Advertisement

میں اپنی 10 لاکھ تنخواہ اساتذہ پہ لگاتا ہوں: رانا سکندر حیات

"حضرت علی کا قول ہے مجھے جس نے ایک لفظ بھی سکھایا میں اس کا غلام ہوں۔یہاں پر رانا سکندر حیات بھی موجود ہیں، انہوں نے اپنے اساتذہ کو نلکا چور ٹوٹی چور کہا ۔ جو قومیں اپنے اساتذہ کی عزت نہیں کرتی وہ فنا ہو جاتی ہیں۔ آپ سارے اساتذہ کو سکولوں سے نکال دیں، سکول ختم کردیں، انہیں تنخواہیں نہ دیں لیکن کم از کم ان کی تذلیل نہ کریں"۔ پی ٹی آئی ایم پی اے ۔۔

"اچھے اساتذہ ہمارے سر کا تاج ہیں، مجھے 10 لاکھ تنخواہ ملتی ہے میں ساری تنخواہ اساتذہ پہ لگاتا ہوں، انہوں نے ایک روپیہ بھی نہیں دیا"- رانا سکندر حیات
Loading X post…
Open original post on X
​