Advertisement

میڈیا کو اڈیالہ کے قیدی کے علاوہ کوئی ٹاپک نہیں ملتا:راناثناء

زرداری صاحب یا شہبازشریف یا نوازشریف کی سطح پرجس دن بات ہوگی تویہ سب ختم ہوجائیگا، رانا ثناءاللہ

یہ بات کیوں نہیں ہو رہی؟ اینکر

پچھلے 6 ماہ سے آپکو آڈیالہ جیل کے علاوہ موضوع ہی کوئی نہیں ملتا تھا اچھا ہے 4 دن یہ چل جائے گا تو آپکا بھی ذائقہ تبدیل ہو جائےگا، رانا ثناءاللہ
Loading X post…
Open original post on X

"مجھے یہ دیکھ کر کم از کم یہ دیکھ کر خوشگوار حیرت ہورہی ہے کہ آپ کو تو ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے متعلق بات کرنے کا خیال بہت کم آتا تھا، آپ تو اڈیالہ جیل سے باہر نہیں نکلے پچھلے 8 مہینے ، ایک سال سے"۔رانا ثناء اللہ۔۔

"یہ تو زیادتی ہے رانا صاحب! کاش یہ لڑائی مثبت ہوتی"- مہر بخاری
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
زرداری صاحب یا شہبازشریف یا نوازشریف کی سطح پرجس دن بات ہوگی تویہ سب ختم ہوجائیگا، رانا ثناءاللہ

یہ بات کیوں نہیں ہو رہی؟ اینکر

پچھلے 6 ماہ سے آپکو آڈیالہ جیل کے علاوہ موضوع ہی کوئی نہیں ملتا تھا اچھا ہے 4 دن یہ چل جائے گا تو آپکا بھی ذائقہ تبدیل ہو جائےگا، رانا ثناءاللہ
Loading X post…
Open original post on X
​
پاکستان کے پاس اس وقت ایک ہی سکّہ بند لیڈر ہے ، قدرتی طور پر بات بھی اسی کی ہوگی

Imran Khan Pakistan GIF