Advertisement

میر شکیل، شائستہ واحدی، وینا کو 26 سال سزا

Status
Not open for further replies.

میر شکیل، وینا ملک اور شائستہ کو برگذیدہ شخصیات کی توہین کے نام پر عدالت نے 26 سال قید کی سزا سنا دی۔

اللہ کی پناہ ہے۔

۔1۔ یہ ظالمانہ سزائیں "بدعت ضلالہ" کے زمرے میں آتی ہیں۔ شریعت میں کہیں توہین علی یا توہین فاطمہ یا توہینِ برگذیدہ ہستی نامی کوئی سزا نہیں۔

۔2۔ تاریخ کا مشہور واقعہ ہے کہ خوارج علی ابن ابی طالب کو حکمین کے فیصلے کے بعد کافر کہہ کر گالیاں دیتے تھے، مگر علی نے اس پر "توہینِ صحابہ" نامی کسی سزا کا اطلاق نہیں کیا۔ ہاں البتہ جب خوارج نے "ہاتھ" سے لوگوں پر تشدد کرنا شروع کیا تو اس پر علی ابن ابی طالب نے انہیں شہر بدر کر دیا۔

۔3۔ معاویہ ابن ابی سفیان سے لے کر بنی امیہ کے تمام تر خلفاء 90 برس تک علی و فاطمہ و اہلبیت کو منبرِ رسول سے گالیاں دیتے رہے، مگر علی نے یا کسی اور صحابی نے کوئی جسمانی سزا نہیں سنائی۔


۔4۔ اور وینا ملک اور شائستہ کا یقینی طور پر کوئی ارادہ کسی کو برا بھلا کہنے کا نہیں تھا۔
یہ ممکن ہے کہ اپنی جہالت میں انہوں نے آداب کی کوئی خلاف ورزی کر لی ہو، جس پر انہیں ادب سکھایا جا سکتا ہے۔

مگر یہ کیا کہ خوارج و بنی امیہ جو برگذیدہ ہستیوں کو کھل کر گالیاں دیں، ان پر تو کوئی شرعی سزا نہیں، مگر وینا ملک اور شائستہ کو توہین کے نام پر 26 سال قید کی سزا؟

پتا نہیں یہ مسلمان قوم کتنی انتہا پسند ہے۔ تف ہے اسکی اس انتہا پسندی پر۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/11/141125_blaphemy_case_gilgit_hk




​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Re: میر شکیل، وینا کو 26 سال سزا

سزا دینے کا موقع نہیں ملا لیکن جن سے جو کچھ ہو سکتا ہے وہ حضرت علی رضی الله کی آڑ میں چودہ سو سال سے بدعت ضلالہ جاری رکھے ہوئے ہیں​
 
Re: میر شکیل، وینا کو 26 سال سزا

It is one of the saddest day in Pakistan. What a miscarriage of justice. I only thought that Pakistani fouj can stoop to this level of low, but today they actually did.

Until, I read this news , I kind of supported, this Blasphemy law, but after reading this news, I am totally against it from today. This stupid law is being used to persecute innocent Pakistani citizens by none other but accursed fouji and political mafia to silence any dissent. Now people have to decide whether they want to live in this medieval nightmare or step into the 21st century. Enough is enough.
 
Last edited by a moderator:
Re: میر شکیل، شائستہواحدی، وینا کو 26 سال سزا

Like to see Meer Shakeel name..but i know
this will be challenge in HC and then SC and
will be suspended...Main culprit is Meer
Shakeel..he should be jailed and others
should be release on the ground, being pressurized
and not aware..
 
Re: میر شکیل، وینا کو 26 سال سزا

What about ISIS.? They bombed Ambaya Akram(AS)
Sahaba Akram(RZ)..Graves.Tombs....did we hear any
Fatwa against them for Blasphemy??
 
Advertisement
Re: میر شکیل، وینا کو 26 سال سزا


ایسی بات جس سی کسی مذہبی کمیونٹی کی دل آزاری ہو یا فورم پر فرق وارانہ بحث کو ہوا ملے ، ایسی بات سے اجتناب کرنا چاہے . لہٰذا گزارش ہے کے اپنا کمینٹ ریموو کر دیں

ok...........
 
Re: میر شکیل، شائستہواحدی، وینا کو 26 سال سزا

Wo shaista to phelay hi baag gayee hay. Ab ye apni maa ko saza dain gay . Ye hay hamara qanoon
.
 
Re: میر شکیل، شائستہواحدی، وینا کو 26 سال سزا

I wish Sahir lodhi also receives 26 to 30 years ban... (bigsmile)
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: میر شکیل، شائستہواحدی، وینا کو 26 سال سزا



مجھے اس کیس کی تفصیلات کا علم نہیں (یعنی دوسرے فریق کے مؤقف کا علم نہیں)۔ چنانچہ فی الحال میں کچھ کہنے سے گریز کروں گی۔ لیکن میں ایرانی ملا حضرات کی انتہا پسندی کے بھی اتنی ہی مخالف ہوں جتنی کہ پاکستانی ملا حضرات کی۔ میں شدید مخالف ہوں جہاں ایرانی ملا حضرات غیر مسلم خواتین کو زبردستی حجاب کروا رہے ہوتے ہیں۔

نیز یہ تھریڈ اس ایرانی خاتون کے متعلق نہیں۔ تو پھر آپ اس چیز کو متعلقہ تھریڈ میں پیش کیوں نہیں کرتے؟





میں متحدہ کے بنیادی مطالبات کی ہمدرد ضرور ہوں، مگر اسکا مطلب نہیں کہ اسکی ہر بات سے متفق بھی ہوں۔

اس معاملے میں میں متحدہ کے مؤقف سے متفق نہیں۔

اب اگر کوئی اور الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی لگا دیجئے۔۔۔۔ اور اگر نہیں، تو اللہ کرے کہ آپ کے منہ سے موضوع کے متعلق بھی کوئی ایک لفظ نکل سکے۔ عموماً تو آپ کو اسکی توفیق نہیں ہوتی اور دیگر بہتان تراشیوں سے ہی آپکو فرصت نہیں ملتی۔
 
Re: میر شکیل، شائستہواحدی، وینا کو 26 سال سزا

Very sensetive Subject Mehwish Ali comprehensivley address this issue.
 
Re: میر شکیل، شائستہواحدی، وینا کو 26 سال سزا

Very sensetive Subject Mehwish Ali comprehensivley address this issue.


جی، میں ذرا مزید تفصیل سے عرض کر دیتی ہوں۔

اسلامی شریعت میں "گستاخی صحابہ" کی کیا شرعی سزا ہے؟

جواب ہے ۔۔۔۔ کچھ بھی نہیں۔

مگر آج کے بدعتی انتہا پسندوں نے شریعت کو اپنی پاؤں کی جوتی بنا لیا ہے اور "ناموسِ صحابہ" یا "ناموسِ بزرگانِ دین" کے نام پر خون کی ندیاں بہاتے پھر رہے ہیں۔ یہ رسول (ص) کا اسوہ حسنہ، رسول (ص) کے احکامات مکمل طور پر بھول گئے ہیں اور اپنی انتہا پسندی کی تسکین کے لیے اسکا بالکل الٹ کر رہے ہیں۔

اسلامی شریعت میں صحابی پر سب و شتم کی شرعی سزا

ابو ہریرہ نبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں:
4916 - حدثنا محمد بن الصباح البزاز، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا سفيان الثوري، عن منصور، عن أبي حازم، عن أبي هريرة، قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏ لا يحل لمسلم أن يهجر أخاه فوق ثلاث فمن هجر فوق ثلاث فمات دخل النار
ترجمہ:۔
"رسول اللہ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا:یہ کبیرہ گناہ ہے کہ کسی مسلمان کی عزت کے خلاف ناحق بات کی جائے اور یہ بھی کبیرہ گناہ ہے کہ ایک دفعہ گالی دینے پر دو دفعہ گالی دی جائے۔
سنن ابو داؤد، کتاب 41 (کتاب الادب)، حدیث 4859 (آنلائن لنک)
​
اور سنن ابو داؤد میں ہے:
4894 حدثنا عبد الله بن مسلمة حدثنا عبد العزيز يعني ابن محمد عن العلاء عن أبيه عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال المستبان ما قالا فعلى البادي منهما ما لم يعتد المظلوم
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دو گالم گلوچ کرنے والے جو کچھ ایک دوسرے کو بکتے ہیں ان سب کا گناہ پہل کرنے والے پر ہوگا جب تک کہ مظلوم جسے پہلے گالی دی گئی زیادتی نہ کرے۔
حوالہ: سنن ابو داؤد (آنلائن لنک)
​
چنانچہ شریعت کا اصول ہے کہ کسی مسلمان کی شان میں ناحق باتیں کرناکبیرہ گناہ ہے مگر اس کی سزا میں زیادہ سے زیادہ جواب میں ایک دفعہ گالی دی جا سکتی ہے، اور اگر جواب میں دو دفعہ گالی دے دی جائے تو یہ بھی گناہ کبیرہ ہو گا۔ یہ اسلام میں سب و شتم کرنے کی شرعی سزا ہے،اور یہ سزا اس بات سے قطع نظر ہے کہ یہ سب و شتم ایک عام مسلمان کو کیا جائے یا پھر کسی صحابی کو۔


​
حضرت ابو بکر خود اس بات کی گواھی دیتے ہیں۔
4365 - حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حماد، عن يونس، عن حميد بن هلال، عن النبي صلى الله عليه وسلم ح وحدثنا هارون بن عبد الله، ونصير بن الفرج، قالا حدثنا أبو أسامة، عن يزيد بن زريع، عن يونس بن عبيد، عن حميد بن هلال، عن عبد الله بن مطرف، عن أبي برزة، قال كنت عند أبي بكر رضي الله عنه فتغيظ على رجل فاشتد عليه فقلت تأذن لي يا خليفة رسول الله صلى الله عليه وسلم أضرب عنقه قال فأذهبت كلمتي غضبه فقام فدخل فأرسل إلى فقال ما الذي قلت آنفا قلت ائذن لي أضرب عنقه ‏.‏ قال أكنت فاعلا لو أمرتك قلت نعم ‏.‏ قال لا والله ما كانت لبشر بعد محمد صلى الله عليه وسلم ‏.‏ قال أبو داود هذا لفظ يزيد قال أحمد بن حنبل أى لم يكن لأبي بكر أن يقتل رجلا إلا بإحدى الثلاث التي قالها رسول الله صلى الله عليه وسلم كفر بعد إيمان أو زنا بعد إحصان أو قتل نفس بغير نفس وكان للنبي صلى الله عليه وسلم أن يقتل
​
ترجمہ:
ابو برزہ کہتے ہیں کہ میں ابو بکرابن ابی قحافہ کے ساتھ تھا۔ اُن کا ایک آدمی سے جھگڑا ہو گیا اور گرم الفاظ کا تبادلہ بھی ہوا۔ میں نے کہا: اے خلیفہ رسول! اگر آپ اجازت دیں تو میں اس کا گلا کاٹ دوں؟ میرے یہ الفاظ سن کرجناب ابو بکر کا غصہ دور ہو گیا اور وہ اٹھ کر اندر چلے گئے۔ پھر انہوں نے مجھ کو بلا بھیجا اور کہا: "تم نے ابھی کیا کہا کہ اگر میں کہوں تو تم اس کو قتل تک کر دو گے"؟ میں نے کہا،"جی ہاں"۔ اس پر حضرت ابو بکر بولے، "نہیں، میں اللہ کی قسم کہا کر کہتا ہوں کہ رسول اللہ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے علاوہ اس بات کی کسی کے لیے اجازت نہیں ہے"۔ حوالہ: سنن ابو داؤد، کتاب 38، حدیث4350 (آنلائن لنک)

​
اور سنن نسائی میں ہے کہ حضرت ابو بکر نے اس شخص کو کہا "تیری ماں تجھ پر روئے کہ تو وہ کام کرنا چاہتا ہے جو رسول ﷺ کی وفات کے بعد کسی کے لیے جائز نہیں رہا)۔

معاویة بن صالح اشعری، عبد اللہ بن جعفر، عبید اللہ، زید، عمرو بن مرة، ابونضرة، ابوبرزة سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر ایک شخص پر سخت غضبناک ہوئے یہاں تک کہ اس شخص کا رنگ تبدیل ہوگیا۔ میں نے عرض کیا اے خلیفہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! خدا کی قسم اگر تم مجھ کو حکم دو تو میں اس شخص کی گردن اڑا دوں۔ میری یہ بات کہتے ہی وہ ایسے ہو گئے کہ جیسے ان پر ٹھنڈا پانی ڈال دیا گیا ہو اور ان کا غصہ اس شخص کی طرف سے زائل ہوگیا اور کہنے لگے کہ اے ابوبرزہ تمہاری ماں تم پر روئے (یہ عرب کا ایک محاورہ ہے) یہ مقام کسی کو حاصل نہیں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد۔ حضرت امام نسائی نے فرمایا اس روایت کی اسناد میں غلطی ہوگئی ہے اور ابونضرہ کی بجائے ابونضر ٹھیک ہے اور اس کا نام حمید بن ہلال ہے حضرت شعبہ نے اس طریقہ سے روایت کیا ہے۔

​
کیا انتہا پسند حضرات کے لیے یہ اسوہ صدیقی کافی نہیں کہ وہ صحابہ کے نام پر دوسروں کو کافر بنانے اور اُن کو قتل کرنے سے باز آ جائیں؟ مگر مسئلہ پھر وہی ہے کہ انتہا پسند حضرات اس بیماری کا ایسا شکار ہیں کہ جس میں انہوں نے صحابہ کے مرتبے کو اٹھا کر انہیں رسول ﷺ کا ہم مرتبہ بنا دیا ہے (معاذ اللہ)۔

بے شمار مواقع ایسے آئے کہ صحابہ نے رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی موجودگی میں ایک دوسرے کو گالیاں دیں، مگر آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے اس جرم کی سزا کے طور پر کبھی کسی شخص کے قتل کا حکم جاری نہیں کیا۔

امام احمد بن حنبل ابو ہریرہ سے روایت کرتے ہیں:۔
"ایک شخص حضرت ابو بکر کو گالیاں دے رہا تھا اور رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اسے دیکھ کر ہنس رہے تھے۔ جب وہ شخص باز نہیں آیا تو حضرت ابو بکر نے بھی اسے جواب دینا شروع کر دیا۔ اس پر رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اٹھ کر چلے گئے۔
ابو بکر نے کہا، "یا رسول اللہ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)، جب تک وہ مجھے گالیاں دے رہا تھا آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) بیٹھے سنتے (اور مسکراتے) رہے۔ مگر جیسے ہی میں نے جواب دینا شروع کیا تو آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) ناراض ہو گئے"
رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا، "اے ابو بکر، جب وہ تمکو گالیاں دے رہا تھا، تو ایک فرشتہ تمہاری طرف سے اسکو جواب دے رہا تھا۔ مگر جب تم نے خود جواب دینا شروع کیا تو شیطان آ گیا۔ اور میں اور شیطان ایک جگہ نہیں بیٹھ سکتے"۔

حوالہ: (مسند احمد بن حنبل، جلد 2، صفحہ 436)۔

​
یہی روایت سنن ابو داؤد میں بھی موجود ہے:۔

4898 - حدثنا عيسى بن حماد، أخبرنا الليث، عن سعيد المقبري، عن بشير بن المحرر، عن سعيد بن المسيب، أنه قال بينما رسول الله صلى الله عليه وسلم جالس ومعه أصحابه وقع رجل بأبي بكر فآذاه فصمت عنه أبو بكر ثم آذاه الثانية فصمت عنه أبو بكر ثم آذاه الثالثة فانتصر منه أبو بكر فقام رسول الله صلى الله عليه وسلم حين انتصر أبو بكر فقال أبو بكر أوجدت على يا رسول الله فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏ نزل ملك من السماء يكذبه بما قال لك فلما انتصرت وقع الشيطان فلم أكن لأجلس إذ وقع الشيطان ‏"‏ ‏.‏
​
ترجمہ:
عیسی بن حماد لیث، سعید مقبری، بشیربن محر ر، حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ ایک بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما تھے اور آپ کے ساتھ آپ کے صحابہ کرام بھی تھے ایک شخص نے حضرت ابوبکر کے بارے میں زبان درازی کی اور انہیں ایذا دی تو حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ خاموش رہے اس نے پھر دوسری بار ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کو تکلیف دی تو بھی وہ چپ رہے اس نے تیسری بار بھی تکلیف پہنچائی تو ابو بکر نے اسے جواب میں کچھ کہہ دیا۔ جونہی ابوبکر نے جواب دیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اٹھ کھڑے ہوئے تو ابوبکر نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا آپ مجھ پر ناراض ہیں؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آسمان سے ایک فرشتہ نازل ہوا ہے وہ اس تکلیف پہنچانے والی کی تکذیب کرتا رہا جب تم نے اسے جواب دیا تو درمیان میں شیطان آپڑا لہذا جب شیطان آپڑے تو میں بیٹھنے والا نہیں ہوں۔
​
حوالہ: سنن ابو داؤد، کتاب الادب (آنلائن لنک)



جو لوگ آج شائستہ اور وینا ملک کے 26 سال قید کی سزا پر خوشی سے تالیاں پیٹ رہے ہیں، وہ اس اسوہ صدیقی پر نظر ڈال لیں اور کچھ شرم کریں اور اپنی اس بدعتِ ضلالہ کی اصلاح کریں۔

​


 
Re: میر شکیل، شائستہواحدی، وینا کو 26 سال سزا

saw veena malik, asad khattak and their new born the other day in pak consulate dxb
 
Advertisement
Re: میر شکیل، شائستہواحدی، وینا کو 26 سال سزا

مجھے اس کیس کی تفصیلات کا علم نہیں (یعنی دوسرے فریق کے مؤقف کا علم نہیں)۔ چنانچہ فی الحال میں کچھ کہنے سے گریز کروں گی۔ لیکن میں ایرانی ملا حضرات کی انتہا پسندی کے بھی اتنی ہی مخالف ہوں جتنی کہ پاکستانی ملا حضرات کی۔ میں شدید مخالف ہوں جہاں ایرانی ملا حضرات غیر مسلم خواتین کو زبردستی حجاب کروا رہے ہوتے ہیں۔

نیز یہ تھریڈ اس ایرانی خاتون کے متعلق نہیں۔ تو پھر آپ اس چیز کو متعلقہ تھریڈ میں پیش کیوں نہیں کرتے؟

میں متحدہ کے بنیادی مطالبات کی ہمدرد ضرور ہوں، مگر اسکا مطلب نہیں کہ اسکی ہر بات سے متفق بھی ہوں۔

اس معاملے میں میں متحدہ کے مؤقف سے متفق نہیں۔

اب اگر کوئی اور الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی لگا دیجئے۔۔۔۔ اور اگر نہیں، تو اللہ کرے کہ آپ کے منہ سے موضوع کے متعلق بھی کوئی ایک لفظ نکل سکے۔ عموماً تو آپ کو اسکی توفیق نہیں ہوتی اور دیگر بہتان تراشیوں سے ہی آپکو فرصت نہیں ملتی۔

تم متحدہ سے متفق نہیں، لیکن اس کی محبت نے تمہیں انصاف کرنے سے روکے رکھا. چاہے تو یہ تھا کے تم اس کے خلاف بھی تھریڈ بناتی لیکن نہیں


تمھارے علامے اور جاہلین چودہ سو سال سے بدعت ضلالہ میں مصروف ہیں اور تم ان کا بھرپور دفاع کرتی ہو. جاؤ جا کر اپنے اور ان کے منہ پر جوتیاں مارو


تمھارے مطابق ریاست کو قانون بنانے کا حق ہے. ریاست نے ایک قانون بنایا ہوا ہے. تم اس کے قانون کو مانتی ہو یا نہیں


یہ بہتان نہیں تمہاری منافق کے جرائم ہیں
 
Re: میر شکیل، شائستہواحدی، وینا کو 26 سال سزا

جو لوگ آج شائستہ اور وینا ملک کے 26 سال قید کی سزا پر خوشی سے تالیاں پیٹ رہے ہیں، وہ اس اسوہ صدیقی پر نظر ڈال لیں اور کچھ شرم کریں اور اپنی اس بدعتِ ضلالہ کی اصلاح کریں۔
​
اس نیکی کا آغاز اپنے گھر سے کیوں نہیں کرتیں
 
Re: میر شکیل، شائستہواحدی، وینا کو 26 سال سزا


۔1۔ یہ ظالمانہ سزائیں "بدعت ضلالہ" کے زمرے میں آتی ہیں۔ شریعت میں کہیں توہین علی یا توہین فاطمہ یا توہینِ برگذیدہ ہستی نامی کوئی سزا نہیں۔

۔2۔ تاریخ کا مشہور واقعہ ہے کہ خوارج علی ابن ابی طالب کو حکمین کے فیصلے کے بعد کافر کہہ کر گالیاں دیتے تھے، مگر علی نے اس پر "توہینِ صحابہ" نامی کسی سزا کا اطلاق نہیں کیا۔ ہاں البتہ جب خوارج نے "ہاتھ" سے لوگوں پر تشدد کرنا شروع کیا تو اس پر علی ابن ابی طالب نے انہیں شہر بدر کر دیا۔

۔3۔ معاویہ ابن ابی سفیان سے لے کر بنی امیہ کے تمام تر خلفاء 90 برس تک علی و فاطمہ و اہلبیت کو منبرِ رسول سے گالیاں دیتے رہے، مگر علی نے یا کسی اور صحابی نے کوئی جسمانی سزا نہیں سنائی۔

​

تضاد اور منافقت کا اعلی نمونہ ملاحظہ فرمائیں


پائنٹ نمبر ایک کے مطابق ایک فریق کی پوری ١٤٠٠سالہ بنیاد ہی منہدم ہو رہی ہے
لیکن پھر بھی " دلیل " کی خوش گمانی ہے



پائنٹ نمبر ٢ میں آدھا سچ
خوارج حضرت علی کے لشکر سے واقع تحکیم پر خود علحیدہ هوئے تھے
نہ کے نکالے گئے تھے
اور
بلآخر ١٠٠٠٠ کے لشکر میں سے صرف ١٠٠٠ باقی بچے تھے حضرت علی رضی الله
کے ہاتھوں




پوانٹ نمبر ٣ : حضرت معاویہ رضی الله سے کوئی " مستند " مستند روایت ثابت نہیں
جس میں ان سے ڈائریکٹ حضرت علی رضی الله پر تبرا ثابت ہو ہاں ان کے چند امراء سے
ثابت ہے کیوں کے وہ قاتلین حضرت عثمان رضی الله کی حوالگی کا مطالبہ کرتے رہے
حضرت علی رضی الله سے جو حضرت علی رضی الله کی فوج کے امیر تھے لیکن حضرت
علی رضی الله پہلے بیت پھر قصاص کا مطالبہ فرماتے تھے





Jo Mulaah Baqir ki Iqtidaa main Ku.fr Khulafa Raashdeen aur Umhat Ul Moomineen per YAQEEN rakhtay
hain aur IMAM Zian ul AABDEEN per Es Aqeeda ki Thumat lagatay hain un kai Ka.fir honay main KISI ko shaq ho sakta hai ???
​
 
Re: میر شکیل، شائستہواحدی، وینا کو 26 سال سزا

lahol wila quwwat

An important judicial issue impacting the daily lives of Pakistani citizens is lost in shia sunni dogfight.

This thread starter is the most toxic person I have ever come across. I think she was not the right person to start this thread.
 
Re: میر شکیل، شائستہواحدی، وینا کو 26 سال سزا


تم متحدہ سے متفق نہیں، لیکن اس کی محبت نے تمہیں انصاف کرنے سے روکے رکھا. چاہے تو یہ تھا کے تم اس کے خلاف بھی تھریڈ بناتی لیکن نہیں

میں صرف اپنے اعمال کی ذمہ دار ہوں۔ اور میں نے اپنے حلقوں میں اسکے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ مجھ پر لازم نہیں ہے کہ ہر ہر جگہ اس پر نئے تھریڈ بناؤں جبکہ یہاں پر آپ لوگ خود اس موضوع پر کئی تھریڈ بنا چکے ہیں۔۔۔۔ مگر آپ کو یہ چیز سمجھ آنے والی نہیں کیونکہ آپ کے دماغ میں میرے خلاف خناس بھرا ہوا ہے۔


تمھارے علامے اور جاہلین چودہ سو سال سے بدعت ضلالہ میں مصروف ہیں اور تم ان کا بھرپور دفاع کرتی ہو. جاؤ جا کر اپنے اور ان کے منہ پر جوتیاں مارو

پتا نہیں کونسی بات کر رہے ہیں۔ میں کسی عالم یا جاہل کی ذمہ دار نہیں، بلکہ فقط اپنے اعمال کی ذمہ دار ہوں۔ باقی علامے آپکے ہوں گے اور جاہلیں بھی آپ کے ہوں گے اور انکے منہ پر جوتیاں بھی جا کر آپ ہی ماریں اور مجھے معاف کریں۔


تمھارے مطابق ریاست کو قانون بنانے کا حق ہے. ریاست نے ایک قانون بنایا ہوا ہے. تم اس کے قانون کو مانتی ہو یا نہی
یہ بہتان نہیں تمہاری منافق کے جرائم ہیں

میرا مؤقف تو واضح ہے کہ سٹیٹ لاز آج کے حالات کے مطابق ہونے چاہیے ہیں اور ہرگز کسی پہلو سے بھی انتہا پسندی کی طرف مائل نہیں ہونے چاہیے ہیں اور نہ ہی مذہب کے نام پر کسی وحشیانہ قانون اور سزاوؤں کی اجازت ہونی چاہیے۔

اور آپ تو منافقت کے بے تاج شہنشاہ ہیں۔

مجھ پر الزام رکھ کر خود کو منافقتوں کے پردوں میں چھپا لیا۔

حالانکہ آپ کو جواب دینا چاہیے تھا کہ آپ تو اس بات کو مانتے ہی نہیں کہ ریاست قانون سازی کرے، تو پھر اس معاملے میں جب شریعت کے مخالفت میں عدالت 26 سال قید کی سزا سنا رہی ہے تو اس بدعت و ضلالت پر آپکے منہ سے کوئی لفظ کیوں نہیں نکلا؟

آپ کی ساری توجہ فقط مجھ پر الزام بازی پر صرف ہوتی ہے اور موضوع سے آپ کو کچھ لینا دینا نہیں ہوتا۔ تو لگے رہیے اپنی بہتان تراشیوں پر کہ یہی آپکی منزل ہے۔


​
 
Status
Not open for further replies.