i think every anchor increasing her Rating and showing his information authentic or not people do not know but his Rating ultimately earing will raise very much.
i think every anchor increasing her Rating and showing his information authentic or not people do not know but his Rating ultimately earing will raise very much.
پچھلے دو مہینوں سے ہر 'عظیم صحافی ' یہ ہی کہ رہا ہے
'گیم آخری راونڈ میں داخل '
حکومت بس ختم ہو گئی
نیوٹرل نے ہتھیار ڈال دیے
قوم کے لیے اچھی خبر آ گئی
نون لیگ کی حکومت کا جاناطے ہو گیا
اسسمبلیاں ٹوٹنے کو ہیں
شہباز نے اسسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے دستخط کر دیے
.... سب ٹرک کی بتیاں ہیں ، کوئی حقیقت نہیں ان میں
حقیقت یہ ہے کہ ... پاکستانی عوام نے ان چوروں کے آگے سرنڈر کر دیا ہے ، اب چاہے مہنگائی آسمان پر جائے یا اس سے بھی اوپر .... پاکستانی گھروں میں بیٹھ گئے ہیں اور کھلی چھٹی مل گئی ہے .... چوروں کو