Advertisement

میں بھی اس سسٹم کا شکار ہوں،میرے ساتھ میں دھاندلی ہوئی :بشیرمیمن

"

میں بھی اسی سسٹم کا شکار ہوں، میں چیلنج کرتا ہوں کہ میرے حلقے این اے 216 کا فارنزک آڈٹ کروا لیں، پتہ چل جائے گا کہ دھاندلی کا چمپئین کون ہے"-بشیر میمن (لیگی رہنما)۔۔ "یاسمین راشد والے حلقے کا بھی فارنزک کروا لیں"- اینکر ایمان فاطمہ۔۔

"میں اپنے بارے میں بات کررہا ہوں "- بشیر میمن
Loading X post…
Open original post on X
​
 


کیا پی ٹی آئ دودھ کی دھلی ھے ؟ ڈسکہ کی تاریخی دھاندلی سب کو یاد ھے ۔ یہ سب بدمعاش ایک جیسے ھیں ، جس کو بھی موقع ملتا ھے ، وھی دھاندلی کر بیٹھا ھے ۔
​