- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"شہباز گل آپ میرے چھوٹے بھائی ہیں میں نے جو 7 منٹ کی ویڈیو بنائی وہ غصے میں بنائی تھی ، جس پر کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں نے شربت پیا تھا ۔ میری آج تک نوازشریف، مریم نواز، شہبازشریف سے ملاقات نہیں ہوئی، خان صاحب سے میری کچھ ملاقاتیں ہوئی ہیں، عمران خان پر بہت ظلم ہو رہا ہے اور مجھے بہت دکھ ہے۔ میں نے کہا کہ ڈاکٹریاسمین راشد،اعجازچوہدری پر بہت ظلم ہورہا ہے اس پر آپ نے کچھ نہیں چلایا۔ میں 6 گھنٹے لگاکر آلو، مٹر، گاجر کے نشانات ڈھونڈتا رہا جو سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو دئیے۔ ہم کبھی ووٹ کیلئے ادھر جاتے تھے کبھی ادھر، اس پر بھی آپ نے گالیاں دینا شروع کردیں۔ علیمہ بی بی سارا سارا دن جیل کے باہر بیٹھی ہوتی ہیں اور کوئی انکے لئے نہیں آتا،انہیں گالیاں دو"۔وسیم عباس
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





