Advertisement

میں تو دشمن کو بھی سزائے موت دینے کا حامی نہیں ہوں، سہیل وڑائچ

میں تو دشمن کو بھی سزائے موت دینے کا حامی نہیں ہوں، ایسی سزاؤں کا فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہوتا ہے۔ جن لوگوں کو حسینہ واجد نے سزائیں دیں، وہ آج بھی زندہ ہیں، اس لیے انہیں سزائے موت دینا حسینہ واجد کو ہی لازوال بنا دے گا، سہیل وڑائچ

Loading X post…
Open original post on X