میڈیا انڈسٹری میں محنت مزدوری کرتے ہوئے اینکرپرسن ارم چوہدری انتقال کر گئیں

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
GE2rStHbIAA6v6j.png
انا للہ و انا الیہ راجعون خبر غم: میڈیا انڈسٹری میں محنت مزدوری کرتے ہوئے اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کر گئیں، آج بھی ان کا پروگرام تھا،ارم چوہدری کے 2 چھوٹے بچے تھے اور اُن کی وہ واحد امید تھیں،زندگی کا پہیہ رواں دواں رکھنے کیلئے بہت محنت کی،مشکل سے مشکل حالات دیکھے، میں نے اور ارم نے ایک چینل میں اکٹھے کام بھی کیا تھا،جب بھی ملیں زندہ دلی سے ملیں،اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین۔۔۔

Source Link

 
Last edited:

Altruist

Minister (2k+ posts)
View attachment 7557انا للہ و انا الیہ راجعون خبر غم: میڈیا انڈسٹری میں محنت مزدوری کرتے ہوئے اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کر گئیں، آج بھی ان کا پروگرام تھا،ارم چوہدری کے 2 چھوٹے بچے تھے اور اُن کی وہ واحد امید تھیں،زندگی کا پہیہ رواں دواں رکھنے کیلئے بہت محنت کی،مشکل سے مشکل حالات دیکھے، میں نے اور ارم نے ایک چینل میں اکٹھے کام بھی کیا تھا،جب بھی ملیں زندہ دلی سے ملیں،اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین۔۔۔

Source Link

Ameen
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ اس کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر دے آمین

ویسے ہوا کیا کیسے ایکدم فوت ہو گئی
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
View attachment 7557انا للہ و انا الیہ راجعون خبر غم: میڈیا انڈسٹری میں محنت مزدوری کرتے ہوئے اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کر گئیں، آج بھی ان کا پروگرام تھا،ارم چوہدری کے 2 چھوٹے بچے تھے اور اُن کی وہ واحد امید تھیں،زندگی کا پہیہ رواں دواں رکھنے کیلئے بہت محنت کی،مشکل سے مشکل حالات دیکھے، میں نے اور ارم نے ایک چینل میں اکٹھے کام بھی کیا تھا،جب بھی ملیں زندہ دلی سے ملیں،اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین۔۔۔

Source Link

How she died
 

Pakcola

Senator (1k+ posts)
How she died
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون روز ٹی وی کی اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کرگئیں۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔انکا ایک بیٹا بھی ہے ۔۔۔ارم کا آج بھی آٹھ بجے لائیو پروگرام تھا ۔۔پروڈیوسر کے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
االلّٰہ اُن کے درجات بلند فرمائیں اور اـن کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون روز ٹی وی کی اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کرگئیں۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔انکا ایک بیٹا بھی ہے ۔۔۔ارم کا آج بھی آٹھ بجے لائیو پروگرام تھا ۔۔پروڈیوسر کے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔
men should do check of their testicles and women their breast for any growth. earlier detection is the best tool to beat cancer. and breast cancer is one of the most treatable. I have heard of too many ladies succumbing to this, due to the stigma/taboo associated with its detection.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون


Extremely Sad
RIP.