یوتھیو! جنرل باجوہ اور موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر دونوں یوتھیے تھے اور بھکاری خان کے بہت بڑے فین تھے،وہ سمجھتے تھے بھکاری خان بہت ہی دیانتدار اور قابل شخص ہے، مگر جب انہوں نے بھکاری خان کو وزیراعظم بنایا اور اس کے ساتھ کام کیا تو ان پر بھکاری خان کی اصلیت کھل گئی ، بھکاری خان تو بددیانت، زانی اور نا اہل نکلا۔ اس کے بعد ان یوتھیے جرنیلوں کی عقل پر پڑے ہوئے پردے ہٹ گئے اور انہوں نے بھکاری کی تشریف پر لات مار کر اسے اقتدار کے ایوانوں سے باہر کردیا۔
اب بھکاری خان جیل میں پڑا سڑرہا ہے اور جرنیلوں سے بھیک مانگ رہا ہے کہ پہلے کی طرح اس پر مہربان ہوجائیں اور اس کو اقتدار عنایت کردیں، مگر جرنیل اس کی فریاد سن نہیں رہے۔ بھکاری خان جیل میں رو رہا ہے اور یوتھیے جیل کے باہر رو رہے ہیں۔ ہر طرف ماتم کی فضا ہے۔