لاہور:(دنیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی حکومت نے تسلیم کر لیا کہ میٹرو بس لاہور منصوبہ سستا ترین منصوبہ تھا۔
پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی محکمہ ٹڑانسپورٹ کی رپورٹ میں یہ اعتراف کیا گیا ہے میٹرو بس سروس منصوبہ پر 29 ارب 61 کروڑ روپے لاگت آئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکومت پنجاب کے لیے میٹرو بس سروس کا منصوبہ ایل ڈی اے نے تعمیر کیا۔میٹرو بس سروس لاہور سے اوسطاً 1 لاکھ 37 ہزار مسافر روزانہ مستفید ہو رہے ہیں،لاہور میٹرو بس سروس کا یک طرفہ کرایہ فلیٹ ریٹ کی بنیاد پر 30 روپے ہے۔لاہور میٹرو بس سروس کایہ منصوبہ 2013 میں مکمل ہوا۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ماضی میں تحریک انصاف اس منصوبے پر60 ارب روپے سے زائد لاگت کا لزام لگاتی رہی تھی۔ن لیگ کے سیاسی مخالفین میٹرو بس لاہور کو جنگلا بس بھی کہتے رہے ہیں۔
اِس اصلی، نسلی،،،ازلی، اور ابدی پٹواری کا اگلا اعلان یہ ہوگا کہ پاکستان میں سب سے ماہر جیب تراش اور صفائی، اور مہارت سےٹی ٹی یاں بنانے والا ٹبّر لوھا کُوٹنے والوں کا ہے یہ بہت تیز لوگ ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
R u saying this project is not running on Subsidy? Or It was not running on subsidy during PMLN times and PTI is giving subsidy for this project?
Also is this news not like the affidavit of Rana Shamim without any facts? Shouldn't we compare this project with similar projects built in India?
جیسے میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوی جایداد نہیں جیسے خاندان کے ہر فرد کے جھٹ کھلنے پر بہت سارے بے غیرتوں کو کوی فرق نہیں پڑا تھا؟ یسے اب منصوبہ لگ گیا تھا تو اسے کیا نون لیگ کی طرح بند کر دیا جاے؟ یہ رپورٹ کیا تحریک انصاف نے پٹواریوں کی میڈیا سیل کی بیٹھک کو جاری کی ہے جو کی پہلے موجود نہیں تھا اور اس جھوٹ کا ابھی سامنے آنا بھی کچھ بے غیرتوں کے لیے. کوی مسئلہ. نہیں ہوا۔
R u saying this project is not running on Subsidy? Or It was not running on subsidy during PMLN times and PTI is giving subsidy for this project?
Also is this news not like the affidavit of Rana Shamim without any facts? Shouldn't we compare this project with similar projects built in India?
پراو تیرے ساتھ مسئلہ یہی ہے کہ تو گھڑے کے ڈڈو کو طرح اس سے باہر نکلنے کی ہی صلاحیت نہیں رکھتا --- مجھے تین سال پہلے تیرے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ پر ہوئی بحث کی سڑن ابھی تک یاد ہے - تجھے سمجھایا تھا کہ کس وجہ سے دنیا کی ٩٠ فیصد پبلک ٹرانسپورٹ کو حکومت سبسڈی دیتی ہے --- یہ بھی یاد ہے کہ یہ خبر تیرے منہ پر ملی تھی کے تیرا اپنا شہر کیلگری پبلک ٹراسپورٹ کو کتنی سبسڈی دیتا ہے
اس وقت مجھے لگتا تھا کہ تم فرسٹ ورلڈ میں رہتے ہو - تھوڑی بہت تو سمجھ بوجھ تو ہو گی اتنے زیادہ جاہل نہیں ہو گے ہن میں تجھے اسلام و علیکم کہ کر نکل ہی سکتا ہوں
لاہور:(دنیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی حکومت نے تسلیم کر لیا کہ میٹرو بس لاہور منصوبہ سستا ترین منصوبہ تھا۔
پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی محکمہ ٹڑانسپورٹ کی رپورٹ میں یہ اعتراف کیا گیا ہے میٹرو بس سروس منصوبہ پر 29 ارب 61 کروڑ روپے لاگت آئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکومت پنجاب کے لیے میٹرو بس سروس کا منصوبہ ایل ڈی اے نے تعمیر کیا۔میٹرو بس سروس لاہور سے اوسطاً 1 لاکھ 37 ہزار مسافر روزانہ مستفید ہو رہے ہیں،لاہور میٹرو بس سروس کا یک طرفہ کرایہ فلیٹ ریٹ کی بنیاد پر 30 روپے ہے۔لاہور میٹرو بس سروس کایہ منصوبہ 2013 میں مکمل ہوا۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ماضی میں تحریک انصاف اس منصوبے پر60 ارب روپے سے زائد لاگت کا لزام لگاتی رہی تھی۔ن لیگ کے سیاسی مخالفین میٹرو بس لاہور کو جنگلا بس بھی کہتے رہے ہیں۔
Okay Go ahead and also we need to include the Subsidy given to each project and also who is operating these projects. As a PTI supporter, I still believe Pervez Khattak did corruption in Peshawar BRT project which can be built way cheaper than the price paid but yet no comparison with Shahbaz in terms of corruption.
پراو تیرے ساتھ مسئلہ یہی ہے کہ تو گھڑے کے ڈڈو کو طرح اس سے باہر نکلنے کی ہی صلاحیت نہیں رکھتا --- مجھے تین سال پہلے تیرے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ پر ہوئی بحث کی سڑن ابھی تک یاد ہے - تجھے سمجھایا تھا کہ کس وجہ سے دنیا کی ٩٠ فیصد پبلک ٹرانسپورٹ کو حکومت سبسڈی دیتی ہے --- یہ بھی یاد ہے کہ یہ خبر تیرے منہ پر ملی تھی کے تیرا اپنا شہر کیلگری پبلک ٹراسپورٹ کو کتنی سبسڈی دیتا ہے
اس وقت مجھے لگتا تھا کہ تم فرسٹ ورلڈ میں رہتے ہو - تھوڑی بہت تو سمجھ بوجھ تو ہو گی اتنے زیادہ جاہل نہیں ہو گے ہن میں تجھے اسلام و علیکم کہ کر نکل ہی سکتا ہوں
Raja Sahib
Can you provide name of one City which is giving Subsidy on Public Transport to a private company? Also one example from whole world where a Public Transport project is operated by a foreign company?
In terms of Calgary, its Public Transport is operated by a City Corporation and is not a private company. Do u know what is City corporation? If not will explain it for u.