Advertisement

میں تجھے قبول، تو مجھے قبول

میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی؟
جب عمران جی، اور بھگوان جی کی کیمسٹری اتنی اچھی مل رہی ہے کہ دونوں ایک پیج پر آگئے ہیں اور اس سے فائدہ یہ ہوا ہے کہ کسی کا بھی پیچ ڈھیلا نہیں ہورہا ہے، تو کسی کے پیٹ میں کیوں درد ہورہا ہے؟؟
اس کی مثال ایسے ہے جیسے ایک من موجی نے فیس بک پر کوئی پوسٹ کی، اور اپنے یار سے کہا، میری پوسٹ کو لائیک کرو۔ پھر تم پوسٹ کرنا، میں بھی اسے لائیک کر دوں گا۔
بھگوان جی نے اسی فارمولے پر عمل کیا۔ ایک پجاری کو زمین سے اٹھا کر کندھے پر سوار کیا، اور اس سے کہا کہ تم میرے لیے پیڑ سے امرود توڑ دو۔ تو آپ کا عمران نیازی وہی پجاری ہے، جسے بھگوان جی نے تانگہ پارٹی سے اٹھا کر حکومتی پارٹی میں سوار کرالیا، اور اب 3 سال مزید امرود کھاتے رہیں گے۔
باجوہ جی کی ایکسٹینشن سے ایک بات اور ثابت ہوگئی ہے کہ پاک فوج کے سربراہوں کا تقرر عام طور سے امریکی صدر یا پینٹاگون کی خواہش کے مطابق ہوتا ہے۔ امریکی لوگ پاکستانی فوج کی قیادت کبھی ایسے انسان کے ہاتھ میں نہیں جانے دیں گے جو امریکی مفادات کے خلاف کام کرے۔ ہاں بے شک وہ پاکستانی اور کشمیری مفادات کے خلاف کام کرے۔۔ کسی کا کیا جاتا ہے؟
گزشتہ مہینے 21 تاریخ کو باجوہ جی اور عمران جی ایک ساتھ امریکہ پہنچے۔۔۔اور آج 19 اگست کو باجوہ جی کی دلی مراد پوری ہوگئی۔
گویا امریکیوں نے طالبان اور کشمیر کے علاوہ بھگوان جی کی ایکسٹینشن کی بات بھی کی ہوگی۔

جو شخص امریکیوں سے وعدہ کرے، معاہدوں پر دستخط کرے کہ افغانستان سے امریکیوں کی باعزت واپسی یقینی بنائے گا، تاکہ ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ الیکشن جیت سکے، اس کو امریکیوں کی 3 سال مزید خدمت کا موقع دیا گیا ہے۔ اور یہ موقع دینے والی ذات کوئی اور نہیں، انصافیوں کے گرو نانک، عبداللہ بن ابی بن سلول کے ماتھے کی کالک، عمران نیازی آف میاں والی ہیں۔
باجوہ جی کی ایکسٹینشن کا تعلق کشمیر سے کسی صورت نہیں ہوسکتا۔ کیوں کہ اول تو باجوہ جی کشمیری نہیں ہیں۔ دوئم یہ صاحب کشمیر کے لیے صرف 'آخری حد تک' جا سکتے ہیں، جنگ نہیں کر سکتے۔ اس لیے کہ جنگ کرنا شریفوں کا شیوہ نہیں۔ بقول منافق اعظم، اسلام میں جارحانہ جنگ کی کوئی گنجائش نہیں ہے، بس مدافعانہ جنگ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم مودی کی صرف اس وقت بجائیں گے جب وہ آزاد کشمیر پر حملہ کرے گا۔ ان لوگوں کے خیال میں مودی کو کسی پاگل کتے نے کاٹا ہے کہ وہ آزاد کشمیر پر حملہ کرے گا۔ مودی کو جو کرنا تھا وہ کر لیا، اور باجوہ جی کی ٹیم لکیر پیٹنے اور ٹوئیٹر اور فیس بک پر عبداللہ بن ابی بن سلول اور میر جعفر و میر صادق والی ففتھ جنریشن لڑائی لڑنے میں مصروف ہے۔
​
 
Advertisement
Niazi tu puppet hai bechara !
He is did what master ask him to do.
where is qoom e youthia to defend sach an action?
 
یہ ایکسٹینشن عمران خان نے باجوہ کو نہیں خود کو دی ہے اور وہ بھی زیادہ سے زیادہ ایک مزید سال کی۔ اب بھی کام نہ کیا تو باجوہ ہی خان جی کی منجی ٹھوکے گا۔
 
میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی؟
جب عمران جی، اور بھگوان جی کی کیمسٹری اتنی اچھی مل رہی ہے کہ دونوں ایک پیج پر آگئے ہیں اور اس سے فائدہ یہ ہوا ہے کہ کسی کا بھی پیچ ڈھیلا نہیں ہورہا ہے۔
اس کی مثال ایسے ہے جیسے ایک من موجی نے فیس بک پر کوئی پوسٹ کی، اور اپنے یار سے کہا، میری پوسٹ کو لائیک کرو۔ پھر تم پوسٹ کرو گے تو میں اسے لائیک کر دوں گا۔
بھگوان جی نے اسی فارمولے پر عمل کیا۔ ایک پجاری کو زمین سے اٹھا کر کندھے پر سوار کیا، اور اس سے کہا کہ تم میرے لیے پیڑ سے امرود توڑ دو۔ تو آپ کا عمران نیازی وہی پجاری ہے، جسے بھگوان جی نے تانگہ پارٹی سے اٹھا کر حکومتی پارٹی میں سوار کرالیا، اور اب 3 سال مزید امرود کھاتے رہیں گے۔
باجوہ جی کی ایکسٹینشن سے ایک بات اور ثابت ہوگئی ہے کہ پاک فوج کے سربراہوں کا تقرر عام طور سے امریکی صدر یا پینٹاگون کی خواہش کے مطابق ہوتا ہے۔ امریکی پاکستانی فوج کی قیادت کبھی ایسے انسان کے ہاتھ میں نہیں جانے دیں گے جو امریکی مفادات کے خلاف کام کرے۔ ہاں بے شک وہ پاکستانی اور کشمیری مفادات کے خلاف کام کرے۔۔ کسی کا کیا جاتا ہے۔
گزشتہ مہینے 21 تاریخ کو باجوہ جی اور عمران جی ایک ساتھ امریکہ پہنچے۔۔۔اور آج 19 اگست کو باجوہ جی کی دلی مراد پوری ہوگئی۔
گویا امریکیوں نے طالبان اور کشمیر کے علاوہ بھگوان جی کی ایکسٹینشن کی بات بھی کی ہوگی۔
جو شخص امریکیوں سے وعدہ کرے، معاہدوں پر دستخط کرے کہ افغانستان سے امریکیوں کی باعزت واپسی یقینی بنائے گا، تاکہ ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ الیکشن جیت سکے، اس کو امریکیوں کی 3 سال مزید خدمت کا موقع دیا گیا ہے۔ اور یہ موقع دینے والی ذات کوئی اور نہیں، انصافیوں کے گرو نانک، عبداللہ بن ابی بن سلول کے ماتھے کی کالک، عمران نیازی آف میاں والی ہیں۔
باجوہ جی کی ایکسٹینشن کا تعلق کشمیر سے کسی صورت نہیں ہوسکتا۔ کیوں کہ اول تو باجوہ جی کشمیری نہیں ہیں۔ دوئم یہ صاحب کشمیر کے لیے صرف 'آخری حد تک' جا سکتے ہیں، جنگ نہیں کر سکتے۔ اس لیے کہ جنگ کرنا شریفوں کا شیوہ نہیں۔ بقول منافق اعظم، اسلام میں جارحانہ جنگ کی کوئی گنجائش نہیں ہے، بس مدافعانہ جنگ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم مودی کی صرف اس وقت بجائیں گے جب وہ آزاد کشمیر پر حملہ کرے گا۔ ان لوگوں کے خیال میں مودی کو کسی پاگل کتے نے کاٹا ہے کہ وہ آزاد کشمیر پر حملہ کرے گا۔ مودی کو جو کرنا تھا وہ کر لیا، اور باجوہ جی کی ٹیم لکیر پیٹنے اور ٹوئیٹر اور فیس بک پر عبداللہ بن ابی بن سلول اور میر جعفر و میر صادق والی ففتھ جنریشن لڑائی لڑنے میں مصروف ہے۔
​
Hindu Raw agent alert:
The thread starter kingQ ..
And thread liker bhaibarood
 
Advertisement
Lol pmln stooges trying their hard to gain some political ground but afsoos is baat ka hai k pori qoum kashmir k sath khari hai aur yeh maryam khatri k kehne pay pakistan army k khilaf propaganda kar rahay hein.. i wonder when ur country is under attack and ur army is busy trying to defend it and some key board warriors try and attack it as well .. what is their agenda
 
Niazi tu puppet hai bechara !
He is did what master ask him to do.
where is qoom e youthia to defend sach an action?
قوم یوتھیا سوچ رہی ہے کہ اگر باجوہ جی کو 3 سال مل سکتے ہیں، تو عمران خان کو وینا ملک کیوں نہیں مل سکتی؟​
 
Advertisement
باجوہ کو ایکسٹینشن، مطلب نوروں اور زرداریوں کی مزید منجی ٹھکنے والی ہے ، اسی لیے دیہاڑی دار پٹواریوں کی گاف میں آگ لگی ہوئی، حلانکہ ان لعنتیوں کو خوش ہونا چاہیئے، اسی بہانے انکی روزی روٹی لگی رہے گی۔
 
Lol pmln stooges trying their hard to gain some political ground but afsoos is baat ka hai k pori qoum kashmir k sath khari hai aur yeh maryam khatri k kehne pay pakistan army k khilaf propaganda kar rahay hein.. i wonder when ur country is under attack and ur army is busy trying to defend it and some key board warriors try and attack it as well .. what is their agenda
یہ لو اور سنو۔ پاکستان 'انڈر اٹیک' ہے؟ کس نے حملہ کیا ہے بھائی؟ اور اس حملے کے جواب میں آپ نے ٹوئیٹر پر کون سا محاذ کھولا ہے؟​
 
باجوہ کو ایکسٹینشن، مطلب نوروں اور زرداریوں کی مزید منجی ٹھکنے والی ہے ، اسی لیے دیہاڑی دار پٹواریوں کی گاف میں آگ لگی ہوئی، حلانکہ ان لعنتیوں کو خوش ہونا چاہیئے، اسی بہانے انکی روزی روٹی لگی رہے گی۔
گویا کہ پاک فوج کا نصب العین بس نوروں اور زرداریوں کی ٹھکائی کرنا ہے۔ باقی مودی کچھ کرتا ہے تو ان کی بلا سے کرتا پھرے۔​
 
Advertisement
یہ لو اور سنو۔ پاکستان 'انڈر اٹیک' ہے؟ کس نے حملہ کیا ہے بھائی؟ اور اس حملے کے جواب میں آپ نے ٹوئیٹر پر کون سا محاذ کھولا ہے؟​
Unsc twitter hai? While u r here crying like a ****** over ur maryam aunty we have been protesting in london for kashmir :) and u think pakistan isnt under attack? Lol i wonder if its u who doesnt consider kashmir a part of pakistan??
 
ایکسٹینشن تو مل گئی چلو شاباش اب کشمیر آزاد کروا کر دکھاو، ایکسٹینشن کی فکر مت کرنا اگلی بار بھی مل جاے گی، تم بس کشمیر آزاد کرواو جس پر قبضہ ہوے دس دن گزر گئے مگر ابھی تک سواے یو این او کا طواف کرنے کے حکومت نے کچھ نہیں کیا​
 
جو جتنی بھی بکواس کرے جتنا بھی غلاظت منہ سے اگلے سچی بات یہ ھے کہ جنگ کےدوران سپہ سالار نہیں بدلا جاتا ایسا صرف نواز گنجے جیسا بیوقوف ہی کرتا ھے
 
Last edited:
Unsc twitter hai? While u r here crying like a ****** over ur maryam aunty we have been protesting in london for kashmir :) and u think pakistan isnt under attack? Lol i wonder if its u who doesnt consider kashmir a part of pakistan??
یو این ایس سی نے آپ کے منہ پر تھوک دیا ہے۔ کچھ نہیں دیا آپ کو۔ ویسے بھی 1948 کی قرارداد جوں کی توں پڑی ہے، بھارت تو اس قرارداد پر عمل نہیں کرتا، ابھی اس کے کانوں میں کون سی جوں رینگے گی؟
کشمیر اگر پاکستان کا حصہ ہے تو جنرل باجوہ کی غیرت جگاؤ، وہاں 7 لاکھ ہندو فوج پاکستان کی شہہ رگ کاٹنے میں مصروف ہے۔
​