- Joined
- May 1, 2017
- Posts
- 276
- Reaction score
- 1,541
- Points
- 93
آپ میں سے بہت سارے لوگ زرخرید میڈیا اور سیاپے ڈالتی اپوزیشن کی جھوٹی باتوں میں آ چکے ہیں۔
ان کے لیے کچھ حقائق بتا رہا ہوں خدارا ان باتوں کو یاد رکھیے گا۔
میڈیا بار بار کہہ رہا ہے کہ عمران خان معاشی بحران کا ذمہ دار ہے جبکہ حقیقت میں عمران خان اس معاشی بحران کو ختم کرنے کے مشن پر ہے۔ یہ معاشی بحران نوازشریف حکومت کا پیدا کردہ ہے جنہوں نے بیرونی قرضوں کی مد میں آئی ایم ایف سے چالیس ارب ڈالرز کا قرضہ لیا اوراندرونی قرضوں کی مد میں اٹھارہ ہزار ارب کا اضافہ کر کے قرضہ تیس ہزار ارب پر پہنچا دیا ہے۔
یہ سارے قرضے پچھلے دس سال کے دور کے ہیں۔ عمران خان نے آج کی تاریخ تک ایک روپیہ بھی قرض نہیں لیا بلکہ عمران خان کی معاشی ٹیم ان گردشی قرضوں کو ادا کرنے کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنے جا رہی ہے اور اس کے سوا اس لیے کوئی چارہ نہیں ہے کیونکہ اگر ملک کو آگے چلانا ہے تو اس کے لیے پیسہ چاہیے اور پیسہ انہی لوگوں نے چوری کیا ہے جو اس وقت حکومت کو بھاشن دے رہے ہیں۔
میڈیا کی باتوں میں بالکل مت آئیں۔ میڈیا اینکرز اور صحافی اس قدر بے غیرت ہو چکے ہیں کہ سوشل میڈیا پر کھلے عام جھوٹی اور فیک نیوز چلا رہے ہیں۔ ان کا مسلہ یہ ہے کہ ان کے لفافے بند ہو چکے ہیں۔ جیو / جنگ گروپ، ڈان گروپ، ایکسپریس گروپ تو اس وقت مکمل طور پر بھارتی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ اس لیے ان کی دم پر آگ لگی ہوئی ہے کیونکہ اس کرپٹ نطام سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے یہی کریمنل نیوز چینلز ہیں۔
عمران خان تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ایسے نظریاتی ملک میں منتخب ہوا ہے جہاں اس کا مشن تاریخ کی کرپٹ ترین سٹیٹس کو کا خاتمہ کرنا ہے۔ اگر آپ اسلامی دنیا پر ایک نظر دوڑائیں تو آپ دیکھیں گے کہ تقریباً تمام اسلامی ملکوں میں بادشاہتیں قائم ہیں، کہیں پر بھی عوام کی حقیقی جمہوریت موجود نہیں ہے کیونکہ سامراجی نظام کے حامی کبھی بھی کسی ملسمان ملک کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتے۔ اسی لیے ترکی کے راستے میں بھی رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور ابھی بھی ترکی ان کی نظروں میں کانٹے کی طرح چبھ رہا ہے۔
عمران خان سے جہاں ہماری اندرونی سیاسی جماعتیں اور میڈیا ناراض ہے، وہیں بین الاقوامی ایسٹبلشمنٹ اور غیرجمہوری مسلمان ملک بھی اس کو اپنے مفادات کے خلاف سمجھ رہے ہیں کیونکہ نوازشریف اور آصف زرداری جیسی کٹھ پتلی حکومتوں سے کام لینے آسان تھے لیکن عمران خان ایک آزاد اور دلیر انسان ہے، وہ کسی کو خاطر میں نہیں لائے گا اور نہ کسی بین الاقوامی طاقت کے مفادات کا تحفظ کرے گا، جس کی وجہ سے اندرونی اور بیرونی بدمعاشیہ مل کر عمران خان کے خلاف کام کر رہے ہیں۔
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ آپس میں متحد ہو جائیں اور عمران خان کے پیچھے کھڑے ہو جائیں کیونکہ آنے والے دنوں میں پاکستانی قوم اور کرپٹ بدمعاشیہ کی ایک خوفناک جنگ ہونے والی ہے اور اس میں اپ کو ہزاروں جھوٹی اور فیک نیوز اور پروپیگنڈا سے واسطہ پڑنے والا ہے۔
اب ہمارا اتحاد ہی ہماری بقاء کا ضامن ہے۔۔۔!!۔
تحریر و تجزیہ: عاشور بابا