- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ریلوے اسٹیشن سے مینار پاکستان روڈ بھی بند کر دیا گیا ہے ۔
مینار پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج،، کربلا گامے شاہ کے سامنے بھی کنٹینرز پہنچا دئیے گئے دوسری جانب اردو بازار کو جانے اور آنے والے راستے بھی کنٹرز موجود ہیں
لاہور میں اسوقت مینار پاکستان جانے والے تمام راستوں پر کینٹینرز ہیں۔ملتان روڈ،جاتی امرا اور ماڈل ٹاؤن میں کینٹینرز لگے ہیں۔بھاٹی چوک اور کربلا گامے شاہ تک کینٹینرز کھڑے کیے گئے ہیں۔ تمام داخلی خارجی راستوں پر پولیس الگ سے تعینات ہے۔ مینار پاکستان گراؤنڈ میں رات سے پانی چھوڑا جا چکا ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xمینار پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج،، کربلا گامے شاہ کے سامنے بھی کنٹینرز پہنچا دئیے گئے دوسری جانب اردو بازار کو جانے اور آنے والے راستے بھی کنٹرز موجود ہیں
Loading X post…
Open original post on Xلاہور میں اسوقت مینار پاکستان جانے والے تمام راستوں پر کینٹینرز ہیں۔ملتان روڈ،جاتی امرا اور ماڈل ٹاؤن میں کینٹینرز لگے ہیں۔بھاٹی چوک اور کربلا گامے شاہ تک کینٹینرز کھڑے کیے گئے ہیں۔ تمام داخلی خارجی راستوں پر پولیس الگ سے تعینات ہے۔ مینار پاکستان گراؤنڈ میں رات سے پانی چھوڑا جا چکا ہے۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/vV98tHv.jpeg
Last edited by a moderator:





