میٹرو بس کی افتتاحی تقریب میں ترکی کے نائب وزیراعظم باصر اٹالے علی بابا کان بھی شرکت کریں گے فوٹو : فیس بک
لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے میٹروبس کے افتتاح کے حوالے سے انتظامات کی حتمی منظوری دیدی ، 35 ممالک کے سفیربھی شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق میٹرو بس کی افتتاحی تقریب میں ترکی کے نائب وزیراعظم باصر اٹالے علی بابا کان کے علاوہ 35 کے لگ بھگ ممالک کے سفیر اور دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی جبکہ بیرون ملک سے آنے والے غیرملکی مہمانوں کے اعزاز میں وزیراعلی پنجاب حضوری باغ میں عشائیہ دیں گے تاہم افتتاحی تقریب کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے۔
lolzzzz is buss se Lahore ka sirf 1 route hi mustafeed ho paye ga or mehman aese bula rahe hein jese poore pak mein sarkon ka jaal bicha diya hai
bewaqooof log
Welldone MR CM. Insha'Allah PML(N) will thrash thereek-e-garbage in next elections. I think Mr CM you should start building new hospitals for PTI jokers as after elections all these mentally sick and arrogant people are going to need one along with confused khan. :lol: