Advertisement

میڈیا کو ٹارگٹ ملا ہوا ہے کہ صرف پی ٹی آئی کی خامیاں دیکھنی ہیں،جمشید دستی

بات وہ کرے جن کی کوئی اخلاقی حیثیت ہو، آپ کے پاس کوئی ایشو نہیں ہے، میڈیا کو ٹارگٹ ملا ہوا ہے کہ آپ نے صرف پی ٹی آئی کی خامیاں دیکھنی ہیں، پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جہاں کوئی غلطی ہوتی ہے تو ورکر بولتا ہے۔ اسے جیل میں نہیں ڈالا جاتا ، اسے گالیاں نہیں پڑتیں۔ جمشید دستی
Loading X post…
Open original post on X
​