Advertisement

میڈیا انڈسٹری میں محنت مزدوری کرتے ہوئے اینکرپرسن ارم چوہدری انتقال کر گئیں

GE2rStHbIAA6v6j.png
انا للہ و انا الیہ راجعون خبر غم: میڈیا انڈسٹری میں محنت مزدوری کرتے ہوئے اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کر گئیں، آج بھی ان کا پروگرام تھا،ارم چوہدری کے 2 چھوٹے بچے تھے اور اُن کی وہ واحد امید تھیں،زندگی کا پہیہ رواں دواں رکھنے کیلئے بہت محنت کی،مشکل سے مشکل حالات دیکھے، میں نے اور ارم نے ایک چینل میں اکٹھے کام بھی کیا تھا،جب بھی ملیں زندہ دلی سے ملیں،اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین۔۔۔
​

Source Link​

 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
View attachment 7557انا للہ و انا الیہ راجعون خبر غم: میڈیا انڈسٹری میں محنت مزدوری کرتے ہوئے اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کر گئیں، آج بھی ان کا پروگرام تھا،ارم چوہدری کے 2 چھوٹے بچے تھے اور اُن کی وہ واحد امید تھیں،زندگی کا پہیہ رواں دواں رکھنے کیلئے بہت محنت کی،مشکل سے مشکل حالات دیکھے، میں نے اور ارم نے ایک چینل میں اکٹھے کام بھی کیا تھا،جب بھی ملیں زندہ دلی سے ملیں،اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین۔۔۔​

Source Link​

Ameen
 
اللہ اس کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر دے آمین

ویسے ہوا کیا کیسے ایکدم فوت ہو گئی
 
Advertisement
View attachment 7557انا للہ و انا الیہ راجعون خبر غم: میڈیا انڈسٹری میں محنت مزدوری کرتے ہوئے اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کر گئیں، آج بھی ان کا پروگرام تھا،ارم چوہدری کے 2 چھوٹے بچے تھے اور اُن کی وہ واحد امید تھیں،زندگی کا پہیہ رواں دواں رکھنے کیلئے بہت محنت کی،مشکل سے مشکل حالات دیکھے، میں نے اور ارم نے ایک چینل میں اکٹھے کام بھی کیا تھا،جب بھی ملیں زندہ دلی سے ملیں،اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین۔۔۔​

Source Link​

How she died
 
How she died
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون روز ٹی وی کی اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کرگئیں۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔انکا ایک بیٹا بھی ہے ۔۔۔ارم کا آج بھی آٹھ بجے لائیو پروگرام تھا ۔۔پروڈیوسر کے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔
 
االلّٰہ اُن کے درجات بلند فرمائیں اور اـن کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین
 
Advertisement
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون روز ٹی وی کی اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کرگئیں۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔انکا ایک بیٹا بھی ہے ۔۔۔ارم کا آج بھی آٹھ بجے لائیو پروگرام تھا ۔۔پروڈیوسر کے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔
men should do check of their testicles and women their breast for any growth. earlier detection is the best tool to beat cancer. and breast cancer is one of the most treatable. I have heard of too many ladies succumbing to this, due to the stigma/taboo associated with its detection.
 
Advertisement