دن رہتی تھی

اور بارڈر کے اس پار تو شہباز شریف کی حکومت نہیں - وہاں اس کی پھوپھی سموگ کیسے پہنچ گئی

 
Advertisement
It looks like Rauf Sahib is against democracy and progress of UK, UAE etc kind of countries which are dependent on Sharif and Zardari kind of leaders from all over the world but never like such great leaders in their own countries.

اے چول تسی ماردے او یا تواڈے کولوں نکل جاندی اے