Advertisement

میں اپنے ہاتھ کاٹ لوں تو اپنے ہونٹ سی

اے ہم سخن وفا کا تقاضا ہے اب یہی
میں اپنے ہاتھ کاٹ لوں تو اپنے ہونٹ سی

کن بے دلوں میں پھینک دیا حادثات نے
آنکھوں میں جن کی نور نہ باتوں میں تازگی

بول اے مرے دیار کی سوئی ہوئی زمیں
میں جن کو ڈھونڈتا ہوں کہاں ہیں وہ آدمی

وہ شاعروں کا شہر وہ لاہور بجھ گیا
اگتے تھے جس میں شعر وہ کھیتی ہی جل گئی

میٹھے تھے جن کے پھل وہ شجر کٹ کٹا گئے
ٹھنڈی تھی جس کی چھاؤں وہ دیوار گر گئی!

بازار بند راستے سنسان بے چراغ
وہ رات ہے کہ گھر سے نکلتا نہیں کوئی

گلیوں میں اب تو شام سے پھرتے ہیں پہرہ دار
ہے کوئی کوئی شمع سو وہ بھی بجھی بجھی

اے روشنئ دیدہ و دل اب نظر بھی آ
دنیا ترے فراق میں اندھیر ہو گئی

القصہ جیب چاک ہی کرنی پڑی ہمیں
گو ابتدائے غم میں بڑی احتیاط کی

اب جی میں ہے کہ سر کسی پتھر سے پھوڑیے
ممکن ہے قلبِ سنگ سے نکلے کوئی پری

بیکار بیٹھے رہنے سے بہتر ہے کوئی دن
تصویر کھینچیے کسی موجِ خیال کی

ناصر بہت سی خواہشیں دل میں ہیں بے قرار
لیکن کہاں سے لاؤں وہ بے فکر زندگی
​

حالات بدلتے نہیں
آخر کیوں
​
disappoint-300x300.jpg
 
Advertisement
@ یہ تیرے دل کا اندھیرا ہی تجھ پہ چھایا ہے
ورنہ سورج تو نیا کب سے نکل آیا ہے

جس کی آنکھوں کی بصارت ہیں وہی کالے لوگ
اس کی دانش پہ بھی ابلیس کا ہی سایہ ہے

ایک اندھا سا پجاری ہو جو زرداری کا
ایسے کم نظر کو کب نور نظر آیا ہے

پوسٹ والے کے نام
 
Last edited:
@ یہ تیرے دل کا اندھیرا ہی تجھ پہ چھایا ہے
ورنہ سورج تو نیا کب سے نکل آیا ہے

پوسٹ والے کے نام
نیا سورج اندھیرے سے بھی بد تر
جسے دیکھ کر آنکھیں اندھی ہو جائیں

​
 
Advertisement
نیا سورج اندھیرے سے بھی بد تر
جسے دیکھ کر آنکھیں اندھی ہو جائیں

​

بیوقوف لوگ ہی سورج کی طرف دیکھتے ہیں - عقلمند تو سورج کی روشنی میں اپنی منزل تلاش کر لیتا ہے ....سورج کی طرف دیکھتا نہیں ...اے شاہ مرگنج
 
بھٹو کے نواسے اور ضیاء کے بیٹے نے ایک دوسرے سے ہاتھ ملا لیا
اس بات پر تو اپنی بنڈ پھاڑ لے
?
انٹر نیٹ کا یہ تو فائدہ ہوا **** ڈھونڈنے نہیں پڑتے خود ہی سب کے سامنے اپنی بد زبانی سے اپنی نسل ??????عیاں کر دیتے ہیں ​
 
بیوقوف لوگ ہی سورج کی طرف دیکھتے ہیں - عقلمند تو سورج کی روشنی میں اپنی منزل تلاش کر لیتا ہے ....سورج کی طرف دیکھتا نہیں ...اے شاہ مرگنج
عوام تو معاشی بد حالی اور بجلی گیس کے بل دیکھ رہی ہے اس پر بھی کچھ افلاطون نیازی راج کی لیپا پوتی کر رہے ہیں جو دل کو تسلی دینے کے لیے خیال اچھا ​
 
Advertisement
انٹر نیٹ کا یہ تو فائدہ ہوا **** ڈھونڈنے نہیں پڑتے خود ہی سب کے سامنے اپنی بد زبانی سے اپنی نسل ??????عیاں کر دیتے ہیں ​

نسل تو بلاول کی کلئیر نہیں، ذات کا زرداری اور بھٹو کو جھپے

?
 
انٹر نیٹ کا یہ تو فائدہ ہوا **** ڈھونڈنے نہیں پڑتے خود ہی سب کے سامنے اپنی بد زبانی سے اپنی نسل ??????عیاں کر دیتے ہیں ​
واقعی انٹرنیٹ کا بہت فائدہ ہے تمھیں چھتر مارنے کے لئے ڈونڈھنا نہیں پڑتا
 
انٹر نیٹ کا یہ تو فائدہ ہوا **** ڈھونڈنے نہیں پڑتے خود ہی سب کے سامنے اپنی بد زبانی سے اپنی نسل ??????عیاں کر دیتے ہیں ​
واقعی انٹرنیٹ کا بہت فائدہ ہے تمھیں چھتر مارنے کے لئے ڈونڈھنا نہیں پڑتا
 
انٹر نیٹ کا یہ تو فائدہ ہوا **** ڈھونڈنے نہیں پڑتے خود ہی سب کے سامنے اپنی بد زبانی سے اپنی نسل ??????عیاں کر دیتے ہیں ​
واقعی انٹرنیٹ کا بہت فائدہ ہے تمھیں چھتر مارنے کے لئے ڈونڈھنا نہیں پڑتا
 
عوام تو معاشی بد حالی اور بجلی گیس کے بل دیکھ رہی ہے اس پر بھی کچھ افلاطون نیازی راج کی لیپا پوتی کر رہے ہیں جو دل کو تسلی دینے کے لیے خیال اچھا ​
Bolnay say pehlay kuch to soch liya karo yaar. 7 months kay baad ager koi niazi ki lepa poti karta hay to kuch sense banti hay, its been only 7 months thora time dena chahiye.
40 saal sindh aur 4 baar federal govt kay baad tumhay ppp main aesa kia nazar aata hay jo uss ki lepa poti kartay ho????? Can u mention anything?
I can mention, millions of Pakistanis suffered by this law n order system but only bhutto is considered a victim,nobody else.
70000 Pakistanis lost lives to terrorism but only benazir seems to b the victim, nobody else.
Yeh hay tohfa ppp ki 40 saal ki politics ka kay hum khud ko victim kehnay ka haq bhi nahi rakhtay,yeh haq bhi sirf benazir n bilawal k pass hi hay. Lol