ہر گاہ ہمیں پتا چلا ہے کہ بعض شعراء اپنے ہمراہ کرایہ کے داد دینے والوں کو لائے ہیں تاک وہ اپنی پاٹی پرانی اور غیر معیاری شاعری کے بجائے کرایہ کے کی آوازوں سے مشاعرہ لوٹ لیں ۔ ایسے شعراء کی مرمت کے لئے ہم نے بھی ایک عدد باؤنسر(گلو بٹ ) کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ پس جو شاعر ایسی گھٹیا حرکت کا مرتکب پایا گیا اسے فورا" اس میٹرو کے ساتھ واقع سیوریج کے گندرے اور بدبودار بہتے ہوئے سمندر میں غرق کردیا جائے گا
اب میں درخواست کروں گا سائیں لوک عمران نیازی بھیکو سے کہ وہ تشریف لائیں اور اس مشاعرہ کی صدارت فرما کر محفل مشاعرہ اورقدرتی گیس کے اس پائپ کی رونق اور برکت میں اضافہ فرمائیں
ایک آواز۔۔ سائیں جی ذرا سر تے متھا بچا کے اے پئیپ بڑا نیواں اے
فواد چوہدری ۔۔ سب سے پہلے میں دعوت کلام دیتا ہوں داندان ساز عارف علوی دانت اکھیڑو کراچی والے کو کہ تشریف لائیں اور اپنے کلام سے ہمیں نوازیں
عارف علوی دانت اکھیڑو۔۔۔ (پان کی پیک تھوکتے ہوئے) آداب،تسلیمات ، شکریہ ! شعر عرض کرریا ہوں ایک اور آواز۔۔خود کے دانت پان کھا،کھا کر خراب کرلئے ہیں اور چلے دوسروں کے دانت ٹھیک کرنے سائیں نیازی۔۔۔ خاموش خبردار کسی نے ہوٹنگ یا آوازے کسے ہوں پکڑ کر نیب والوں کے حوالے کروں گا ہاں علوی صاحب آپ اپنا کلام پیش کریں
عارف علوی دانت اکھیڑو۔۔۔شعر پھر دوبارہ سے عرض کیا ہے اور یہ پورا کلام سائیں نیازی اللہ لوک کی نذر ہے ادھر پھر دوبارہ اسی وقت آنا کہ جب ہاتھ لگ جائے کوئی خزانہ یہ کہتے ہوتم ختم ہو ا اب فسانہ پڑے گا ہمیں کل کبوتر اڑانا برا وقت تم پر یہ آنا تھا لازم خبردار! نہ دوبارہ شادی کرانا ہے منظور ترک تعلق بھی مجھ کو یہ راز اپنے کتے سے لیکن چھپانا میرے گھر ڈنر ہے تمہارا مری جاں علیمہ و پنکی کو بھی ساتھ لانا
فواد چوہدری ۔۔۔یہ کہتے ہوتم ختم ہو ا اب فسانہ پڑے گا ہمیں کل کبوتر اڑانا
واہ،واہ سبحان اللہ حالت حاضر کی مناسبت سےکیا عمدہ اور مرصع کلام تھا اللہ کرے زور قلم اور زیادہ یہ تھے جناب عارف علوی دانت اکھیڑو کراچی والے اور اب میں دعوت کلام دیتا ہوں نوجوان شاعرجناب " فیصل وڑگیا" صاحب طمنچہ والے کو کہ وہ آئیں اور اپنا کلام پیش کریں
قارئین ! اس کلام اور مشاعرہ کی مکمل تفصیل اگلی قسط میں
ہر گاہ ہمیں پتا چلا ہے کہ بعض شعراء اپنے ہمراہ کرایہ کے داد دینے والوں کو لائے ہیں تاک وہ اپنی پاٹی پرانی اور غیر معیاری شاعری کے بجائے کرایہ کے کی آوازوں سے مشاعرہ لوٹ لیں ۔ ایسے شعراء کی مرمت کے لئے ہم نے بھی ایک عدد باؤنسر(گلو بٹ ) کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ پس جو شاعر ایسی گھٹیا حرکت کا مرتکب پایا گیا اسے فورا" اس میٹرو کے ساتھ واقع سیوریج کے گندرے اور بدبودار بہتے ہوئے سمندر میں غرق کردیا جائے گا
اب میں درخواست کروں گا سائیں لوک عمران نیازی بھیکو سے کہ وہ تشریف لائیں اور اس مشاعرہ کی صدارت فرما کر محفل مشاعرہ اورقدرتی گیس کے اس پائپ کی رونق اور برکت میں اضافہ فرمائیں
ایک آواز۔۔ سائیں جی ذرا سر تے متھا بچا کے اے پئیپ بڑا نیواں اے
فواد چوہدری ۔۔ سب سے پہلے میں دعوت کلام دیتا ہوں داندان ساز عارف علوی دانت اکھیڑو کراچی والے کو کہ تشریف لائیں اور اپنے کلام سے ہمیں نوازیں
عارف علوی دانت اکھیڑو۔۔۔ (پان کی پیک تھوکتے ہوئے) آداب،تسلیمات ، شکریہ ! شعر عرض کرریا ہوں ایک اور آواز۔۔خود کے دانت پان کھا،کھا کر خراب کرلئے ہیں اور چلے دوسروں کے دانت ٹھیک کرنے سائیں نیازی۔۔۔ خاموش خبردار کسی نے ہوٹنگ یا آوازے کسے ہوں پکڑ کر نیب والوں کے حوالے کروں گا ہاں علوی صاحب آپ اپنا کلام پیش کریں
عارف علوی دانت اکھیڑو۔۔۔شعر پھر دوبارہ سے عرض کیا ہے اور یہ پورا کلام سائیں نیازی اللہ لوک کی نذر ہے ادھر پھر دوبارہ اسی وقت آنا کہ جب ہاتھ لگ جائے کوئی خزانہ یہ کہتے ہوتم ختم ہو ا اب فسانہ پڑے گا ہمیں کل کبوتر اڑانا برا وقت تم پر یہ آنا تھا لازم خبردار! نہ دوبارہ شادی کرانا ہے منظور ترک تعلق بھی مجھ کو یہ راز اپنے کتے سے لیکن چھپانا میرے گھر ڈنر ہے تمہارا مری جاں علیمہ و پنکی کو بھی ساتھ لانا
فواد چوہدری ۔۔۔یہ کہتے ہوتم ختم ہو ا اب فسانہ پڑے گا ہمیں کل کبوتر اڑانا
واہ،واہ سبحان اللہ حالت حاضر کی مناسبت سےکیا عمدہ اور مرصع کلام تھا اللہ کرے زور قلم اور زیادہ یہ تھے جناب عارف علوی دانت اکھیڑو کراچی والے اور دعوت کلام دیتا ہے نوجوان شاعرجناب " فیصل وڑگیا" صاحب طمنچہ والے کو کہ وہ آئیں اور اپنا کلام پیش کریں

terey jesey hinduon ko pushtun nazar bhar k dekhey to tumhara peshab nikl jaey.
ja jaa k modi k tattey dhoo.
idf pakistan me frkawariat ore nasal parsti ka tera task kabi complete nhi ho ga.
apna ghar sambhalo ab yd khail terey ghar india me khela jaey ga
إِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ قَالُوا نَشْهَدُ إِنَّكَ لَرَسُولُ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ إِنَّكَ لَرَسُولُهُ وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَكَاذِبُونَ - 63:1 When the hypocrites come to you, [O Muhammad], they say, "We testify that you are the Messenger of Allah ." And Allah knows that you are His Messenger, and Allah testifies that the hypocrites are liars.