ویسے ایک بات ہے کہ ہم سیاستدانوں کو جتنی مرضی لعنت ملامت کر لیں مگر وو برداشت کا مادہ رکھتے ہیں _ مگر جب ہم تھوڑا سا مشکل سوال اپنے کسی صحافی سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوچھ لیں تو سبسے پہلے بلاک کر دے جاتے ہیں _ افتخار چودھری کے دنوں میں وکیل بدمعاش بنے اور آج کل میڈیا والے غنڈے ہیں آخر کیوں؟
اور بھی لسٹ لمبی ہے مگر وقت کی کمی کے سبب اتنے ہی کافی ہیں
media hi ek kism ka mafia ban gaya ha. balkay mujhe tu ye lagta hake media khass tur se news media chahta hi nahi ke pakistan ke halat behtar hun. ek lamha ko socheign ke
1) terrorism khatam
2) load shedding khattam
3) mehnagi khatam
4) unemployment khatam
5) poverty khatam
6) corruption khatam
7) bad governance khatam
tu phr ye news channels tu diwalia hojainge kyunke koi khabar hi nahi hogi chalanay ko.
ہم سب کو معلوم ہیں کہ یہ سب ایک نمبر کے منافق ہیں۔ یہ ٹی وی پہ ایک جیسے ہوتے ہیں لیکن اصل زندگی میں یہ مکمل مختلف لوگ ہوتے ہیں اورپھر ٹی وی پہ واویلا کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی والے بدتمیز ہیں۔ خود ٹی وی پہ آکے سب کی عزتوں کا کا کباڑا کردے اور عجیب عجیب سوالات کرتے ہیں لیکن اگر ہم ان سے کوئی مشکل سوال کرے تو یہ بلاک کر دیتے ہیں۔
آپ بھی دوسری آئی ڈی بناکے ان سے یہی سوالات پھر کرے۔
Who are answerable to the nation politicians or anchor persons? If people are committing crime then who to bring them to court government ( run by politicians) or anchor persons.
PMLN inherited one thing from PPPP that no needs to defend corruption rather leave people barking as we have short memory and will re-elect them again and if not then use other means to comeback to power corridors.
خود میاں فضیحت دیگران رآ نصیحت خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں ان کا بد دماغ میں سما گیا ہے کے کے ان کے ایک ایک جملے سے لوگوں کے کرئیر بنتے بگڑتے ہیں یہ بادشاہ گر ہیں اس لیے یہ یا تو بادشاہ ہیں یا غنڈے ہیں.
کہتے ہیں تقسیم برصغیر سے پہلے مسلم اکثریت کے ایک گاؤں میں ایک بنیے کی دکان خوب چلتی تھی۔ ایک روز جب اُس کی شامت آئی تو اُس نے مولوی کو ادھار دینے سے انکار کر دیا۔ مولوی صاحب چراغ پا ہوئے اور مسجد میں جا کر اعلان کر دیا کہ "گنڈا سنگھ وہابی ہو گیا ہے۔" اُس سے سودا سلف لینے والا دائرہ اسلام سے خارج اور اُس کا نکاح ٹوٹ جائے گا۔[/COLOR]
[COLOR=rgba(0, 0, 0, 0.701961)]یہ اعلان ہونا تھا کہ بنیے کا عظیم الشان بائیکارٹ ہو گیا۔ چلتا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا۔ پیٹ پر لات پڑی تو بنیے کو دن میں تارے نظر آنے لگےاُس نے کانوں کو ہاتھ لگایا اور مولوی صاحب کی خدمت میں بہت سارا راشن بطور ہدیہ لے کر حاضر ہوا۔ سابقہ غلطی پر معذرت طلب کی اورساتھ ہی آئیندہ ہر ہفتے باقاعدگی سے مفت راشن پہنچانے کا وعدہ بھی کیا۔ تب جا کر مولوی صاحب کا غصہ ٹھنڈا ہوا۔ انہوں ایک بار پھر ممبر پر کھڑے ہو کر اعلان فرمایا کہ " گھنڈا سنگھ نے وہابیت ترک کر دی ہے" اب اس سے خرید و فروخت کرنے میں ایمان پر کوئی حرف نہیں آئے گا۔
حضرات ایک ضروری اعلان سُنیں اب جیو ٹی وی جیوش چینل نہیں ہے اُسے دیکھنا بلکل حرام نہیں ہے شکریہ
خان صاحب، اوئے شکیل الرحمن کے چینل پر آئے،اسکے حسابات چیک کئے، اسے پورے دفتر میں گھسیٹا اور پھر ایجنٹ حامد میرکے اکاونٹس سے پیسے برآمد کئے۔ : منافق پھر بھی جماعتیے ہی ہیں۔
bonga khan niazi eik syein hai please dont mind his bongian just ask him for dua and let him roam about the land in his ecstatic state post charas and cocaine(bigsmile)(bigsmile)
ہم سب کو معلوم ہیں کہ یہ سب ایک نمبر کے منافق ہیں۔ یہ ٹی وی پہ ایک جیسے ہوتے ہیں لیکن اصل زندگی میں یہ مکمل مختلف لوگ ہوتے ہیں اورپھر ٹی وی پہ واویلا کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی والے بدتمیز ہیں۔ خود ٹی وی پہ آکے سب کی عزتوں کا کا کباڑا کردے اور عجیب عجیب سوالات کرتے ہیں لیکن اگر ہم ان سے کوئی مشکل سوال کرے تو یہ بلاک کر دیتے ہیں۔
آپ بھی دوسری آئی ڈی بناکے ان سے یہی سوالات پھر کرے۔