Advertisement

مینڈیٹ میرا نہیں آپ کا چھینا گیا ہے، آپ سب کو اس تحریک میں شامل ہونا ہو گا

Loading X post…
Open original post on X

“رجیم چینج کے بعد سے پاکستان میں مہنگائی کا جن بے قابو ہے۔ یہ بات تکلیف دہ ہے کہ اس مرتبہ صاحبِ حیثیت لوگوں کے پاس بھی ایک بکرے کی قربانی کرنے کی سکت تک موجود نہیں تھی، انھوں نے مشکل سے سنت ابراہیمی کی تکمیل کی۔ غریب طبقے کی کمر تو پہلی ہی توڑی جا چکی ہے۔

اب یہ جعلی حکومت بجٹ پیش کرنے لگی ہے جو عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دے گا۔ اس بجٹ میں پھر سے دو طبقات کچل دیئے جائیں گے ایک ملازم پیشہ افراد اور دوسرا کسان۔ اس جعلی حکومت نے زرعی معیشت اور کسان کی کمر توڑ دی ہے۔کسی زرعی ملک میں کسان کے بدحال ہونے کا مطلب یہی ہے کہ وہاں بے روزگاری میں اضافہ اور قوت خرید میں کمی واقع ہو گی۔ انڈسٹری پہلے ہی تباہی کے دہانے پر ہے۔

چھبیسویں ترمیم کے بعد اب ستائیسویں ترمیم لانے کی تیاری ہے تاکہ انصاف مکمل طور پر دفن کر دیا جائے اور عوام مزید مایوس ہو جائیں۔ پہلے دن سے ان کا مقصد ہمیں خوفزدہ کرنا اور عوام کی آواز کو دبانا ہے۔ اسی لیے نو مئی کروایا گیا۔ مجھے کہا جاتا ہے ۹ مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا مطالبہ نہ کروں اور نو مئی کی ذمہ داری قبول کر لوں اور اس 17 سیٹوں والی جعلی فارم 47 کی حکومت کو مان لوں۔ میری ساری جدوجہد کا مقصد ہی قانون اور آئین کی بالادستی ہے۔

ہمارے سارے آئینی و قانونی راستے بند کر دیئے ہیں اس لئے میں نے پارٹی کو ملک گیر تحریک کی تیاری کی ہدایت دے دی ہے۔

مینڈیٹ میرا نہیں آپ کا چھینا گیا ہے، آپ سب کو اس تحریک میں شامل ہونا ہو گا۔ آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی اس کے لیے بحیثیت قوم جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔

پاکستانی عوام نے تحریک انصاف کے منشور اور نظریہ کو دیکھتے ہوئے ہمیں ووٹ دیئے اور خیبر پختونخواہ میں ہماری جو حکومت بنی ہے وہ پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی نمائندگی کرتی ہے۔ میں نے علی امین کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ میری مشاورت کے بغیر خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش نہیں ہو گا-“
 
Advertisement
maxresdefault.jpg
 
Advertisement
qoum samajti ha ke inka kam sirf election ke din vote cast krna ha.. baqi baad me dandli ho yeh inki tension nahi.. fouj ne 8 februar ko awam ka mandate bulldozed kiya.. awam ke tax ke peso par iblees e khaki ayashi bi krti aur saat me awam ko kich ke raka ha.. awam khof se zulm seh rahi hai 75 salo se
 
Advertisement
Loading X post…
Open original post on X

“رجیم چینج کے بعد سے پاکستان میں مہنگائی کا جن بے قابو ہے۔ یہ بات تکلیف دہ ہے کہ اس مرتبہ صاحبِ حیثیت لوگوں کے پاس بھی ایک بکرے کی قربانی کرنے کی سکت تک موجود نہیں تھی، انھوں نے مشکل سے سنت ابراہیمی کی تکمیل کی۔ غریب طبقے کی کمر تو پہلی ہی توڑی جا چکی ہے۔

اب یہ جعلی حکومت بجٹ پیش کرنے لگی ہے جو عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دے گا۔ اس بجٹ میں پھر سے دو طبقات کچل دیئے جائیں گے ایک ملازم پیشہ افراد اور دوسرا کسان۔ اس جعلی حکومت نے زرعی معیشت اور کسان کی کمر توڑ دی ہے۔کسی زرعی ملک میں کسان کے بدحال ہونے کا مطلب یہی ہے کہ وہاں بے روزگاری میں اضافہ اور قوت خرید میں کمی واقع ہو گی۔ انڈسٹری پہلے ہی تباہی کے دہانے پر ہے۔

چھبیسویں ترمیم کے بعد اب ستائیسویں ترمیم لانے کی تیاری ہے تاکہ انصاف مکمل طور پر دفن کر دیا جائے اور عوام مزید مایوس ہو جائیں۔ پہلے دن سے ان کا مقصد ہمیں خوفزدہ کرنا اور عوام کی آواز کو دبانا ہے۔ اسی لیے نو مئی کروایا گیا۔ مجھے کہا جاتا ہے ۹ مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا مطالبہ نہ کروں اور نو مئی کی ذمہ داری قبول کر لوں اور اس 17 سیٹوں والی جعلی فارم 47 کی حکومت کو مان لوں۔ میری ساری جدوجہد کا مقصد ہی قانون اور آئین کی بالادستی ہے۔

ہمارے سارے آئینی و قانونی راستے بند کر دیئے ہیں اس لئے میں نے پارٹی کو ملک گیر تحریک کی تیاری کی ہدایت دے دی ہے۔

مینڈیٹ میرا نہیں آپ کا چھینا گیا ہے، آپ سب کو اس تحریک میں شامل ہونا ہو گا۔ آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی اس کے لیے بحیثیت قوم جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔

پاکستانی عوام نے تحریک انصاف کے منشور اور نظریہ کو دیکھتے ہوئے ہمیں ووٹ دیئے اور خیبر پختونخواہ میں ہماری جو حکومت بنی ہے وہ پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی نمائندگی کرتی ہے۔ میں نے علی امین کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ میری مشاورت کے بغیر خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش نہیں ہو گا-“
خان صاحب، کیوں ان ******* کے لیے ہلکان ہو رہے ہو ؟
RajaRawal111 TemptationQ Milkyway
کی بیٹاں اور بہنیں جب تک غربت کے ہاتھوں خاکی والوں کو گ نہیں دیں گی ان کے گھر کا چولہا کیسے جلے گا؟
 
Asli or nasli Phatwari Mian Sahab walay Woh hotay Hain Jo batawre fakhriya offer baaji k sath tilor bhi pesh kartay Hain..
 
سلیمے یار تم نے آنا ہے احتجاج کرنے - مجھے تو بہت مزہ آنا ہے
بہت انتظار ہے عمران خان کے احتجاج کا

giphy.gif
 
Advertisement
صرف آپ جیل میں ہیں حضور یہ باہر بیٹھے بارلے تو مزے کر رہے ہیں بس انقلاب کا کومنٹ کرو اور ہو گیا جہاد - جن سے جہاد ہے ان کو گالی دے دو اور جیت لیا جہاد
 
Kuch tilor baake reh Gaye Hain keh season sahe Nahi guzara...behen to Teri bohot Badsoorat hogi Teri ma jaisi lekin tilor k zor pe kaam chalaya Karo..
سلیمے یار میں تم سے پوچھ رہا ہوں تم نے پران خان کے لئے احتجاج میں آنا ہے یا نہیں
تلور چھوڑو میں تمہارے لئے کھوتا بریانی کی دیگ بنواؤں گا - وہ بھی مرے ہوے - ساتھ میں پودنے کی چٹنی اور اتوں لسی -- آ ہا ہا ہا
 
Choro yar yeh gandagi, haramkhori, ghulami, TC..halal haq sach Bahaduri ki Zindagi jenay Ka apna Maza hai..
 
یار سلمی تم ایک مرتبہ کھوتا بریانی چکھ کے تو دیکھو -- اس کا زیادہ مزہ ہے
Tum bhi Kabhi azaadi, ba zameer, Bahaduri or haq sach Zindagi Ka Maza Dekho...phir muftay ki kuttageri or ghaleez or badboodar Zindagi se chotkara melayga.... Waysay Rajay ghulam or shoodar DNA wali baat theek hai?