- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
تم واٹس ایپ پر پیغامات دیکھ کر سٹوری کرنے والو، میں اپنے اوپر شرمندہ ہوں کہ میں صحافی ہوں کیونکہ ایک ہی مسئلے کو میں 4 دنوں سے پروگرام میں ڈسکس کر رہا ہوں
"مجھے اس وقت شدید غصہ آرہا ہے، پیر کے دن سے ہم سب کہیں چلے آرہے ہیں کہ آج یا کل گورنر راج لگ جائے گا، ہم سب آئین کے ماہر بن چکے ہیں، میں اپنے اوپر شرمندہ ہوں کہ میں صحافی ہوں کیونکہ ایک ہی مسئلے کو میں 4 دنوں سے پروگرام میں ڈسکس کر رہا ہوں۔ کہا گیا کہ وزیراعظم کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ہوگا کہ گورنر راج لگانا ہے یا ایمرجنسی، اگر آپ نے یہ طے کرنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں آرٹیکل 232 یا 234 لگانا ہے تو اس کی باریکیاں طے کرنے کے لیے وزیر قانون درکار تھے، وہ اجلاس میں کیوں نہیں تھے؟ کیا اس اجلاس میں اٹارنی جنرل کو بلایا گیا؟ یہ دو بندے اجلاس میں موجود نہیں تھے اور ہم ٹکر و ٹکری کر بیٹھے تھے کہ گورنر راج یا ایمرجنسی لگنی ہے"۔ نصرت جاوید
Loading X post…
Open original post on Xایک طرف وزیراعظم جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کو ملتوی کرنے کے لئے کال کرتے ہیں اور دوسری طرف اسی کابینہ کی ایک وزیر عطا تارڑ تحریک انصاف کو دھمکیاں دیتے ہیں، یہ حکومت کا ڈبل اسٹینڈرڈ ہے۔ عدنان حیدر؛ یہ ڈبل اسٹینڈرڈ ایک طرف کا نہیں ہے، تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو آنا تھا تو کیوں نہیں آئے؟ اسی لئے میں کہہ رہا ہوں کہ دونوں طرف سے ٹام اینڈ جیری شو ہو رہا ہے۔ میں نے شروع دن سے کہا تھا کہ ہمیں درمیانی راستہ نکالنا پڑے گا، لیکن ہم "نچ کے ریٹنگ" لینے والے بن چکے ہیں، ہم ہر سیاسی جھگڑے کو ہوا دے دیتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ کس پارٹی کا ساتھ دیا جائے، یہ پھر صحافت نہ ہوئی۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xراوی ۔۔ منے۔ چنے۔ موٹے ۔۔ چھو ٹے۔۔ کھوٹے ۔۔۔ رازن۔۔۔ حاجن۔۔۔۔جی ۔۔۔سی ۔۔ وی ۔۔۔ ایم ۔۔۔ ایس ۔۔۔ ع ۔۔ غ ۔۔۔ وغیرھم کے نام۔۔۔۔ بابا جی کا پیغام
Loading X post…
Open original post on Xصوفی تبسم صاحب فرماتے ہیں کہ "دیکھے ہیں ہم نے ہنگامے محبت کے، آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی"۔ آج ہم سیاست میں جس مقام پر پہنچ چکے ہیں اس کی بنیادی وجہ ہی سازشیں ہیں، ہر بندہ اپنی طرف سے گیم لگا کر بیٹھا ہوا ہے، اگر تحریک انصاف والوں نے آنا ہے تو آ جائیں اور اگر حکومت نے انہیں ہٹانا ہے تو کتنی دیر لگتی ہے؟ سیاسی پوسچرنگ اب ٹام اینڈ جیری کارٹون کی طرح بن چکی ہے۔ جماعت اسلامی نے بھی لانگ مارچ کرنا تھا لیکن وزیراعظم نے انہیں فون کیا تو لانگ مارچ ملتوی ہو گیا، اگر وزیراعظم جماعت اسلامی کے لانگ مارچ سے اتنا خوفزدہ ہوتے تو وہ نیویارک سے آتے ساتھ ہی جماعت اسلامی سے مل لیتے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X





