Advertisement

میٹرو لڑائی۔ پرویز الٰہی بمقابلہ شہباز

شہبازشریف نے کل میٹروٹرین منصوبے کا اعلان کیا ۔ کچھ سال پہلے جب یہ منصوبہ پرویز الٰہی نے شروع کیا اور انکی حکومت ختم ہوئی تو شہباز شریف نے یہ منصوبہ یکسر ختم کردیا اور کہا کہ یہ بہت مہنگائی منصوبہ ہے اس پر ایک ارب ڈیڑھ کروڑ ڈالر خرچ آرہا ہے اور اس میں بہت گھپلے ہوئے ہیں ۔ شہبازشریف نے پاکستان آئی بیرونی سرمایہ کاری کو ہی ریجیکٹ کردیا جو اس منصوبے پر خرچ ہونا تھی اور میٹروبس منصوبہ شروع کرلیا جو آہستہ آہستہ اپنی موت آپ مرنا شروع ہوگی اہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر میٹرو بس منصوبہ اتنا ہی اچھا تھا تو پھر 160 ارب خرچ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ میٹروبس اور میٹروٹرین دونوں 27 کلومیٹر کے ٹریک ہیں۔اس 27 کلو میٹر کے ٹریک پر بھی 30 ارب روپے ہی خرچ کرلیتے اور منصوبہ مکمل کرتے اور باقی 120 ارب روپے بچالیتے۔

پرویز الٰہی کا میٹروٹرین منصوبہ انہیں برا لگتا تھا اور اسے انہوں نے ختم کردیا تھا جبکہ اب وہی منصوبہ دوبارہ شروع کرنے جارہے ہیں۔ اگر اسی کا منصوبہ شروع کرلیتے تو کب کا مکمل ہوچکا ہوتا۔
​

1102228278-1.jpg

ق لیگ کا میٹروٹرین منصوبہ
​
Lahore-Metro-Train-Services-Underground-Train-System-in-Pakistan.jpg

1100845853-1.jpg

پنجاب حکومت کی طرف سے میٹروبس اور میٹروٹرین کا کیا گیا موازنہ۔ جس میں کہا گیا کہ میٹروٹرین منصوبہ بہت مہنگا تھا، اس میں کرپشن ہوئی ہے ، اسی لئے یہ منصوبہ ختم کرکے میٹروبس منصوبہ لیکر آئے ہیں۔
​
Lahore-Metro-Bus-and-underground-Train-system-Comparison.jpg

2013-01-14234130_zps07ae3470.jpg
 
Advertisement
Re: میٹرو لڑائی۔ پرویز الٰہی بمقابلہ شہبازش&#1

This is gud step by cm punjab but is ka zyada faida students ko ho to acha hai khas kar female students but aik afsos hai ky metro bus ki jega aik bar e metro train chela dety pury lahore ma to awam ka paisa bach jata
 
Re: میٹرو لڑائی۔ پرویز الٰہی بمقابلہ شہبازش

There is huge difference btween Under-Ground Railway system and Metro Rail

By the way, that UNDERGROUND RAILWAY COST WAS 10 BILLION US DOLLAR

Please read that ad and see the cost

Lahore-Metro-Train-Services-Underground-Train-System-in-Pakistan.jpg

Last edited:
Advertisement
Re: میٹرو لڑائی۔ پرویز الٰہی بمقابلہ شہبازش

There is huge difference btween Under-Ground Railway system and Metro Rail

By the way, that UNDERGROUND RAILWAY COST WAS 10 BILLION US DOLLAR

Please read that ad and see the cost

دس ارب ڈالر پورے لاہور کیلئے ایک 27 کلومیٹر کی لین کیلئے نہیں ہے اور ویسے بھی یہ بیرونی سرمایہ کاری تھی، سرمایہ کاروں نے اپنا پیسہ پورا کرکے پروجیکٹ گورنمنٹ کے حوالے کر دینا تھا۔
 
نون لیگ اور جیو کی مقدس کھوتی
یہ نوروں کا پرانہ پیشہ ہے پروجیکٹ بناؤ ، کمیشن کھاؤ

پرویز الہی کے گونھ پر پاد مارنے ہیں تو پھر بدبو تو آے گی نا ؟؟؟؟

​

Re: میٹرو لڑائی۔ پرویز الٰہی بمقابلہ شہبازش

دس ارب ڈالر پورے لاہور کیلئے ایک 27 کلومیٹر کی لین کیلئے نہیں ہے اور ویسے بھی یہ بیرونی سرمایہ کاری تھی، سرمایہ کاروں نے اپنا پیسہ پورا کرکے پروجیکٹ گورنمنٹ کے حوالے کر دینا تھا۔

Pooray lahore main kitay hundered kilometer ka project thaa?
 
Re: میٹرو لڑائی۔ پرویز الٰہی بمقابلہ شہبازش

چلو لاهوریوں کا تو فائده هے
باقی ملک جائے بهاڑ میں
قرضے لے لےکے بنائ جاو

اسپین پرتگال اٹلی میں یه سب هے اور لوگوں کے پاس روزگار نهیں
کیوں که ملک قرضوں پر عیاشی کر رهے هیں
قرضوں پر معیشت نهیں چلا کرتی
مقروض دنیا کا سب سے کمزور انسان هوتا هے
اور مقروض ملک بهی
زرا سی اونچ نیچ هو مقروض دهڑام سے نیچے
 
Advertisement
Re: میٹرو لڑائی۔ پرویز الٰہی بمقابلہ شہبازش&#1

I have few questions for the honourable members who support this project and who do not support this project
1. what is the cost and how they will pay?
2. how many new residential and commercial areas are being developed along the route of this project?
3. Pakistani engineers have the technical knowledge of such a project?
4. What is day to day running and maintance cost, do they have trained staff for such staff and if yes when and where the staff was trained?
5. is it political motivated or there is any benefit of that project?

Re: میٹرو لڑائی۔ پرویز الٰہی بمقابلہ شہبازش&#1

یہ سب ہیں لوٹ مار کے بہانے . ہسپتال کوئی نہ سکول کوئی نہ پٹرول کوئی نہ گیس کوئی نہ بجلی کوئی نہ روٹی کوئی نہ کپڑا کوئی نہ پرانی ٹرینان سکریپ کر جاؤ نئی ٹرینان چلائی جاؤ
یہ قوم جوتیوں کے لائق ہے
 
Re: میٹرو لڑائی۔ پرویز الٰہی بمقابلہ شہبازش

جس کی حمایت کر رہے ہو اسی سے پوچھ لو جا کر کہ پانچ سال سویا رہا؟ کرنا تھا تو اس وقت کرتا ورنہ اب باتیں بھی نا کرے، اس وقت دس دس مرتبہ وردی میں منتخب کرانے کی باتیں کرتا رہا ہے اور حکومت کے پانچ سال پورے کرنے کے بعد یاد آ رہا ہے کہ اوہو، یہ بھے کرنا تھا، ہم نے یوں کرنا تھا ووں کرنا تھا

جو آپ نے کرنا تھا کر لیا، اب باتیں کرنا بھی بند کریں

دس ارب ڈالر پورے لاہور کیلئے ایک 27 کلومیٹر کی لین کیلئے نہیں ہے اور ویسے بھی یہ بیرونی سرمایہ کاری تھی، سرمایہ کاروں نے اپنا پیسہ پورا کرکے پروجیکٹ گورنمنٹ کے حوالے کر دینا تھا۔
 
پرویز الہی کا منصوبہ مہنگا تھا اور وہ انڈرگراونڈ تھا یہ اوور گراونڈ ہے
پرویز الہی کے منصوبے پر فی ٹریک 240 ارب روپے سے 200 ارب تخمینہ تھا آپ اس کو چیک کر سکتے ہیں اور رقم ایشین ڈولیمپمنٹ بنک نے دینی تھی۔
 
Advertisement
پرویز الہی کوئی غریب آدمی نہیں ہے، اپنی جیب سے گجرات میں دس کلومیٹر کی ہی انڈرگرائونڈ ٹرین چلا دے، دودھ کا پانی اور پانی کا دودھ ہو جائے گا

سمجھ تے تسی گئے ہو سو :p
 
پرویز الہی کا منصوبہ لونگ ٹرم تھا

انڈر گراؤنڈ ہونے سے بہت فائدہ ہونا تھا اور گند سارا بھی بس ایک بار مچنا تھا ، بہت سے آپشن ہوتے ہیں ، ایک ہوتا ہے جو جلدی اپ کی واہ واہ کروا دے لیکن زائدہ دائر نہ چل سکے

دوسرا ہوتا ہے جو اپ کی سٹی کو اپ گریڈ کر کے دوسرے ملکوں کے سٹی کے برابر لا کھڑا کرے

اگر پرویز الہی بنا جاتا تو بہت اچھا ہوتا لاہور کے ، اگر میٹرو اورینج ٹرین چین بنا رہا ہے تو اس کی فنڈنگ دینے کے لئے بھی چین تیار ہوجاتا
 
پیسے نہیں پٹواریوں کوالٹی دیکھو

اب دو سسٹم بنانے پڑھیں ہیں ، جب کے انڈر گراؤنڈ میٹرو ایک ہی پورے سٹی کو کوور کر لیتی ،

نقصان کس کا ہوا ؟؟ پورا سٹی بھی اکھاڑ دیا لیکن وہ مزہ بھی نہیں جو ڈولوپیڈ سٹی میں ہے میٹرو کا
 
Advertisement
Re: میٹرو لڑائی۔ پرویز الٰہی بمقابلہ شہبازش

ایک سادی ٹرین تو چلائی نہی جاتی ان سے میٹرو کیا چلانی ہے نوروں نے
 
پرویز الہی کوئی غریب آدمی نہیں ہے، اپنی جیب سے گجرات میں دس کلومیٹر کی ہی انڈرگرائونڈ ٹرین چلا دے، دودھ کا پانی اور پانی کا دودھ ہو جائے گا

سمجھ تے تسی گئے ہو سو :p

Pervaiz Elahi might not be good but he gave the gift of University of Gujrat to its people. Pity on PML-N that they haven't established a single University in last 6 years in Punjab. Students from Sialkot, Mandi Bahud Din, Gujranwala and Gujrat are studying in a Single University in Gujrat. This show priories of GOVT. Rescue 1122 was also established by Pervazi Elahi.
 
کر لیتی، جو یوں ہوتا تو ووں ہوتا،

ہو جاتا، کر لیتے

وغیرہ وغیرہ

ہیں نا؟

پیسے نہیں پٹواریوں کوالٹی دیکھو

اب دو سسٹم بنانے پڑھیں ہیں ، جب کے انڈر گراؤنڈ میٹرو ایک ہی پورے سٹی کو کوور کر لیتی ،

نقصان کس کا ہوا ؟؟ پورا سٹی بھی اکھاڑ دیا لیکن وہ مزہ بھی نہیں جو ڈولوپیڈ سٹی میں ہے میٹرو کا
 
Pervaiz Elahi might not be good but he gave the gift of University of Gujrat to its people. Pity on PML-N that they haven't established a single University in last 6 years in Punjab. Students from Sialkot, Mandi Bahud Din, Gujranwala and Gujrat are studying in a Single University in Gujrat. This show priories of GOVT. Rescue 1122 was also established by Pervazi Elahi.

انہوں نے جو کچھ کیا ہے بس لاہور میں ہی کیا ہے

لاہور میں اب یونیورسٹی کی تو لائن لگ گی ہے ، اور گورنمنٹ نے ای ٹی یونیورسٹی بھی بنایی ہے ارفع کریم سافٹ ویئر پارک میں

ن لیگ کی پانچ سال کی پرفارمنس صرف اپ کو لاہور میں ہی نظر اہے ، مجے لگتا ہے جب کبھی لاہور ڈویژن ایک صوبہ بنے گا تو یہ لوگ یہاں سے کبھی نہیں ہاریں گے

اتنی ترقی تو اسلام آباد میں بھی نہیں جتنی لاہور میں کر دی ہے ، سینٹرل پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم ایک بہت بڑا اور کامیاب پروجیکٹ ہے

لاہور سے باہر تو لگتا ہے گورنمنٹ نام کی کوئی چیز نہیں ، میرے سٹی بھلوال میں ایک سڑک پچھلے پانچ سال سے بن رہی ہے ، ابے تک صرف وہ مکمل نہیں ہوئی ، سیوریج کے پائپ رکھے تھے پھر اٹھا لئے
 
کر لیتی، جو یوں ہوتا تو ووں ہوتا،

ہو جاتا، کر لیتے

وغیرہ وغیرہ

ہیں نا؟

میں میٹرو بس کو برا نہیں کہ رہا ، لیکن اگر میٹر ٹرین بنانی تھی تو میٹر بس کا شوشہ بیچ میں نہیں ڈالنا چاہیے تھا
اس کو صرف الیکشن کے لئے استعمال کیا گیا ؟؟ مانتے ہو یا نہیں

جب کے اگر کوئی لیڈر ہوتا تو وہ دیکھتا کے کیسے عوام کا پیسا بہتر استعمال ہو سکتا ہے