Advertisement

میٹرو بس لاہور سستا ترین منصوبہ،پی ٹی آئی حکومت نے تسلیم کرلیا - دنیا نیوز

پراو تیرے ساتھ مسئلہ یہی ہے کہ تو گھڑے کے ڈڈو کو طرح اس سے باہر نکلنے کی ہی صلاحیت نہیں رکھتا --- مجھے تین سال پہلے تیرے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ پر ہوئی بحث کی سڑن ابھی تک یاد ہے - تجھے سمجھایا تھا کہ کس وجہ سے دنیا کی ٩٠ فیصد پبلک ٹرانسپورٹ کو حکومت سبسڈی دیتی ہے --- یہ بھی یاد ہے کہ یہ خبر تیرے منہ پر ملی تھی کے تیرا اپنا شہر کیلگری پبلک ٹراسپورٹ کو کتنی سبسڈی دیتا ہے
اس وقت مجھے لگتا تھا کہ تم فرسٹ ورلڈ میں رہتے ہو - تھوڑی بہت تو سمجھ بوجھ تو ہو گی اتنے زیادہ جاہل نہیں ہو گے

ہن میں تجھے اسلام و علیکم کہ کر نکل ہی سکتا ہوں

source or data if you have?