مجھے خان جی کے اقتدار کے لئے امپائر کے جتن کرنا تو اچھی طرح یاد ہے لیکن یہ مان ضرور تھا کہ موصوف اس اقتدار کو قائم رکھنے کے لئے ترلے کرنے والی شخصیت نہیں - پر آج میرا وہ بھی پندرواں طبق روشن ہو چکا ہے --- حقیقت میں تو یہ باندر کد ہی ہے جس کی نہ کوئی ضرورت تھی نہ مجبوری - جی جناب تو آج خان صاحب نے قومی ترقیاتی کونسل بنا دی اور اصلی اور نسلی حکمران عرف چیف او آرمی سٹاف کو اس کا رکن بنا دیا --- اور دکھاوے کے لئے اپنے ساتھ چند اور بھی کامے رکھ لئے --- تو جناب آج ماشا اللہ خان صاحب بوٹ خوب چمکا کے پیش کے ہیں - مزہ آ گیا ہے جی - پورا منہ نظر آ رہا تھا بوٹوں میں
میں ذرا چیدہ چیدہ -ھچھیاں ھچھیاں گلاں کرنے الے انصافیوں سے سننا چاہوں گا کہ اس بوٹ چمکائی کا مقصد کیا تھا -ترقی کروانے کے لئے خان جی کو فوج کی کیوں ضرورت پڑی ؟؟؟ -- کہیں ایسا تو نہیں کہ میں پٹواری غلط سمجھ رہا ہوں کہ خان صاحب نے بوٹ چمکاے ہیں - در اصل باجوہ صاحب نے ہی ڈنڈا پھیرا ہو اور کہا ہو کہ
چل پرے ھٹ چولا اب یہ کام بھی ہمیں ہی کرنا پڑے گا - تو نے تو ہر پاسے گند ڈالنے کے سوا اور کچھ نہیں کیا
پلیز بتایں دونوں میں سے کون سی بات درست ہے